راجستھان کے شہر سیکر میں مختلف پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھنے/ افتتاح کرنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 27th, 12:00 pm
راجستھان کے گورنر جناب کلراج مشرا، مرکزی وزیر جناب نریندر سنگھ تومر، دیگر تمام وزراء، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی، قانون سازیہ کے ارکین اور دیگر تمام معززین، اور آج اس پروگرام میں ملک کے لاکھوں مقامات پر کروڑوں کسان ہمارے ساتھ شامل ہوئے ہیں۔ میں راجستھان کی سرزمین سے ملک کے ان کروڑوں کسانوں کے سامنے بھی سر تسلیم خم کرتا ہوں۔ راجستھان کے میرے پیارے بھائی بہن بھی آج اس اہم پروگرام میں شرکت کر رہے ہیں۔وزیر اعظم نے راجستھان میں سِیکر کے مقام پر مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا
July 27th, 11:15 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راجستھان کے شہرسیکر میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا۔ان پروجیکٹوں میں 1.25 لاکھ سے زیادہ پی ایم کسان سمردھی کیندروں (پی ایم کے ایس کیز) کو قوم کے نام وقف کرنا، یوریا گولڈ - سلفر کے ساتھ آمیزش شدہیوریا کی ایک نئی قسم کا آغاز، ڈیجیٹل تجارت کے لیے اوپن نیٹ ورک (او این ڈی سی) پرکسانوں کی 1600 پروڈیوسر تنظیموں (ایف پی اوز) کو شامل کرنا، 8.5 کروڑ مستفیدین کے لیےپردھان منتری کسان سمان ندھی (پی ایم – کسان ) کے تحت تقریباً 1700 کروڑ روپے کے بقدر رقم کی 14ویں قسط جاری کرنا۔ چتوڑ گڑھ، دھول پور، سروہی، سیکر اور سری گنگا نگر میں 5 نئے میڈیکل کالجوں کا افتتاح اورباران، بوندی، کرولی، جھنجھنو، سوائی مادھو پور ،جیسلمیر اور ٹونک میں 7 میڈیکل کالجوں کا سنگ بنیاد رکھنا،اورادے پور، بانسواڑہ، پرتاپ گڑھ اور ڈنگر پورضلعوں اور کیندریہ ودیالیہ تیوری، جودھپور کے اضلاع میں واقع 6 ایکلوّیہ رہائشی اسکولوں کا افتتاح کیاجانا شامل ہے۔واہٹ ہاؤس میں آمد کی تقریب کے دوران وزیر اعظم کے بیان کا متن
June 22nd, 11:48 pm
آج وائٹ ہاؤس مٹیں شاندار استقبالیہ تقریب کے، ایک طرح سے ہندوستان کے 140 کروڑ شہریوں کی عزت افزائی ہے، 140 کروڑ ہندوستانیوں کا امتیاز ہے۔ یہ اعزاز، امریکہ میں رہنے والے، 4 ملین سے زیادہ، ہند نژاد لوگوں کی بھی عزت افزائی ہے۔ اس عزت افزائی کےلیے، میں صدر بائیڈن اور ڈاکٹر جل بائیڈن کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔امریکی صدر کے ساتھ مشترکہ پریس بریفنگ میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا پریس کے لیے بیان
June 22nd, 11:19 pm
سب سے پہلے میں صدر بائیڈن کا ان کے دوستانہ الفاظ اور ہند-امریکہ تعلقات کے بارے میں ان کے مثبت خیالات کے لیے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ہیوسٹن امریکہ میں ‘‘ہاؤ ڈی مودی’’ کے عنوان سے منعقدہ ہندوستانی برادری کی تقریب سے وزیراعظم نریندر مودی کے خطاب کا متن
September 22nd, 11:59 pm
نئی دہلی،22ستمبر / شکریہ شکریہ صدر ٹرمپ ،بہت بہت شکریہ ،ہاؤ ڈی میرے دوستو ۔ یہ جو نظارہ ہے یہ جو ماحول ہے بالکل نا قابل تصور ہے۔ جب ٹیکساس کی بات آتی ہے تو ہر بات عظیم الشان ہونی چاہئے۔ یہ ٹیکساس کی فطرت میں شامل ہے۔ آج یہاں بھی ٹیکساس کے جذبے کی عکاسی ہو رہی ہے۔ اس قدر زبردست عوامی اجتماع کی موجودگی محض حساب کتاب تک ہی محدود نہیں ہے ۔ آج ہم یہاں ایک نئی تاریخ ،ایک نئی کمسٹری بنتے دیکھ رہے ہیں۔وزیراعظم کا ہیوسٹن میں منعقدہ ’ہاؤڈی مودی‘ تقریب کے دوران بھارتی برادری سے خطاب
September 22nd, 11:58 pm
نئی دہلی۔22؍ستمبر۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ہیوسٹن ، ٹیکساس کے این آر جی اسٹیڈیم میں منعقدہ ’ہاؤڈی مودی‘ تقریب کے دوران 50 ہزار سے زائد افراد سے خطاب کیا۔ وزیراعظم کے ہمراہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے صدر ڈونالڈ جے ٹرمپ بھی موجود تھے۔Prime Minister Modi meets Vice President of the United States
June 27th, 12:40 pm
Prime Minister Narendra Modi met Mr. Mike Pence, Vice President of the United States at the White House. The leaders deliberated on a range of issues to enhance India-US partnership in key sectors.You have a true friend in the White House: President Trump to PM Modi
June 27th, 03:33 am
While addressing the media today, US President Donald Trump said India has a true friend in the White House. He added that it was great honour to welcome the leader of the world's largest democracy and the meeting would make the ties between both countries stronger. President Trump also appreciated people, culture, heritage and traditions of India. India and USA will always be together in friendship and respect, the US President asserted.We consider the USA a valued partner: PM Modi
June 27th, 03:22 am
Prime Minister Narendra Modi during the joint press statement with the US President said, We consider USA a valued partner in our flagship programmes. The PM remarked that trade, commerce and investment, technology, innovation and knowledge economy were key areas of India-US cooperation.PM Modi meets US President Donald Trump, holds crucial talks at White House
June 27th, 01:23 am
Prime Minister Narendra Modi today met US President, Mr. Donald Trump. The two leaders deliberated on a wide range of bilateral and international issues. Makng a brief address to the media, Prime Minister Modi thanked President Trump and the First Lady for the warm welcome. President Donald Trump has welcomed me with immense warmth. I thank him for the welcome, the Prime Minister said.