وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جن دھن یوجنا کی کامیابی کی جھلک کو مشترک کیا
August 28th, 03:37 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مالی شمولیت کے پروگرام کے آج دس سال مکمل ہونے کے موقع پر جن دھن یوجنا کے پیچھے 10 حیرت انگیز اعداد و شمار کو ایک پوسٹ میں مشترک کیا۔India’s Top Gamers Meet ‘Cool’ PM Modi
April 13th, 12:33 pm
Prime Minister Narendra Modi engaged in a unique interaction with India's top gamers, immersing himself in the world of PC and VR gaming. During the session, Prime Minister Modi actively participated in gaming sessions, showcasing his enthusiasm for the rapidly evolving gaming industry.بھارت ٹیکس 2024، نئی دہلی میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 26th, 11:10 am
کابینہ میں میرے ساتھی، پیوش گوئل جی، درشنا جردوش جی، مختلف ممالک کے سفیر، سینئر سفارت کار، مرکزی اور ریاستی حکومتوں کے افسران، فیشن اور ٹیکسٹائل کی دنیا سے وابستہ تمام دوست، نوجوان کاروباری، طلباء، ہمارے بنکر اور ہمارے کاریگر۔ دوستو، خواتین و حضرات!بھارت منڈپم میں منعقد ہونے والے بھارت ٹیکس میں آپ سب کو مبارکباد!آج کا یہ انعقاد اپنے آپ میں بہت خاص ہے۔ خاص طور پر اس لیے کہ یہ بھارت کے دو سب سے بڑے نمائشی مراکز، بھارت منڈپم اور یشوبومی میں بہ یک وقت ہو رہا ہے۔ آج 3 ہزار سے زیادہ نمائش کنندگان... 100 ممالک سے تقریباً 3 ہزار خریدار... 40 ہزار سے زیادہ تجارتی زائرین... اس ایونٹ سے ایک ساتھ وابستہ ہیں۔ یہ ایونٹ ٹیکسٹائل ایکو سسٹم کے تمام اسٹیک ہولڈرز اور پوری ویلیو چین کو ایک ساتھ آنے کے لیے ایک پلیٹ فارم فراہم کر رہا ہے۔وزیر اعظم نے نئی دہلی میں بھارت ٹیکس 2024 کا افتتاح کیا
February 26th, 10:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں بھارت ٹیکس 2024 کا افتتاح کیا، جو کہ ملک میں منعقد ہونے والے اب تک کے سب سے بڑے عالمی ٹیکسٹائل پروگرام میں سے ایک ہے۔ وزیراعظم نے اس موقع پر لگائی گئی نمائش کو بھی دیکھا۔کابینہ نے‘‘ خواتین کی حفاظت’’ سے متعلق سرپرست اسکیم کے نفاذ کی تجویز کو منظوری دی
February 21st, 11:41 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے 2022-2021 سے 2026-2025 تک کی مدت کے دوران 1179.72 کروڑ روپے کی کل لاگت سے ‘خواتین کی حفاظت’ پر سرپرست اسکیم کے نفاذ کو جاری رکھنے کی وزارت داخلہ کی تجویز کو منظوری دی۔ڈونگر پور کی خاتون کاروباری نے خواتین میں بیداری پھیلانے کے لیے اپنے جذبے سے وزیر اعظم کو متاثر کیا
January 18th, 04:04 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وکست بھارت سنکلپ یاترا کے استفادہ کنندگان سے بات چیت کی۔ ملک بھر سے وکست بھارت سنکلپ یاترا کے ہزاروں استفادہ کنندگان اس پروگرام میں شامل ہوئے۔ اس پروگرام میں مرکزی وزراء، ارکان پارلیمنٹ،ارکان اسمبلی اور مقامی سطح کے نمائندے بھی شامل ہوئے۔The egoistic Congress-led Alliance intends to destroy the composite culture of Santana Dharma in both Rajasthan & India: PM Modi
September 25th, 04:03 pm
