مہاراشٹر کے پالگھر میں وادھدون بندرگاہ کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
August 30th, 01:41 pm
مہاراشٹر کے گورنر سی پی۔ رادھا کرشنن جی، ہمارے مقبول وزیر اعلی جنابایکناتھ شندے جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی جناب راجیو رنجن سنگھ جی، سربانند سونووال جی، مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس جی، اجیت دادا پوار جی، مرکزی کابینہ میں میرے دیگر ساتھی، مہاراشٹر کی حکومت کے ارکان، دیگر معززین اور میرے پیارے بھائیو اور بہنو!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پال گھر، مہاراشٹر میں تقریباً 76000 کروڑ روپے کی ودھاون بندرگاہ کا سنگ بنیاد رکھا
August 30th, 01:40 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پال گھر، مہاراشٹر میں متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ آج کے پروجیکٹوں میں تقریباً 76000 کروڑ روپے کی لاگت سے ودھاون بندرگاہ کا سنگ بنیاد رکھنا اور تقریباً 1560 کروڑ روپے کی مالیت کے 218 ماہی پروری پروجیکٹوں کا افتتاح کرنا اور سنگ بنیاد رکھنا شامل ہے۔ جناب مودی نے تقریباً 360 کروڑ روپے کی لاگت سے ویسل کمیونی کیشن اور سپورٹ سسٹم کا قومی آغاز کیا۔ وزیراعظم نے ماہی گیری کے بنیادی ڈھانچے کے اہم منصوبوں کا بھی سنگ بنیاد رکھا، جس میں ماہی گیری کی بندرگاہوں کی ترقی، اپ گریڈیشن اور جدید کاری، فش لینڈنگ سینٹرز اور فش مارکیٹس کی تعمیر شامل ہیں۔ انہوں نے فیض حاصل کرنے والے ماہی گیروں کو ٹرانسپونڈر سیٹ اور کسان کریڈٹ کارڈ تقسیم کئے۔وارانسی میں مختلف پروجیکٹوں کے افتتاح اور قوم کے نام وقف کئے جانے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 18th, 02:16 pm
یوپی کے سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ جی، نائب وزیر اعلیٰ جناب کیشو پرساد موریہ، گجرات اسمبلی کے اسپیکر اور بناس ڈیری کے چیئرمین اور جناب شنکر بھائی چودھری، جو آج خاص طور پر کسانوں کو تحفہ دینے کے یہاں آئے ہیں، ریاستی کابینہ کے ارکان ، ارکان اسمبلی ، دیگر معززین اور بنارس کے میرے پریوار جنوں ۔وزیر اعظم نے اتر پردیش کے شہر وارانسی میں، 19150 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا
December 18th, 02:15 pm
ان پروجیکٹوں میں ریلوے کے دیگر پروجیکٹوں کے علاوہ تقریباً 10900 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کردہ نئے پنڈت دین دیال اپادھیائے نگر-نیو بھاؤپور ڈیڈیکیٹڈ فریٹ کوریڈور پروجیکٹ کا افتتاح بھی شامل ہے۔ انہوں نے وارانسی-نئی دہلی وندے بھارت ایکسپریس ٹرین، دوہری گھاٹ-ماؤ ایم ای ایم یو ٹرین اور نئے افتتاح کردہ ڈیڈیکیٹڈ فریٹ کوریڈور پر لمبی دوری کی مال گاڑیوں کی ایک جوڑی کو ہری جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔ انہوں نے بنارس لوکوموٹیو ورکس کی طرف سے بنائے گئے 10000 ویں لوکوموٹیو کو بھی جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ انہوں نے 370 کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت سے دو آر او بی کے ساتھ گرین فیلڈ شیو پور-پھلواریا-لہارتارا سڑک کا بھی افتتاح کیا۔ وزیراعظم کے ذریعے افتتاح کیے جانے والے دیگر اہم منصوبوں میں 20 سڑکوں کو مضبوط اور چوڑا کرنا شامل ہے؛ کیتھی گاؤں میں سنگم گھاٹ روڈ اور پنڈت دین دیال اپادھیائے اسپتال میں رہائشی عمارتوں کی تعمیر، پولیس لائن اور پی اے سی بھولن پور میں 200 والی دو اور 150 بستروں پر مشتمل کثیر المنزلہ بیرک کی عمارتیں، 9 مقامات پر بنائے گئے اسمارٹ بس شیلٹرز اور علی پور میں تعمیر کردہ 132 کلو واٹ کا سب اسٹیشن شامل ہے ۔ انہوں نے اسمارٹ سٹی مشن کے تحت یونیفائیڈ ٹورسٹ پاس سسٹم کا بھی آغاز کیا۔مہسانہ، گجرات میں مختلف ترقیاتی پروگرام کے آغاز پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
