وزیر اعظم نے بنجارہ ثقافت اور اس کے عوام کے ساتھ جڑے اپنے یادگار تجربات ساجھا کیے
October 05th, 06:20 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مہاراشٹر میں واشم کے اپنے دورے کے دوران بنجارہ ثقافت اور اس کے عوام کے ساتھ جڑے اپنے یادگار تجربات ساجھا کیے۔وزیراعظم نے واشم میں بنجارہ برادری کے سنتوں سے ملاقات کی
October 05th, 05:47 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج واشیم میں بنجارہ برادری کے معزز سنتوں سے ملاقات کی۔ انہوں نے معاشرے کی خدمت کے لیے ان کی کوششوں کو سراہا۔وزیر اعظم نے واشم میں پوہرا دیوی مندر میں پوجا کی
October 05th, 02:35 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مہاراشٹر کے ضلع واشم میں پوہرا دیوی مندر میں پوجا کی۔وزیر اعظم نے بنجارہ ثقافت سے وابستہ موسیقی کے ایک اہم آلے، ننگارا پر ہاتھ آزمایا
October 05th, 02:31 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج واشم میں ننگارا پر ہاتھ آزمایا۔ انہوں نے کہا کہ عظیم بنجارا ثقافت میں ننگارا کو ایک خصوصی مقام حاصل ہے۔مہاراشٹر کے واشیم میں زراعت اور مویشی پروری کے شعبے کے اقدامات کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 05th, 12:05 pm
آجیر بھویہ سبھانن سمپورن دیشیتی اوپستھتی مار گور بھئی یاڈی- بھین سین جے سیوا لال، جے سیوا لال۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے واشم، مہاراشٹر میں تقریباً 23,300 کروڑ روپے کے زرعی اور مویشی پروری کے شعبے سے متعلق مختلف اقدامات کا آغاز کیا
October 05th, 12:01 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مہاراشٹر کے واشیم میں تقریباً 23,300 کروڑ روپے کے زرعی اور مویشی پروری کے شعبے سے متعلق مختلف اقدامات کا آغاز کیا۔ ان اقدامات میں پی ایم-کسان سمان ندھی کی 18ویں قسط کی ادائیگی، نمو شیتکاری مہاسمان ندھی یوجنا کی 5ویں قسط کا آغاز، ایگریکلچر انفراسٹرکچر فنڈ (اے آئی ایف) کے تحت 7,500 سے زیادہ پروجیکٹوں ، 9,200 فارمر پروڈیوسر تنظیموں، پورے مہاراشٹر میں 19 میگاواٹ کی کل صلاحیت کے پانچ سولر پارکوں کو وقف کرنا اور مویشیوں کے لیے یونیفائیڈ جینومک چپ اور دیسی جنس پر مبنی سیمین ٹیکنالوجی کا آغاز شامل ہیں۔