گلوبل کوآپریٹیو کانفرنس کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
November 25th, 03:30 pm
بھوٹان کے وزیرِ اعظم، میرے چھوٹے بھائی، فجی کے نائب وزیرِ اعظم، بھارت میں امداد باہمی کے وزیر امت شاہ، انٹرنیشنل کوآپریٹیو الائنس کے صدر، اقوامِ متحدہ کے نمائندے، اور دنیا بھر سےیہاں آئے کو آپریٹیو دنیا سے جڑے تمام ساتھی، خواتین و حضرات،وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آئی سی اے عالمی امدادِ باہمی کانفرنس 2024 کا آغاز کیا
November 25th, 03:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں بھارت منڈپم میں آئی سی اے عالمی امدادِ باہمی کانفرنس 2024 کا افتتاح کیا۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے بھوٹان کے وزیر اعظم عزت مآب داشو تشیرنگ ٹوبگے ، فجی کے نائب وزیر اعظم عزت مآب منووا کامی کمیکا، مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ، بھارت میں اقوام متحدہ کے ریذیڈنٹ کوآرڈینیٹر جناب شومبی شارپ، بین الاقوامی امدادِ باہمی اتحاد کے صدر جناب ایریل گوارکو، مختلف بیرونی ممالک کے معززین اور خواتین و حضرات کا آئی سی اے عالمی امدادِ باہمی کانفرنس 2024 میں خیرمقدم کیا۔The bond between India & Guyana is of soil, of sweat, of hard work: PM Modi
November 21st, 08:00 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi addressed the National Assembly of the Parliament of Guyana today. He is the first Indian Prime Minister to do so. A special session of the Parliament was convened by Hon’ble Speaker Mr. Manzoor Nadir for the address.وزیر اعظم نےگیانا کی پارلیمنٹ سے خطاب کیا
November 21st, 07:50 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گیانا کی پارلیمنٹ کی قومی اسمبلی سے خطاب کیا۔ وہ ایسا کرنے والے پہلے ہندوستانی وزیر اعظم ہیں۔خطاب کیلئے پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس عزت مآب اسپیکر جناب منظور نادر نے طلب کیا تھا۔‘‘سماجی شمولیت و بھوک اور غربت کے خلاف لڑائی’’ کے موضوع پر جی 20 اجلاس میں وزیر اعظم کا خطاب
November 18th, 08:00 pm
نئی دہلی میں جی 20 سربراہ اجلاس میں کیے گئے عوام پر مرکوز فیصلے برازیل کی صدارت کے دوران آگے بڑھے ہیں ۔وزیر اعظم نے سماجی شمولیت و بھوک اور غربت کے خلاف لڑائی کے موضوع پر جی 20 اجلاس سے خطاب کیا
November 18th, 07:55 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ‘سماجی شمولیت اور بھوک اور غربت کے خلاف لڑائی’ کے موضوع پر جی 20 سربراہ اجلاس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کیا ۔ وزیر اعظم نے برازیل کے صدر عزت مآب جناب لوئس اناسیو لولا دا سلوا کا اجلاس کی میزبانی کرنے اور ان کی شاندار مہمان نوازی کے لیے شکریہ ادا کیا ۔ انہوں نے پائیدار ترقیاتی اہداف پر مرکوز برازیل کے جی 20 ایجنڈے کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اس نقطہ نظر نے عالمی جنوب کے خدشات کو اجاگر کیا اور نئی دہلی جی 20 سربراہ اجلاس کے عوام پر مرکوز فیصلوں کو آگے بڑھایا ۔ انہوں نے اس بات کو واضح کیاکہ ہندوستان کی جی 20 صدارت میں دیا گیا ‘‘ایک کرہ ارض ،ایک خاندان، ایک مستقبل’’ کا نعرہ ریو میں ہورہے بحث و مباحثہ میں مسلسل گونج رہا ہے ۔PM Modi delivers impactful addresses in Chhatrapati Sambhajinagar, Panvel & Mumbai, Maharashtra
November 14th, 02:30 pm
In powerful speeches at public meetings in Chhatrapati Sambhajinagar, Panvel & Mumbai, Prime Minister Narendra Modi highlighted the crucial choice facing Maharashtra in the upcoming elections - between patriotism and pisive forces. PM Modi assured the people of Maharashtra that the BJP-Mahayuti government is dedicated to uplifting farmers, empowering youth, supporting women, and advancing marginalized communities.وزیر اعظم 20 ستمبر کو مہاراشٹر کا دورہ کریں گے
September 18th, 09:58 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 20 ستمبر کو وردھا، مہاراشٹر کا دورہ کریں گے۔ صبح تقریباً 11:30 بجے، موصوف قومی ’پی ایم وشو‘ پروگرام میں شرکت کریں گے، جو کہ پی ایم وشوکرما کے تحت ایک برس کے دوران ہوئی پیش رفت کی نشاندہی کرتا ہے۔نئی دہلی میں دوسری ایشیا پیسفک شہری ہوا بازی وزراء کانفرنس میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 12th, 04:00 pm
میں تمام ممالک کے معززین کو تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں، اور اس دو روزہ سربراہی اجلاس میں آپ نے اس شعبے سے متعلق بہت سے اہم موضوعات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ میں مانتا ہوں کہ ایک طرح سے شہری ہوا بازی کے شعبے میں روشن دماغ ہمارے درمیان موجود ہیں۔ جو ہم سب کے عزم اور ایشیا پیسفک خطے کی صلاحیت دونوں کی عکاسی کرتے ہیں ۔ اس تنظیم کے 80 سال کا سفر مکمل ہو چکا ہے، اور 80 ہزار درخت لگانے کی ایک بڑی پہل اور وہ بھی ماں کے نام پر، ہمارے وزیر جناب نائیڈو جی کی رہنمائی اور قیادت میں کی گئی۔ لیکن میں آپ کی توجہ ایک اور موضوع کی طرف مبذول کرانا چاہوں گا، ہمارے ملک میں جب کوئی شخص 80 سال کا ہو جاتا ہے تو یہ جشن منانے کا الگ ہی انداز ہوتا ہے۔ اور ہمارے بزرگوں نے جو کچھ بھی شمار کیا ہے، وہ کہتے ہیں کہ جب کوئی 80 سال کا ہو جاتا ہے تو اسےایک ہزار پورے چاند دیکھنے کا موقع ملتا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اس شعبے میں ہماری تنظیم نے ایک ہزار پورے چاند بھی دیکھے ہیں اور ایک طرح سے اسے پرواز کرکے قریب سے دیکھنے کا تجربہ بھی حاصل کیا ہے۔ لہٰذا اس زمینی لہر میں بھی 80 سال کا یہ سفر ایک یادگار سفر ہے، ایک کامیاب سفر مبارکباد کے لائق ہے۔