October 30th, 09:11 pm
اسٹیج پرموجود گجرات کے ہر دلعزیز وزیر اعلیٰ بھوپیندر بھائی، دیگر تمام وزراء، پارلیمنٹ میں میرے رفیق کار اور گجرات بی جے پی کے صدر بھائی سی آر پاٹل، دیگر تمام ممبران پارلیمنٹ اور ایم ایل اے ۔ تحصیل پنچایت اور ضلع پنچایت کے تمام ممبران اور بڑی تعداد میں آئے میرے پیارے گجرات کےلوگوں۔وزیر اعظم نے گجرات کے مہسانہ میں تقریباً 5800 کروڑ روپے کی لاگت کے پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کیا اور سنگ بنیاد رکھا
October 30th, 04:06 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کے مہسانہ میں تقریباً 5800 کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کا افتتاح کیااور قوم کے نام وقف کیا ۔ ان منصوبوں میں ریل، سڑک، پینے کا پانی اور آبپاشی جیسے متعدد شعبے شامل ہیں۔BJP is making Rajasthan one of the strongest states in the country: PM Modi in Dausa
February 12th, 03:31 pm
Addressing a huge gathering in Dausa today, Prime Minister Narendra Modi congratulated the people of Rajasthan for commencement of the first phase of Delhi-Mumbai Expressway. He said, “Today, the Delhi-Dausa-Lalsot stretch of Delhi-Mumbai Expressway, the longest expressway being constructed in the country, has been inaugurated. Due to this, it will be cheaper and easier to deliver milk, fruits and vegetables to a big market like Delhi.”PM Modi addresses a public meeting in Rajasthan’s Dausa
February 12th, 03:30 pm
Addressing a huge gathering in Dausa today, Prime Minister Narendra Modi congratulated the people of Rajasthan for commencement of the first phase of Delhi-Mumbai Expressway. He said, “Today, the Delhi-Dausa-Lalsot stretch of Delhi-Mumbai Expressway, the longest expressway being constructed in the country, has been inaugurated. Due to this, it will be cheaper and easier to deliver milk, fruits and vegetables to a big market like Delhi.”دوسہ ، راجستھان میں متعدد پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب اور افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا بنیادی متن
February 12th, 03:00 pm
راجستھان کے گورنر جناب کلراج جی، راجستھان کے وزیر اعلیٰ جناب اشوک گہلوت جی، ہریانہ کے وزیر اعلیٰ جناب منوہر لال جی، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی نتن گڈکری جی، گجندر سنگھ شیخاوت جی ،وی کے سنگھ جی،دیگر تمام وزراء، ممبران پارلیمنٹ ، دیگر معززین ، خواتین و حضرات،وزیر اعظم نے راجستھان کے دوسہ میں دہلی ممبئی ایکسپریس وے کا دہلی – دوسہ – لالسوٹ سیکشن قوم کے نام وقف کیا