PM Modi addressed the Parivartan Sankalp Mahasabha in Jaipur, Rajasthan. While addressing the event PM Modi recalled Pt. Deendayal Upadhyaya on his birth anniversary. He said, “It is his thoughts and principles that have served as an inspiration to put an end to the Congress-led misrule in Rajasthan.PM Modi addresses the Parivartan Sankalp Mahasabha in Jaipur, Rajasthan
September 25th, 04:02 pm
PM Modi addressed the Parivartan Sankalp Mahasabha in Jaipur, Rajasthan. While addressing the event PM Modi recalled Pt. Deendayal Upadhyaya on his birth anniversary. He said, “It is his thoughts and principles that have served as an inspiration to put an end to the Congress-led misrule in Rajasthan.من کی بات کی 105 ویں قسط میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن (24.09.2023)
September 24th, 11:30 am
میرے پیارے اہلِ خانہ، نمسکار۔ من کی بات کی ایک اور قسط میں مجھے آپ کے ساتھ ملک کی تمام کام یابیوں، ہم وطنوں کی کام یابیوں، ان کی متاثر کن زندگی کے سفر کو شیئر کرنے کا موقع ملا ہے۔ ان دنوں مجھے جو خطوط اور پیغامات موصول ہوئے ہیں، ان میں سے زیادہ تر دو موضوعات پر ہیں۔ پہلا موضوع چندریان-3 کی کام یاب لینڈنگ اور دوسرا موضوع دہلی میں جی-20 کا کام یاب انعقاد ہے۔ مجھے ملک کے ہر حصے سے، سماج کے ہر طبقے سے، ہر عمر کے لوگوں کی طرف سے بے شمار خطوط موصول ہوئے ہیں۔ جب چندریان 3 چاند پر اترنے والا تھا تو کروڑوں لوگ مختلف ذرائع سے ایک ساتھ اس لمحے کے گواہ بن رہے تھے۔ اسرو کے یوٹیوب لائیو چینل پر 80 لاکھ سے زیادہ لوگوں نے اس تقریب کو دیکھا جو اپنے آپ میں ایک ریکارڈ ہے۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ چندریان -3 سے لاکھوں بھارتی کتنے گہرے طور پر جڑے ہوئے ہیں۔ چندریان کی اس کام یابی پر ان دنوں ملک میں ایک بہت بڑا کوئز مقابلہ بھی چل رہا ہے- اسے چندریان مہا کوئز نام دیا گیا ہے۔ اب تک 15 لاکھ سے زیادہ لوگ مائی گوو پورٹل پر اس مقابلے میں حصہ لے چکے ہیں۔ مائی گوو کے آغاز کے بعد سے کسی بھی کوئز میں یہ سب سے بڑی شرکت ہے۔ میں آپ سے یہ بھی کہوں گا کہ اگر آپ نے ابھی تک اس میں حصہ نہیں لیا ہے تو ابھی تاخیر نہ کریں، اس میں ابھی چھ دن باقی ہیں۔ براہ مہربانی اس کوئز میں حصہ لیں۔وزیر اعظم نے ناری شکتی کو سلام کیا
September 23rd, 11:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے خواتین کی قوت کو سلام پیش کیا اور کہا کہ وہ بابا وشوناتھ کے شہر کاشی میں جہاں کہیں بھی گئے، وہاں ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کے جوش و خروش کو دیکھ کر حیران رہ گئے۔ جناب مودی نے مزید کہا کہ ناری شکتی وندن ادھی نیئم نے جو توانائی انہیں فراہم کی ہے، وہ امرت کال کے عزائم کو مزید تقویت بہم پہنچائے گی۔30اپریل،2023ءکو وزیر اعظم کی ’ من کی بات ‘ کے100ویں ایپیسوڈ میں وزیر اعظم کا خطاب
April 30th, 11:31 am
میرے پیارے ہم وطنو ، نمسکار ! آج 'من کی بات' کا 100 واں ایپیسوڈ ہے ۔ مجھے آپ سب کے ہزاروں خطوط موصول ہوئے ہیں، لاکھوں پیغامات ملے ہیں اور میں نے کوشش کی ہے کہ زیادہ سے زیادہ خطوط پڑھوں، انہیں دیکھوں، پیغامات کو ذرا سمجھنے کی کوشش کروں۔ آپ کے خط پڑھتے ہوئے کئی بار میں جذباتی ہوا، جذبات سے لبریز ہوا، جذبات میں بہہ گیا اور خود کو بھی سنبھالا۔ آپ نے مجھے 'من کی بات' کی 100ویں قسط پر مبارکباد دی ہے لیکن میں سچے دِل سے کہتا ہوں کہ در اصل مبارکباد کے مستحق تو آپ سبھی 'من کی بات' کے سننے والے ہمارے ہم وطن ہیں ۔ 'من کی بات' کروڑوں بھارتیوں کی 'دِل کی بات' ہے، یہ ان کے جذبات کی عکاسی ہے۔Congress has only appeased in the name of governance: PM Modi
