کابینہ نے اٹل انوویشن مشن کو جاری رکھنے کی منظوری دی

November 25th, 08:45 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی زیر صدارت مرکزی کابینہ نے نیتی آیوگ کے زیراہتمام اپنی فلیگ شپ پہل، اٹل انوویشن مشن (اے آئی ایم) کو جاری رکھنے کی منظوری دے دی ہے، جس میں کام کے وسیع دائرہ کار اور 31 مارچ 2028 تک کی مدت کے لیے 2,750 کروڑ روپے کے مختص بجٹ کو منظوری دی گئی ہے۔

وزیر اعظم نے ہندوستان میں پیٹنٹ کی درخواستوں میں اضافے کی ستائش کی

November 08th, 01:35 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستان میں پیٹنٹ کی درخواستوں میں اضافے کا خیر مقدم کیا ہے۔