February 12th, 02:46 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دہلی ممبئی ایکسپریس وے کے 246 کلومیٹر طویل دہلی – دوسہ – لالسوٹ سیکشن کو قوم کے نام وقف کیا۔ انہوں نے 5940 کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت سے تیار کیے جانے والے 247 کلومیٹر طویل قومی شاہراہ کے منصوبوں کا بھی سنگ بنیاد رکھا۔ نئے ہندوستان میں ترقی اور کنکٹیوٹی کے انجن کے طور پر بہترین سڑک بنیادی ڈھانچے کی تعمیر پر وزیر اعظم کے زور کو پورے ملک میں جاری متعدد عالمی معیار کے ایکسپریس ویز کی تعمیر کے ذریوے پورا کیا جا رہا ہے۔موڈھیرا، گجرات میں ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھنے اور وقف کرنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 09th, 04:47 pm
آج موڈھیرا، مہسانہ اور پورے شمالی گجرات میں ترقی کی ایک نئی توانائی پیداہوئی ہے۔ بجلی، پانی سے لے کر روڈ ریل تک، ڈیری سے لے کر اسکل ڈیولپمنٹ اور صحت سے متعلق کئی پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا گیا ہے۔ ہزاروں کروڑ روپئے سے زائد کے یہ پروجیکٹ روزگار کے نئے مواقع پیدا کریں گے، کسانوں اور مویشی پالنے والوں کی آمدنی بڑھانے میں مدد کریں گے اور پورے خطے میں ہیریٹیج ٹورازم سے متعلق سہولیات کو بھی وسعت دیں گے۔ ان سبھی ترقیاتی پروجیکٹوں کے لیے آپ سب کو بہت بہت مبارکباد۔ یہ مہسانہ والوں نے رام –رام ۔PM lays foundation stone and dedicates to the nation various projects worth over Rs 3900 crore in Modhera, Mehsana, Gujarat
October 09th, 04:46 pm
PM Modi laid the foundation stone and dedicated various projects worth over Rs 3900 crore to the nation in Modhera. The Prime Minister said earlier Modhera was known for Surya Mandir but now Surya Mandir has inspired Saur Gram and that has made a place on the environment and energy map of the world.لکھنؤ میں یوپی انویسٹرز سمٹ کی گراؤنڈ بریکنگ سیریمنی@3.0 میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
June 03rd, 10:35 am
اترپردیش کے وزیر اعلیٰ جناب یوگی آدتیہ ناتھ جی، لکھنؤ کے رکن پارلیمنٹ اور حکومت ہند کے ہمارے سینئر ساتھی جناب راجناتھ سنگھ جی، مرکزی کابینہ کے میرے دیگر معاونین، یوپی کے نائب وزیر اعلیٰ، ریاستی حکومت کے معزز وزراء، اسمبلی اور قانون ساز کونسل کے اسپیکر حضرات، یہاں موجود صنعتی دنیا کے تمام ساتھی، دیگر شخصیات، خواتین و حضرات!PM attends the Ground Breaking Ceremony @3.0 of the UP Investors Summit at Lucknow
June 03rd, 10:33 am
PM Modi attended Ground Breaking Ceremony @3.0 of UP Investors Summit at Lucknow. “Only our democratic India has the power to meet the parameters of a trustworthy partner that the world is looking for today. Today the world is looking at India's potential as well as appreciating India's performance”, he said.تھانے اور دیوا کے بیچ شروع ہوئی نئی ریل لائن کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
February 18th, 04:32 pm
Prime Minister Narendra Modi dedicated to the Nation two additional railway lines connecting Thane and Diva. He listed measures which are giving new face to Indian Railways. He said modern stations like Gandhinagar and Bhopal are fast becoming the identity of Indian railways and more than 6000 railway stations have been connected with wifi facility.وزیر اعظم نے تھانے اور دیوا کو ملانے والی ریلوے لائنوں کو قوم کیلئے وقف کیا
