Congress’s philosophy is ‘Loot, Zindagi ke Saath bhi, Zindagi ke Baad bhi: PM Modi in Goa
April 27th, 08:01 pm
Ahead of the Lok Sabha elections in 2024, PM Modi addressed a powerful rally amid a gigantic crowd greeting him in South Goa. He said that owing to the two phases of voting, the ground-level feedback resonates with only one belief, ‘Fir ek Baar Modi Sarkar.’PM Modi attends public meeting in South Goa
April 27th, 08:00 pm
Ahead of the Lok Sabha elections in 2024, PM Modi addressed a powerful rally amid a gigantic crowd greeting him in South Goa. He said that owing to the two phases of voting, the ground-level feedback resonates with only one belief, ‘Fir ek Baar Modi Sarkar.’جموں و کشمیر کے سری نگر، میں وکست بھارت، وکست جموں و کشمیر پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 07th, 12:20 pm
جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر جناب منوج سنہا جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی ڈاکٹر جتیندر سنگھ جی، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی، اسی سرزمین کے سپوت، غلام علی جی، اور جموں و کشمیر کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو!وزیر اعظم نے سری نگر، جموں و کشمیر میں وکست بھارت وکست جموں کشمیر پروگرام سے خطاب کیا
March 07th, 12:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جموں و کشمیر کے سری نگر میں وکست بھارت وکست جموں کشمیر پروگرام سے خطاب کیا۔ انہوں نے تقریباً 5000 کروڑ روپے مالیت کے ہولیسٹک ایگریکلچر ڈیولپمنٹ پروگرام کو قوم کے لیے وقف کیا اور سودیش درشن اور پرشاد اسکیم کے تحت 1400 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے سیاحت کے شعبے سے متعلق متعدد پروجیکٹوں کا آغاز کیا جس میں ‘حضرت بل درگاہ کی مربوط ترقی’، سری نگر کا منصوبہ بھی شامل ہے۔ وزیر اعظم نے ‘دیکھو اپنا دیش عوام کی پسند کے سیاحتی مقام پول’ اور ‘چلو انڈیا گلوبل ڈائس پورامہم’ کا بھی آغاز کیا اور چیلنج بیسڈ ڈیسٹینیشن ڈیولپمنٹ (سی بی ڈی ڈی) اسکیم کے تحت منتخب کردہ سیاحتی مقامات کا اعلان کیا۔ جموں و کشمیر کے تقریباً 1000 نئی سرکاری بھرتیوں کے تقرری نامے تقسیم کیے اور مختلف سرکاری اسکیموں کے استفادہ کنندگان سے بھی بات چیت کریں گے جن میں خواتین اچیورس ، لکھ پتی دیدیاں، کسان، کاروباری افراد وغیرہ شامل ہیں۔شریکھوڈل دھام ٹرسٹ-کینسر ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب کے دوران وزیر اعظم کے ویڈیو پیغام کا متن
January 21st, 12:00 pm
آج، اس خاص موقع پر، کھوڈل دھام کی مقدس سرزمین اور ماں کھوڈل کے عقیدت مندوں سے جڑنا میرے لیے بڑے اعزاز کی بات ہے۔ آج شریکھوڈل دھام ٹرسٹ نے عوامی فلاح و بہبود اور خدمت کے میدان میں ایک اور اہم قدم اٹھایا ہے۔ امریلی میں کینسر ہسپتال اور ریسرچ سینٹر کا کام آج سے شروع ہو رہا ہے۔ اگلے چند ہفتوں میں شریکھوڈل دھام ٹرسٹ کاگوڑ کے قیام کے 14 سال بھی مکمل ہو رہے ہیں ۔ آپ سب کو ان تقریبات کے لیے نیک خواہشات۔وزیر اعظم نے ویڈیو پیغام کے توسط سے شری کھوڈل دھام ٹرسٹ – کینسر ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھے جانے سے متعلق تقریب سے خطاب کیا
January 21st, 11:45 am
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کھوڈل دھام کی مقدس سرزمین اور کھوڈل ماں کے عقیدت مندوں کے ساتھ جڑنے میں بڑے اعزاز کا اظہار کیا۔ جناب مودی نے اس بات پر زور دیا کہ شری کھوڈل دھام ٹرسٹ نے امریلی میں کینسر ہسپتال اور تحقیقی مرکز کا سنگ بنیاد رکھ کر عوامی بہبود اور خدمت کے میدان میں ایک اور اہم قدم اٹھایا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ شری کھوڈل دھام ٹرسٹ -کاگواڑ اپنے قیام کے 14 سال مکمل کرے گا ۔ انہوں نے اپنی نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