وزیرِ اعظم 17 دسمبر کو راجستھان کا دورہ کریں گے

December 16th, 03:19 pm

وزیرِ اعظم نریندر مودی 17 دسمبر کو راجستھان کا دورہ کریں گے۔ وزیرِ اعظم‘ایک ورش-پرینام اُتکرش’: راجستھان حکومت کے ایک سال کی تکمیل کے پروگرام میں شرکت کریں گے، جس کے دوران وہ توانائی، سڑک، ریلوے اور پانی سے متعلق 24 منصوبوں کا افتتاح اور سنگِ بنیاد رکھیں گے جن کی مالیت 46,300 کروڑ روپے سے زائد ہے، یہ پروگرام جے پور، راجستھان میں ہوگا۔

کابینہ نے نیشنل میری ٹائم ہیریٹیج کمپلیکس(این ایم ایچ سی)، لوتھل، گجرات کی ترقی کو منظوری دی

October 09th, 03:56 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے گجرات کے لوتھل میں نیشنل میری ٹائم ہیریٹیج کمپلیکس(این ایم ایچ سی) کی ترقی کو منظوری دی ہے۔ یہ منصوبہ دو مرحلوں میں مکمل کیا جائے گا۔

تین وندے بھارت ٹرینوں کو جھنڈی دکھاکر روانہ کرنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

August 31st, 12:16 pm

مرکزی حکومت میں میرے ساتھی وزیر اشونی وشنو جی، اتر پردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل جی، تمل ناڈو کے گورنر آر این روی، کرناٹک کے گورنر تھاور چند گہلوت، یوپی کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ، مرکزی کابینہ میں میرے دیگر ساتھی، ریاستوں کے نائب وزرائے اعلیٰ، وزراء، ارکان پارلیمنٹ، ملک کے مختلف حصوں سے جڑے دیگر عوامی نمائندے… خواتین و حضرات،

وزیر اعظم نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے تین وندے بھارت ٹرینوں کو روانہ كیا

August 31st, 11:55 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے تین وندے بھارت ٹرینوں کو روانہ كیا۔ 'میک ان انڈیا' اور آتم نر بھر بھارت کے وزیر اعظم کے وژن کے ادراك كے ساتھ سے جدید ترین وندے بھارت ایکسپریس تین راستوں میرٹھ-لکھنؤ، مدورائی-بنگلور، اور چنئی- ناگرکوئل پر رابطے بہتر بنیں گے۔ یہ ٹرینیں اتر پردیش، تمل ناڈو اور کرناٹک میں رابطے کو فروغ دیں گی۔

We will make East India the growth engine of Viksit Bharat: PM Modi in Barrackpore

May 12th, 11:40 am

Today, in anticipation of the 2024 Lok Sabha elections, Prime Minister Narendra Modi sparked enthusiasm and excitement among the audience with his speech in Barrackpore, West Bengal. Expressing gratitude to the numerous mothers and sisters in attendance, he remarked, This scene indicates a forthcoming change in Bengal. The victory of 2019 is poised to be even greater for the BJP this time around.

PM Modi electrifies crowds with his speeches in Barrackpore, Hooghly, Arambagh & Howrah, West Bengal

May 12th, 11:30 am

Today, in anticipation of the 2024 Lok Sabha elections, Prime Minister Narendra Modi sparked enthusiasm and excitement among the audience with his speeches in Barrackpore, Hooghly, Arambagh and Howrah, West Bengal. Expressing gratitude to the numerous mothers and sisters in attendance, he remarked, This scene indicates a forthcoming change in Bengal. The victory of 2019 is poised to be even greater for the BJP this time around.

کرشنا نگر، مغربی بنگال میں مختلف منصوبوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

March 02nd, 11:00 am

آج ہم مغربی بنگال کو ایک ترقی یافتہ ریاست بنانے کی طرف ایک اور قدم اٹھا رہے ہیں۔ ابھی کل ہی میں بنگال کی خدمت کے لیے آرام باغ میں موجود تھا۔ وہاں سے میں نے تقریباً 7 ہزار کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ ان میں ریلوے، بندرگاہوں اور پیٹرولیم سے متعلق کئی بڑی اسکیمیں تھیں۔ اور آج ایک بار پھر مجھے تقریباً 15 ہزار کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا افتتاح کرنے اور سنگ بنیاد رکھنے کی سعادت حاصل ہوئی ہے۔ بجلی، سڑکوں اور ریلوے کی بہتر سہولیات سے بنگال کے میرے بھائیوں اور بہنوں کی زندگی بھی آسان ہو جائے گی۔ یہ ترقیاتی کام مغربی بنگال کی اقتصادی ترقی کو تقویت دیں گے۔ اس سے نوجوانوں کے لیے روزگار کے نئے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔ میں اس موقع پر آپ سب کو مبارک باد پیش کرتا ہوں اور آپ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔

وزیر اعظم نے کرشنا نگر، نادیہ ضلع، مغربی بنگال میں 15,000 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور ملک کے نام وقف کیا

March 02nd, 10:36 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کرشنا نگر، نادیہ ضلع، مغربی بنگال میں 15,000 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور انہیں ملک کے نام وقف کیا۔ آج کے ترقیاتی منصوبے بجلی، ریل اور سڑک جیسے شعبوں سے وابستہ ہیں۔

