راجستھان کے جے پور میں رائزنگ راجستھان گلوبل انوسٹمنٹ سمٹ 2024 کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 09th, 11:00 am
راجستھان کے گورنر جناب ہری بھاؤ باگڑے جی، یہاں کے مقبول وزیر اعلیٰ جناب بھجن لال جی شرما، راجستھان حکومت کے وزراء، اراکین پارلیمنٹ، ارکان اسمبلی، صنعت کے ساتھی، مختلف سفیر، سفارت خانوں کے نمائندے، دیگر معززین، خواتین و حضرات۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ’’ رائزنگ راجستھان گلوبل انویسٹمنٹ سمٹ‘‘ کا افتتاح کیا
December 09th, 10:34 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راجستھان کے جے پور میں جے پور نمائش اور کنونشن سینٹر (جے ای سی سی ) میں ’’رائزنگ راجستھان گلوبل انویسٹمنٹ سمٹ 2024 ‘‘ اور ’’راجستھان گلوبل بزنس ایکسپو ‘‘ کا افتتاح کیا۔ حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے ،وزیر اعظم نے کہا کہ آج راجستھان کی کامیابی کے سفر میں ایک اور خاص دن ہے۔ انہوں نے گلابی شہر جے پور میں ’’رائزنگ راجستھان گلوبل انویسٹمنٹ سمٹ 2024 ‘‘میں شرکت کرنے والے تمام صنعت و کاروباری رہنماؤں، سرمایہ کاروں اور مندوبین کو مبارکباد دی۔ انہوں نے اس شاندار تقریب کے انعقاد پر راجستھان حکومت کو بھی مبارکباد پیش کی۔وزیر اعظم نے پرمل ناتھوانی کی گیر اور ایشیائی شیروں پر کتاب وصول کی
July 31st, 08:10 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو راجیہ سبھا کے رکن پرمل ناتھوانی کی طرف سے گیر اور ایشیائی شیروں پر ایک بعد تصویر کتاب”کال آف دی گیر’’ پیش کی گئی ۔وزیر اعظم نے ہندوستان میں چیتوں کی آبادی میں اضافہ پر خوشی کا اظہار کیا
February 29th, 09:35 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستان میں چیتوں کی آبادی میں اضافہ پر خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ چیتوں کی تعداد میں یہ نمایاں اضافہ حیاتیاتی تنوع کے تئیں ہندوستان کی غیر متزلزل لگن کا ثبوت ہے۔وزیر اعظم نے جنگلی حیات پر شہریوں کے ٹویٹس کا جواب دیا
April 10th, 09:33 am
بانڈی پور ٹائیگر ریزرو کے کل کے دورے کے دوران وزیر اعظم کو ہاتھیوں کے آشیرواد دینے پر پرشورام ایم جی کے تبصرے کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:سی بی آئی کی ڈائمنڈ جوبلی تقریب سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
April 03rd, 03:50 pm
کچھ شہروں میں سی بی آئی کے نئے دفاتر ہوں، ٹویٹر ہینڈل ہوں، دوسرے انتظامات ہوں، جو آج شروع کیے گئے ہیں، وہ یقیناً سی بی آئی کو مزید مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔ سی بی آئی نے اپنے کام سے، اپنی مہارت سے عام لوگوں کو اعتماد دلایا ہے۔ آج بھی جب کسی کو لگتا ہے کہ کوئی معاملہ لا ینحل ہے تو آوازیں اٹھتی ہیں کہ معاملہ سی بی آئی کو سونپ دیا جائے۔ لوگ ان سے کیس چھین کر سی بی آئی کے حوالے کرنے کے لیے تحریک چلاتے ہیں۔ یہاں تک کہ پنچایت سطح پر بھی جب کوئی معاملہ آتا ہے تو لوگ کہتے ہیں کہ ارے بھائی اسے سی بی آئی کو سونپ دینا چاہیے۔ سی بی آئی انصاف کے برانڈ کے طور پر ہر کسی کے لبوں پر ہے۔وزیر اعظم نے نئی دہلی میں سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کا افتتاح کیا
April 03rd, 12:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے وگیان بھون میں مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کا افتتاح کیا۔ سینٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن کا قیام،یکم اپریل 1963 کو وزارت داخلہ، حکومت ہند کی ایک قرارداد کے ذریعے کیا گیا تھا۔وزیراعظم نے کونو نیشنل پارک میں 12 چیتوں کے نئے جتھے کا خیرمقدم کیاہے
February 19th, 09:21 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے، کونو نیشنل پارک میں 12 چیتوں کے نئے جتھے کا خیرمقدم کیا ہے۔وزیر اعظم 23 ستمبر کو تمام ریاستوں کے وزرائے ماحولیات کی قومی کانفرنس کا افتتاح کریں گے
