While the BJP is committed to the empowerment of women, Congress has repeatedly been involved in scandals: PM in Nanded
November 09th, 12:41 pm
In his rally in Nanded, Maharashtra, PM Modi highlighted the BJP's initiatives for women, including housing, sanitation, and economic empowerment through schemes like 'Drone Didis' to make women 'Lakhpati Didis.' He criticized Congress for disrespecting Baba Saheb Ambedkar’s Constitution and attempting to pide communities for political gain. PM Modi emphasized that a developed, united, and secure Maharashtra is key to a Viksit Bharat and urged voters to support the vision for the state's progress.PM Modi addresses massive gatherings in Akola & Nanded, Maharashtra
November 09th, 12:00 pm
PM Modi addressed large public gatherings in Akola & Nanded, Maharashtra, expressing deep gratitude for the people’s steadfast support over the past decade. He opened by highlighting the ambitious infrastructure initiatives launched by his government, including the Vadhavan Port, a nearly 80,000-crore project initiated within the first five months of his government’s third term at Centre and stated that respect, safety, and women’s empowerment have always been priorities for the BJP government.کاشی میں کاشی تیلگو سنگمم کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
April 29th, 07:46 pm
نمسکار! آپ سبھی کو گنگا پشکرالو اُتسو کی دلی نیک تمنائیں۔ آپ سب کاشی میں آئے ہیں، اس لیے اس سفر میں آپ ذاتی طور پر میرے بھی مہمان ہیں،اور جیسا ہمارے یہاں کہتے ہیں مہمان تو دیو کی طرح ہیں۔ میں ذمہ داریوں کی وجہ سے بھلے ہی آپ کے خیرمقدم کے لیے وہاں موجود نہیں ہو سکا ہوں، لیکن میرا دل آپ سب کے بیچ رہنے کا احساس ہو رہا ہے۔ میں اس اہتمام کے لیے کاشی – تیلگو کمیٹی اور پارلیمنٹ میں میرے ساتھ جی وی ایل نرسمہا راؤ جی کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔کاشی کے گھاٹ پر یہ گنگا پشکرالو تیوہار، گنگا اور گوداوری کے سنگم کی طرح ہے۔ یہ بھارت کی قدیم تہذیبوں، ثقافتوں اور روایات کے سنگم کا تیوہار ہے۔ آپ کو یاد ہوگا، کچھ مہینے پہلے یہیں کاشی کی سرزمین پر کاشی-تمل سنگمم کا اہتمام بھی ہوا تھا۔ ابھی کچھ ہی دن پہلے مجھے سوراشٹر سنگمم میں بھی شامل ہونے کی خوش نصیبی حاصل ہوئی ہے۔ تب میں نے کہا تھا، آزادی کا یہ امرت کال ملک کی گوناگونیت کا، متنوع دھاروں کا سنگم کال ہے۔ تنوع کے اس میل سے قومیت کا امرت نکل رہا ہے ، جو بھارت کو لامحدود مستقبل تک توانا رکھے گا۔وزیر اعظم نے کاشی، اتر پردیش میں گنگا پشکرالو اتسو سے خطاب کیا
April 29th, 07:45 pm
وزیر اعظم نے اپنے خطاب کا آغاز گنگا پشکارالو اتسو کے موقع پر اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کیا اور سب کا پرتپاک خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ یہاں موجود تمام لوگ ان کے ذاتی مہمان ہیں اور مہمانوں کا ہندوستانی ثقافت میں بھگوان کے برابر درجہ ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ‘‘اگرچہ میں آپ کے استقبال کے لیے وہاں موجود نہیں تھا، تاہم میرا دماغ آپ سب کے ساتھ ہے۔’’ انہوں نے کاشی-تیلگو کمیٹی اور رکن پارلیمنٹ جناب جی وی ایل نرسمہا راؤ کو اس تقریب کے انعقاد پر مبارکباد دی۔ اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ کاشی کے گھاٹوں پر گنگا - پشکرالو اتسو گنگا اور گوداوری کے سنگم کی طرح ہے، وزیر اعظم نے کہا کہ یہ ہندوستان کی قدیم تہذیبوں، ثقافتوں اور روایات کے سنگم کا جشن ہے۔ انہوں نے کاشی - تمل سنگمم کو یاد کیا جو یہاں کچھ مہینے پہلے ہوا تھا اور کچھ دن پہلے سوراشٹر - تمل سنگمم میں حصہ لینے کا بھی ذکر کیا جہاں انہوں نے آزادی کے امرت کال کو ہندوستان کے تنوع اور ثقافتوں کے سنگم کے طور پر کہا تھا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ‘‘تنوع کا یہ سنگم قوم پرستی کے امرت کو جنم دے رہا ہے جو مستقبل میں ہندوستان کے لیے پوری توانائی کو یقینی بنائے گا۔’’وارانسی میں کاشی تمل سنگمم کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
November 19th, 07:00 pm
اتر پردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل، وزیر اعلیٰ جناب یوگی آدتیہ ناتھ جی ، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی جناب دھرمیندر پردھان جی ، جناب ایل مروگن جی ، سابق مرکزی وزیر پون رادھا کرشنن جی ، دنیا کے مشہور موسیقار اور راجیہ سبھا کے رکن الیاراجا جی ، بی ایچ یو کے وائس چانسلر سدھیر جین، آئی آئی ٹی مدراس کے ڈائریکٹر پروفیسر کاما کوٹی جی، دیگر تمام معززین اور تمل ناڈو سے میری کاشی میں تشریف لائے تمام معزز مہمانوں، خواتین و حضرات،وزیر اعظم نے اترپردیش کے وارانسی میں ’کاشی تمل سنگمم‘کا افتتاح کیا
November 19th, 02:16 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج اُترپردیش کے وارانسی میں ایک مہینے تک چلنے والے پروگرام ’کاشی تمل سنگمم‘کا افتتاح کیا۔پروگرام کا مقصد ملک کے دو سب سے اہم اور قدیم تعلیمی مراکز تمل ناڈو اور کاشی کے درمیان صدیوں پرانے روابط کا جشن منانا ، از سر نو تائید کرنا اور پھر سے تلاش کرنا ہے۔تمل ناڈو سے 2500 سے زیادہ مندوبین کاشی آئیں گے۔ پروگرام کے دوران وزیر اعظم نے 13زبانوں میں اس کے تجربے کے ساتھ ایک کتاب ’تروکّورل‘کا بھی اجرا ء کیا۔ انہوں نے ثقافتی پروگرام کے بعد آرتی بھی دیکھی۔وزیراعظم نریندر مودی نےآندھراپردیش میں بس حادثہ کے متاثرین کےلئے وزیراعظم کے قومی راحتی فنڈ پی ایم این آر ایف سے مالی امداد کااعلان کیا ہے
December 15th, 10:27 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آندھرا پردیش کے مغربی گوداوری میں بس حادثہ کے متاثرین کے لئے وزیراعظم کےقومی راحتی فنڈ پی ایم این آر ایف سے مالی امداد دینے کااعلان کیا ہے۔وزیر اعظم نے آندھرا پردیش میں بس حادثہ میں جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کیا
December 15th, 07:16 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آندھرا پردیش کے مغربی گوداوری میں ایک بس حادثہ میں جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