وزیر اعظم 22 اور 23 فروری کو گجرات اور اتر پردیش کا دورہ کریں گے

February 21st, 11:41 am

22 فروری کو، صبح تقریباً 10:45 بجے، احمد آباد میں، وزیر اعظم گجرات کوآپریٹو ملک مارکیٹنگ فیڈریشن (جی سی ایم ایم ایف) کی گولڈن جوبلی تقریب میں شرکت کریں گے۔ تقریباً 12:45 بجے، وزیر اعظم مہسانہ پہنچیں گے اور والیناتھ مہادیو مندر میں پوجا اور درشن کریں گے۔تقریباً 1 بجے، وزیر اعظم تربھ، مہسانہ میں ایک عوامی تقریب میں شرکت کریں گے جہاں وہ 8,350 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گےاورقوم کو وقف کریں گے۔ تقریباً 4:15 بجے، وزیر اعظم نوساری پہنچیں گے، جہاں وہ تقریباً 24,700 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کے کام کا آغاز کریں گے،قوم کے نام وقف کریں گےاور سنگ بنیاد رکھیں گے ۔ شام تقریباً 6:15 بجے، وزیر اعظم، کاکراپار ایٹمک پاورا سٹیشن کا دورہ کریں گے۔

سلواسا میں مختلف پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھنے، افتتاح کرنے اور وقف کرنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

April 25th, 04:50 pm

اسٹیج پر تشریف فرما جناب پرفل پٹیل، رکن پارلیمان جناب ونود سونکر، رکن پارلیمان بہن کلابین، ضلع کونسل کی صدر نشا بھور جی، بھائی راکیش سنگھ چوہان جی، طبی شعبے کے ساتھیوں، دیگر معززین اور بڑی تعداد میں آئے میرے پیارے بھائیو اور بہنو! کیم چھو مجا ، سکھ ما،سنتوش ما، آنند ما، پرگتی ما، وکاس ما۔۔۔ واہ! میں جب بھی یہاں آتا ہوں، دل خوشی سے معمور ہو جاتا ہے۔ دمن، دیو، دادرا اور نگر حویلی کی ترقی کے سفر کو دیکھنا بھی مجھے بہت خوشی دیتا ہے۔ اور ابھی جو ویڈیو دیکھی کوئی تصور نہیں کر سکتا ہے کہ اتنے چھوٹے سے علاقے میں چہار جانب جدید اور تیز رفتاری سے ترقی کیسے ہوتی ہے وہ ویڈیو میں ہم نے بخوبی ملاحظہ کیا ہے۔

وزیر اعظم نے سلواسا، دادرا اور نگر حویلی میں 4850 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا

April 25th, 04:49 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج سلواسا، دادرا اور نگر حویلی میں 4850 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا۔ ان منصوبوں میں سلواسا میں نمو میڈیکل ایجوکیشن اینڈ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کا افتتاح، دمن میں سرکاری اسکولوں، گورنمنٹ انجینئرنگ کالج، آرائش، مختلف سڑکوں کی مضبوطی اور چوڑائی، مچھلی منڈی اور شاپنگ کمپلیکس اور علاقے میں پانی کی فراہمی کی اسکیم کو وسعت دینے جیسے 96 منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھنا شامل ہے۔ وزیر اعظم نے دیو اور سلواسا سے پی ایم اے وائی اربن سے فائدہ اٹھانے والوں کو گھر کی چابیاں بھی سونپیں۔

وزیر اعظم 20-19 اکتوبر کو گجرات کا دورہ کریں گے

October 18th, 11:25 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 19-20 اکتوبر کو گجرات کا دورہ کریں گے اور تقریباً 15,670 کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور قوم کے نام وقف کریں گے۔

PM to lay Foundation Stone for Manipur Water Supply Project on 23rd July 2020

July 22nd, 11:43 am

PM Modi will lay the foundation stone for Manipur Water Supply Project on 23rd July via video conferencing. Manipur Water Supply Project is an important component of efforts of the State government to achieve the goal of 'Har Ghar Jal' by 2024. The project outlay is about ₹3054.58 crores with a loan component funded by New Development Bank.