April 29th, 11:30 am
Prime Minister Narendra Modi today addressed mega public meetings in Karnataka’s Humnabad and Vijayapura. In the beginning of his address, the Prime Minister expressed gratitude, stating, I consider myself fortunate to commence this election rally from the district of Bidar, where I have been blessed before as well. He emphasized that the upcoming election was not solely about winning, but about elevating Karnataka to become the top state in the nation.PM Modi campaigns in Karnataka’s Humnabad, Vijayapura and Kudachi
April 29th, 11:19 am
Prime Minister Narendra Modi today addressed mega public meetings in Karnataka’s Humnabad and Vijayapura. In the beginning of his address, the Prime Minister expressed gratitude, stating, I consider myself fortunate to commence this election rally from the district of Bidar, where I have been blessed before as well. He emphasized that the upcoming election was not solely about winning, but about elevating Karnataka to become the top state in the nation.مدھیہ پردیش کے شیوپور میں خواتین خود امدادی گروپس کانفرنس میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 17th, 01:03 pm
مدھیہ پردیش کے گورنر، جناب منگو بھائی پٹیل، مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ، جناب شیوراج سنگھ جی چوہان، مرکزی کابینہ کونسل کے میرے ساتھی، مدھیہ پردیش حکومت کے وزراء، اراکین پارلیمنٹ اور ایم ایل ایز، بڑی تعداد میں تشریف لائے دیگر تمام معززین اور آج اس پروگرام کے مرکزی نکات میں ہیں، جن کے یہ پروگرام ہے۔ ایسے بہت بڑی تعداد میں موجود خود امدادی گروپس سے جڑی ماؤں اور بہنوں کو سلام!PM addresses Women Self Help Groups Conference in Karahal, Madhya Pradesh
September 17th, 01:00 pm
PM Modi participated in Self Help Group Sammelan organised at Sheopur, Madhya Pradesh. The PM highlighted that in the last 8 years, the government has taken numerous steps to empower the Self Help Groups. “Today more than 8 crore sisters across the country are associated with this campaign. Our goal is that at least one sister from every rural family should join this campaign”, PM Modi remarked.گجرات کے دیودر میں بناس ڈیری میں ترقیاتی اقدامات کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
April 19th, 11:02 am
آپ سب مزے میں ہیں۔ اب آپ سے معافی مانگ کر مجھے شروع میں تھوڑی ہندی بولنی پڑے گی۔ کیونکہ میڈیا کے دوستوں کی درخواست تھی کہ ہندی میں بات کریں تو بہتر رہے گا، اس لیے مجھے لگا کہ سب نہیں، ان کی کچھ باتیں تو مان لی جائیں۔وزیراعظم نے بسنت کانتھا کے دیودر میں بانس ڈیری سنکل کو قوم کے نام وقف کیا اور مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا
April 19th, 11:01 am