February 18th, 04:30 pm
Prime Minister Narendra Modi dedicated to the Nation two additional railway lines connecting Thane and Diva. He listed measures which are giving new face to Indian Railways. He said modern stations like Gandhinagar and Bhopal are fast becoming the identity of Indian railways and more than 6000 railway stations have been connected with wifi facility.ویسٹرن ڈیڈیکیٹیڈ فریٹ کوریڈو کے ریواڑی -مدار سیکشن کو قوم کے نام وقف کرنے کے دوران وزیراعظم کے خطاب کا متن
January 07th, 11:01 am
آج ہریانہ کے نیواٹیلی سے راجستھان کے نیوکشن گڑھ کے لئے پہلی ڈبل اسٹیک کنٹینرمال گاڑی روانہ کی گئی ہے یعنی ڈبے کے اوپرڈبے وہ بھی ڈیڑھ کلومیٹرلمبی گاڑی میں یہ اپنے آپ میں بہت بڑی کامیابی ہے ۔ بھارت اس صلاحیت والے دنیا کے گنے چنے والے ملکوں میں شامل ہوگیاہے اس کے پیچھے ہمارے انجینئروں تکنیکی ماہرین اورمزدوروں کی بہت بڑی محنت رہی ہے ۔ ملک کو فخرکرنے والی کامیابی دلانے میں انھیں مبارکباد دیتاہوں ۔وزیراعظم نے مغربی وقف ۔فریٹ کاری ڈور کے ریواڑی۔ مدار سیکشن کو قوم کے نام وقف کیا
January 07th, 11:00 am
نئی دہلی ،07جنوری:وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 306 کلو میٹر طویل مغربی وقف فریٹ کاری ڈور (ڈبلیو ڈی ایف سی) کے ریواڑی۔ مدار سیکشن کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ قوم کے نام وقف کیا۔ انہوں نے اسی روٹ پر ڈبل اسٹیک لانگ ہال کنٹینر کو بھی ہری جھنڈی دکھائی۔ اس مووقع پر راجستھان اورہریانہ کے گورنر، راجستھان اور ہریانہ کے وزرائے اعلی اور مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل، جناب گجیندر سنگھ شیخاوت، جناب ارجن رام میگھوال، جناب کیلاش چودھری، جناب راؤ اندرجیت سنگھ، جناب رتن لال کٹاریا، جناب کرشن پال گوجربھی موجود تھے۔وزیر اعظم مغربی مخصوص مال برداری راہداری کے ریواڑی۔مدار سیکشن کو 7 جنوری کو قوم کے لئے وقف کریں گے
January 05th, 04:18 pm
نئی دہلی 5 جنوری 2021: وزیر اعظم نریندر مودی مغربی مخصوص مال برداری راہداری(WDFC) کے ریواڑی۔مدار سیکشن کو 7 جنوری 2021 کو دن میں گیارہ بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ قوم کے لئے وقف کریں گے۔ وزیر اعظم دنیا کی پہلی ڈبل اسٹیک ڈیڑھ کلو میٹر طویل بجلی سے چلنے والی کنٹینر ٹرین کو بھی جھنڈی دکھا کر روانہ کریں گے۔اس موقع پر یہ ٹرین نیو اٹیلی سے نیو کشن گڑھ جائے گی۔ راجستھان اور ہریانہ کے گورنر اور وزرائے اعلیٰ اور مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل بھی اس موقع پر موجود ہوں گے۔Freight corridors will strengthen Aatmanirbhar Bharat Abhiyan: PM Modi
December 29th, 11:01 am
Prime Minister Narendra Modi inaugurated the New Bhaupur-New Khurja section of the Eastern Dedicated Freight Corridor in Uttar Pradesh. PM Modi said that the Dedicated Freight Corridor will enhance ease of doing business, cut down logistics cost as well as be immensely beneficial for transportation of perishable goods at a faster pace.