وزیراعظم نے خواتین کے عالمی دن پر مبارکباد دی
March 08th, 08:56 am
انہوں نے ناری شکتی کی طاقت، ہمت اور لچک کو بھی سلام کیا اور مختلف شعبوں میں ان کی کامیابیوں کی تعریف کی ہے۔وزیر اعظم نے صدرجمہوریہ کا مضمون شیئر کیا
March 08th, 07:11 pm
وزیر اعظم ، جناب نریندر مودی نے آج خواتین کے بین الاقوامی دن کے موقع پر صدرجمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو کا ایک مضمون شیئر کیا۔ یہ مضمون بعنوان اس کی کہانی ، میری کہانی - میں کیوں صنفی انصاف کی امید رکھتی ہوں ہندوستانی خواتین کے ناقابل تسخیر جذبے اور ان کے اپنے سفر کی عکاسی کرتا ہے۔کَچھ میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ایک سیمینار میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 08th, 06:03 pm
میں آپ سب کو، ملک کی تمام خواتین کو، خواتین کے عالمی دن کی بہت بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اس موقع پر ملک کی آپ خواتین سنتوں اور سادھویوں کے ذریعہ اس اختراعی پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے۔ میں آپ سب کو مبارکباد دیتا ہوں۔عالمی یوم خواتین کے موقع پر کچھ میں منعقدہ سیمینار سے وزیر اعظم نے خطاب کیا
March 08th, 06:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عالمی یوم خواتین کے موقع پر ویڈیو کانفرنس کے ذریعے کچھ میں منعقد ایک سیمینار سے خطاب کیا۔وزیراعظم نے خواتین کے د ن کے موقع پر خواتین صنعت کار وں سے مصنوعات خریدیں
March 08th, 02:00 pm
نئی دہلی، 08 مارچ2021: آج خواتین کے دن کے موقع پر ، وزیراعظم جناب نریندرمودی نے مختلف خواتین کے ذاتی مدد گروپوں اور صنعت کاروں سے مصنوعات کی خریداری کی ۔یہ خواتین صنعت کاروں اور آتم نربھر بھارت پر توجہ مرکوز کرنے کی کوشش ہے۔بین الاقوامی یوم خواتین کے موقع پر ناری شکتی کو وزیر اعظم کا سلام
March 08th, 09:55 am
08 مارچ، 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بین الاقوامی یوم خواتین کے موقع پر ناقابل تسخیر ناری شکتی کو سلام کیا ہے۔وزیر اعظم کل ناری شکتی پرسکار یافتگان سے بات چیت کریں گے
March 07th, 01:02 pm
وزیر اعظم ، جناب نریندر مودی کل لوک کلیان مارگ ، نئی دہلی میں ناری شکتی پرسکار یافتگان سے بات چیت کریں گے۔اس لئے وزیر اعظم مودی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس چھوڑ دینے کے لئے ٹوئیٹ کیا تھا
March 03rd, 01:43 pm
وزیر اعظم مودی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو چھوڑ دینے کا ارادہ کرنے کے بارے میں پائے جانے والے تذبذب کو ختم کر دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ان خواتین کو سونپ دیں گے جن کی زندگی اور کاموں سے سب کو ترغیب حاصل ہوتی ہے۔ وہ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے 8 مارچ ، جو کہ یوم خواتین بھی ہے، دستبردار ہو جائیں گے۔The progress of humanity is incomplete without the empowerment of women.
March 08th, 11:59 pm
Prime Minister Narendra Modi’s thoughts and vision on women have always been very clear. He is convinced this matter is not about ‘Women Development’ anymore but is of ‘Women-Led Development’ within which a wide spectrum of issues from economic development to social justice are covered.Social Media Corner 8 March 2017
March 08th, 08:16 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!PM Salutes Nari Shakti on International Women's Day
March 08th, 09:08 am
The Prime Minister Shri Narendra Modi saluted the spirit of 'Nari Shakti' on International Women's Day.Social Media Corner 26th February 2017
February 26th, 07:27 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!Technology is becoming an inseparable part of our lives: PM Modi during Mann Ki Baat
February 26th, 11:33 am
PM Narendra Modi today addressed the nation through his Mann Ki Baat. PM spoke on a wide range of topics - achievements of ISRO, digitization, cleanliness, pyang and women empowerment. The Prime Minister also said that attraction of Science for our young generation should increase and the country needs more and more scientists.PM interacts with recipients of Stree Shakti Puraskar and Nari Shakti Puraskar - 2014
March 08th, 07:11 pm
PM interacts with recipients of Stree Shakti Puraskar and Nari Shakti Puraskar - 2014Office Bearers of BJP Mahila Morcha call on PM
March 08th, 07:00 pm
Office Bearers of BJP Mahila Morcha call on PMText of PM's Message on International Women's Day
March 08th, 09:45 am
Text of PM's Message on International Women's Day2nd round of Chai Pe Charcha held...Narendra Modi interacts with women from over 1500 locations across India
March 08th, 08:46 pm
2nd round of Chai Pe Charcha held...Narendra Modi interacts with women from over 1500 locations across India