بھارت کا ٹیکہ کاری پروگرام دنیا کے لئے ایک کیس اسٹڈی ہو سکتا ہے: من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال
June 27th, 11:30 am
ساتھیو ، آپ مجھے MyGov پر جواب بھیجیں ، جس میں اولمپک پر ، جو کوئز ہے ، اُس میں سوالوں کے جواب دیں گے تو کئی سارے انعام جیتیں گے ۔ ایسے بہت سارے سوال MyGov کے 'روڈ ٹو ٹوکیو کوئز' میں موجود ہیں ۔ آپ 'روڈ ٹو ٹوکیو کوئز' میں حصہ لیں ۔ بھارت نے پہلے کیسی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے ؟ ہماری ٹوکیو اولمپک کے لئے کیا تیاری ہے ؟ یہ سب خود جانیں اور دوسروں کو بھی بتائیں ۔ میں آپ سب سے اپیل کرنا چاہتا ہوں کہ آپ اس کوئز مقابلے میں ضرور حصہ لیں۔وزیر اعظم نے کیوڈیا اور احمد آباد میں سابرمتی دریا کے درمیان آنے جانے کے لیے سی پلین سروس کا افتتاح کیا
October 31st, 02:52 pm
جناب مودی نے احمد آباد میں سابرمتی دریا میں آبی اڈے اور سابرمتی دریا سے کیوڈیا تک سی پلین سروس کا افتتاح بھی کیا۔ یہ ملک میں دور دور تک کنیکٹیویٹی پیدا کرنے کے سلسلے میں آبی اڈوں کے سلسلے کا ایک حصہ ہیں۔