وزیر اعظم 16 اور 17 جنوری کو آندھرا پردیش اور کیرالہ کا دورہ کریں گے

January 14th, 09:36 pm

وزیر اعظم 16 جنوری کو، دوپہر بعد تقریباً 3:30 بجے آندھرا پردیش کے شری ستیہ سائیں ضلع کے پال سمودرم پہنچیں گے اور نیشنل اکیڈمی آف کسٹمز، بالواسطہ ٹیکسز اور نارکوٹکس (این اے سی آئی این) کے نئے کیمپس کا افتتاح کریں گے۔ وزیر اعظم انڈین ریونیو سروس (کسٹم اور بالواسطہ ٹیکسز) کے 74ویں اور 75ویں بیچ کے زیر تربیت افسران کے ساتھ ساتھ بھوٹان کی رائل سول سروس کے زیر تربیت افسران سے بھی بات چیت کریں گے۔

برکس بزنس فورم لیڈرز ڈائیلاگ کے موقع پر وزیر اعظم کےپریس بیان کا متن

August 22nd, 10:42 pm

مجھے خوشی ہے کہ جنوبی افریقہ کی سرزمین پر قدم رکھنے کے ساتھ ہی ہمارے پروگرام کا آغاز برکس بزنس فورم کے ذریعے کیا جا رہا ہے۔

وزیراعظم کی برکس کاروباری فورم کے لیڈروں کے مذاکرات میں شرکت

August 22nd, 07:40 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 22 اگست 2023 کو جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں برکس کاروباری فورم کے لیڈروں کے مذاکرات میں شرکت کی۔

ہندوستان تجارت اور لاجسٹکس کا مرکز بننے کی راہ پر گامزن ہے: وزیر اعظم

May 01st, 03:43 pm

عالمی بینک کی ایل پی آئی 2023 کی رپورٹ کے مطابق، بندر گاہوں کی ترسیل اور آبی گزر گاہوں کی وزارت نے کئی ممالک کے مقابلے بہتر ”ٹرن اراؤنڈ ٹائم“ کے ساتھ ہندوستانی بندر گاہوں کی کارکردگی اور پیداواری صلاحیت میں اضافے کے بارے میں ٹویٹ کیا ہے۔

وزیر اعظم نے کوچی میں ملک کی پہلی واٹر میٹرو کی ستائش کی

April 26th, 02:51 pm

بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کی وزارت کی جانب سے ایک ٹوئیٹ شیئر کرتے ہوئے، وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا؛

Our motto is to unlock the potential of the youth of our country: PM Modi

April 24th, 06:42 pm

PM Modi addressed the Yuvam conclave and acknowledged that for the vibrancy of any mission, the vibrancy of youth is of utmost importance. He stated that India has transformed from being the fragile five to being the fifth largest economy. He mentioned that the BJP and the youth of this country have a similar wavelength. We bring reforms and the youth brings results enabling a successful youth-led partnership and change

PM Modi addresses ‘Yuvam’ Conclave in Kerala

April 24th, 06:00 pm

PM Modi addressed the Yuvam conclave and acknowledged that for the vibrancy of any mission, the vibrancy of youth is of utmost importance. He stated that India has transformed from being the fragile five to being the fifth largest economy. He mentioned that the BJP and the youth of this country have a similar wavelength. We bring reforms and the youth brings results enabling a successful youth-led partnership and change

وزیر اعظم نے توتی کورِن بندرگاہ پر شجرکاری سے متعلق پہل قدمی کی ستائش کی

April 23rd, 10:24 am

بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی راستوں کی وزارت کے ذریعہ توتی کورِن بندرگاہ پر سال 2022 میں، 10 ہزار پودے لگائے گئے تھے جو، اب درخت کی شکل اختیار کر رہے ہیں اور یہ آئندہ پیڑھیوں کے لیے مفید ثابت ہوں گے۔

وزیر اعظم نے نیشنل میری ٹائم ڈے کے موقع پر ان سبھی کو یاد کیا جنہوں نے سمندری دنیا میں ہندوستان کی پیش قدمی کے لئے خدمات انجام دی ہیں

April 05th, 02:28 pm

بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کے مرکزی وزیر جناب سربانند سونووال کے ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

وزیراعظم نے گاؤوں کے گھروں میں 60 فیصد نل کے پانی کے کنکشن کی فراہمی پر خوشی کا اظہار کیا ہے

April 04th, 07:50 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گاؤوں کے گھروں میں 60 فیصد نل کے پانی کے کنکشن کی فراہمی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایک غیر معمولی حصولیابی ہے اور اس سے بہت سی زندگیوں کو سہارااور مدد ملے گی۔ جناب مودی نے یہ بھی کہا کہ ہم آنے والے وقت میں مزید گاؤوں کے گھروں میں نل کے پانی کی فراہمی میں اضافہ کرنے کے لئے ہر ممکن کام کر رہے ہیں۔

وزیر اعظم نے نئے ریکارڈ قائم کرنے پر بڑی بندرگاہوں کی ستائش کی

April 04th, 10:24 am

مذکورہ کامیابی کے بارے میں بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کی وزارت کا ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

پورٹ پر مبنی ترقی اور کاروبار میں آسانی کو یقینی بنانے کے لئے ٹیکنا لوجی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے دیکھ کر خوشی ہوئی:وزیراعظم

April 02nd, 10:34 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے نیشنل لاجسٹک پورٹل- میرین کے موبائل ایپ ساگر سیتو پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