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ،آج بانس کنتھا ضلع میں دایودر کے مقام پر ایک نئے ڈیری کمپلیکس اور آلو کے پروسیسنگ کے ایک پلانٹ کو قوم کے نام وقف کیا،جسے 600 کروڑرو پے سے زیادہ لاگت سے تعمیر کیا گیا ہے۔ یہ نیا ڈیری کمپلیکس ایک گرین فیلڈ پروجیکٹ ہے۔یہ تقریباََ 30 لاکھ لیٹر دودھ کی پروسیسنگ کرسکے گا، تقریباََ 80 ٹن مکھن پیداکرسکے گا، ایک لاکھ لیٹر آئس کریم ، اور 20 ٹن کنڈنس ملک (کھویا) اور 6 ٹن چاکلیٹ روزانہ پیدا کرسکے گا۔ آلو کی پروسیسنگ کا پلانٹ مختلف طرح کی پروسیسنگ آلو کی مصنوعات تیار کرے گا ، جن میں فرنچ فرائز، پٹاٹو چیپس، آلو ٹکی ، پٹیز وغیرہ شامل ہیں۔ ان میں بہت سی اشیاء کو دیگر ممالک کو برآمد کیا جاتا ہے۔ یہ پلانٹ مقامی کسانوں کو با اختیار بنائیں گے اور خطے میں دیہی معیشت کو فرو غ دیں گے۔ وزیراعظم نے بانس کمیونٹی ریڈیو اسٹیشن بھی قوم کے نام وقف کیا۔ یہ کمیونٹی ریڈیو اسٹیشن کسانوں کو زراعت اور مویشی پروری سے متعلق کلیدی سائنسی معلومات فراہم کرنے کے لئے قائم کیا گیا ہے۔ توقع ہے کہ یہ ریڈیو اسٹیشن تقریبا 1700 گاؤوں کے 5 لاکھ سے زیادہ کسانوں کو منسلک کرے گا۔ وزیراعظم نے پنیر کی مصنوعات کی پیدا وار کے لئے توسیع شدہ سہولیات اور پالنپور میں بانس ڈیری پلانٹ پر وھے پاؤڈر کی سہولیات کو بھی قوم کے نام وقف کیا۔ علاوہ ازیں وزیراعظم نے گجرات کے داما میں نامیاتی کھاد اور بائیو گیس پلانٹ کو بھی قوم کے نام وقف کیا۔ وزیراعظم نے 100 ٹن کی صلاحیت کے 4 گوبر گیس کے پلانٹوں کا سنگ بنیاد بھی رکھا ، جنہیں کھمانا ، رتن پورا- بھلڈی ، رادھن پور اور تھور میں قائم کیا جائے گا۔ گجرات کے وزیراعلی جناب بھوپند ربھائی پٹیل بھی اس موقع پر موجود تھے۔Every BJP Karyakarta is a representative of the dreams and resolve of the country: PM Modi
April 06th, 04:44 pm
On the occasion of the BJP's foundation day, Prime Minister Narendra Modi said, “Today is the fifth day of Navratri. Today we worship Maa Skandamata. We have seen that she sits on a Lotus throne and holds Lotus flowers in both her hands. I pray that her blessings continue to be bestowed upon every citizen and karyakartas of the BJP.”PM Modi addresses BJP Karyakartas on the Party’s Sthapna Diwas
April 06th, 10:16 am
On the occasion of the BJP's foundation day, Prime Minister Narendra Modi said, “Today is the fifth day of Navratri. Today we worship Maa Skandamata. We have seen that she sits on a Lotus throne and holds Lotus flowers in both her hands. I pray that her blessings continue to be bestowed upon every citizen and karyakartas of the BJP.”وزیراعظم خواتین کے بین الاقوامی دن کے موقع پر کچھ میں منعقد کئے جانے والے سیمینار سے خطاب کریں گے
March 07th, 03:36 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ شام چھ بجے دھورڈو کچھ میں واقع خاتون سنتوں کے کیمپ میں خواتین کے بین الاقوامی دن کے موقع پر ایک سیمینار سے خطاب کریں گے۔یہ سیمینار معاشرے میں خاتون سنتوں کے رول اور خواتین کا بااختیار بنانے کے سلسلے میں ان کی خدمات کا اعتراف کرنے کے لئے منعقد کیا جارہا ہے۔ دھورڈو میں اس سیمینار میں 500 سے زیادہ سنت خواتین شرکت کریں گی۔