September 21st, 04:29 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 23 ستمبر، 2022 کو صبح 10:30 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے گجرات کے ایکتا نگر میں منعقد ہونے والی وزرائے ماحولیات کی قومی کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔ اس موقع پر وہ وہاں پر موجود مجمع سے خطاب بھی کریں گے۔وزیراعظم، 17ستمبر کو مدھیہ پردیش کا دورہ کریں گے
September 15th, 02:11 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی 17ستمبر کو مدھیہ پردیش کا دورہ کریں گے۔صبح تقریباََ پونے گیارہ بجے ، وزیر اعظم کونو نیشنل پارک میں چیتوں کو ریلیز کریں گے ۔اس کے بعددوپہر تقریباََ بارہ بجے وہ، شیو پور کے کارا ہال میں ایس ایچ جی کی خواتین کارکنان /کمیونٹی کے وسائلی افراد کے ساتھ ایس ایچ جی سمیلن میں شرکت کریں گےشرکت کریں گے۔نئی دہلی کے وگیان بھون میں ایشا فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام 'مٹی بچاؤ' پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
June 05th, 02:47 pm
آپ سب کو،پوری دنیا کو ماحولیات کا عالمی دن بہت بہت مبارک ہو۔ سدھ گرو اور ایشا فاؤنڈیشن بھی آج مبارکباد کے مستحق ہیں۔ مارچ میں، ان کی تنظیم نے مٹی بچاؤ مہم شروع کی تھی۔ ان کا 27 ممالک کا سفر آج 75ویں دن یہاں پہنچا ہے۔ آج جب ملک اپنی آزادی کا 75واں سال منا رہا ہے، اس امرت کے دور میں نئی قراردادیں لے رہا ہے، تو اس طرح کی عوامی مہم بہت ضروری ہو جاتی ہے۔PM Addresses 'Save Soil' Programme Organised by Isha Foundation
June 05th, 11:00 am
PM Modi addressed 'Save Soil' programme organised by Isha Foundation. He said that to save the soil, we have focused on five main aspects. First- How to make the soil chemical free. Second- How to save the organisms that live in the soil. Third- How to maintain soil moisture. Fourth- How to remove the damage that is happening to the soil due to less groundwater. Fifth, how to stop the continuous erosion of soil due to the reduction of forests.وزیراعظم نے جنوبی ایشیا میں، ہندوستان میں رامسر سائٹس کا سب سے بڑا نیٹ ورک ہونے پراظہار مسرت کیا
February 03rd, 10:30 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ، رامسر سائٹس کی فہرست میں مزید 2 ویٹ لینڈس ،گجرات میں خجادیہ وائلڈ لائف سینگچری اور اترپردیش میں بخیرہ وائلڈ سائف سنیگچری ، کی شمولیت پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ہماچل پردیش میں صحت کارکنوں اور کووڈ ٹیکہ کاری کے مستفدین کے ساتھ وزیراعظم کی بات چیت کا متن
September 06th, 11:01 am
100سال کی سب سے بڑی وباء ، 100سال میں ایسے دن کبھی دیکھے نہیں ہیں ، کے خلاف جنگ میں ہماچل پردیش چمپیئن بن کر سامنے آیاہے ۔ہماچل بھارت کی پہلی ریاست بن گئی ہے ، جس نے اپنی پوری اہل آبادی کو کورونا ٹیکے کی کم از کم ایک خوراک لگادی ہے ۔ یہی نہیں دوسری خوراک کے معاملے میں بھی ہماچل تقریبا ایک تہائی آبادی کو پارکرچکی ہے ۔وزیراعظم نے ہماچل پردیش میں صحت کارکنوں اور کووڈ ویکسینیشن پروگرام کے مستفیدین کے ساتھ بات چیت کی
September 06th, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ہماچل پردیش میں صحت کی دیکھ بھال کرنے والے کارکنوں اور کووڈ ویکسینیشن پروگرام کے مستفیدین کے ساتھ بات چیت کی۔ اس موقع پرمعززگورنر، معزز وزیراعلی ، مرکزی وزیرجناب جے پی نڈا، مرکزی وزیر جناب انوراگ سنگھ ٹھاکر، اراکین پارلیمان ، اراکین اسمبلی، پنچایتوں کے رہنماؤں کے ساتھ ساتھ دیگرشخصیات بھی اس موقع پر موجود تھیں۔وزیراعظم نے شیروں کے بین الاقوامی دن کے موقع پر جنگلی حیات سے پیار کرنے والوں کو مبارک باد دی
July 29th, 10:37 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے شیروں کے عالمی دن کے موقع پر جنگلی حیات سے پیا رکرنے والوں، خاص طور سے شیروں کے تحفظ کے بارے میں پرجوش لوگوں کو مبارک دی ہے۔NDA Govt has ensured peace and stability in Assam: PM Modi in Bokakhat
March 21st, 12:11 pm
Continuing his election campaigning spree, PM Modi addressed a public meeting in Bokakhat, Assam. He said, “It is now decided that Assam will get 'double engine ki sarkar', 'doosri baar, BJP sarkar’, ‘doosri baar, NDA sarkar’. “Today I can respectfully say to all our mothers, sisters and daughters sitting here that we have worked hard to fulfill the responsibility and expectations with which you elected the BJP government,” he added.PM Modi addresses public meeting at Bokakhat, Assam
March 21st, 12:10 pm
Continuing his election campaigning spree, PM Modi addressed a public meeting in Bokakhat, Assam. He said, “It is now decided that Assam will get 'double engine ki sarkar', 'doosri baar, BJP sarkar’, ‘doosri baar, NDA sarkar’. “Today I can respectfully say to all our mothers, sisters and daughters sitting here that we have worked hard to fulfill the responsibility and expectations with which you elected the BJP government,” he added.وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور سویڈن کے وزیر اعظم عزت مآب اسٹیفن لووین کے درمیان ورچوئل سربراہ میٹنگ
March 03rd, 09:59 am
نئی دہلی 4 مارچ 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی سویڈن کے وزیر اعظم عزت مآب اسٹیفن لووین کے ساتھ پانچ مارچ 2021 کو ورچوئل سربراہ میٹنگ کریں گے۔ 2015 کے بعد سے دونوں رہنماؤں کے درمیان یہ پانچویں بات چیت ہوگی۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی اپریل 2018 میں پہلی انڈیا نورڈک سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لئے اسٹاک ہوم گئے تھے۔ وزیر اعظم اسٹفن لووین خصوصی میک ان انڈیا ویک کے لئے فروری 2016 میں ہندوستان آئے تھے۔ اس سے پہلے دونوں رہنما ستمبر 2015 میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے دوران ملے تھے۔ اپریل 2020 میں دونوں وزراء اعظم کے درمیان کووڈ 19 عالمی وبا کے سبب پیدا حالات پر ٹیلی فون پر بات ہوئی تھی۔ اس کے علاوہ سویڈن کے سولہویں شاہ عالی جناب کارل گستاف اور ملکہ سلویا دسمبر 2019 میں ہندوستان کے دورے پر آئے تھے۔ساتھیو، ملک کے عام آدمی نے اس تبدیلی کو محسوس کیا ہے۔ میں نے ملک میں امید کا ایک حیرت انگیز بہاؤ بھی دیکھا ہے۔ بہت سارے چیلنجزآئے۔ بہت سارے بحران بھی آئے۔کورونا کے باعث دنیا میں سپلائی چین کے سلسلے میں بہت سی رکاوٹیں بھی درپیش ہوئیں، لیکن ، ہم نے ہر بحران سے نیا سبق لیا۔ ملک میں ایک نئی صلاحیت نے بھی جنم لیا۔ اگر آپ الفاظ میں کہنا چاہتے ہیں تو اس صلاحیت کا نام 'خود انحصاری' ہے۔
December 27th, 11:30 am
دوستو ، ہمیں اس جذبے کو برقرار رکھنا ہے ، زندہ رکھنا ہے اور اسے فروغ دیتے رہنا ہے ۔ میں نے پہلے بھی کہا ہے اور ہم وطنوں سے ایک بار پھر گذارش کروں گا ۔ آپ بھی ایک فہرست تیار کریں ۔دن بھر ہم جن چیزوں کا استعمال کرتے ہیں، ان تمام چیزوں کے بارے میں سوچیں اور دیکھیں کہ غیر دانستہ طور پر بیرون ملک بنی کون سی چیزیں ہماری زندگی میں داخل ہوگئی ہیں۔ایک طرح سے ، ہمیں قیدی بنا لیا ہے۔ان کے ہندوستان میں بنائے گئے متبادل کا پتہ لگائیں ، اور یہ بھی طے کریں کہ آئندہ سے ہندوستان کے محنت کش لوگوں ، ان کے پسینے سے تیار کردہ مصنوعات کا ہم استعمال کریں ۔ آپ ہر سال نئے سال کی قراردادیں لیتے ہیں ، اس بارایک قرار دار اپنے ملک کی خاطر بھی ضرور لینا چاہیے ۔