وزیر اعظم نے گیانا کے صدر سے سرکاری سطح پر بات چیت کی
November 21st, 04:23 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 20 نومبر کو جارج ٹاؤن کے اسٹیٹ ہاؤس میں عزت مآب ڈاکٹر محمد عرفان علی سے ملاقات کی۔ اسٹیٹ ہاؤس پہنچنے پر صدر علی نے ان کا استقبال کیا اور انہیں گارڈ آف آنر دیا۔دوسری ہندوستان- کیریکوم چوٹی کانفرنس میں وزیر اعظم کا اختتامی خطاب
November 21st, 02:21 am
میں آپ سب کی طرف سے پیش کی گئی قیمتی تجاویز اور مثبت خیالات کا خیرمقدم کرتا ہوں۔ ہندوستان کی تجاویز کے حوالے سے، میری ٹیم آپ کے ساتھ تمام تفصیلات مشترک کرے گی اور ہم تمام موضوعات پر ایک مقررہ وقت میں آگے بڑھیں گے۔پائیدار ترقی اور توانائی کی منتقلی کے موضوع پر جی-20 اجلاس میں وزیراعظم کا خطاب
November 20th, 01:40 am
آج کے اجلاس کا موضوع کافی اہم ہے، جو ہماری آنے والی نسلوں کے مستقبل سے جڑا ہوا ہے۔ نئی دہلی جی -20 چوٹی کانفرنس کے دوران، ہم نے ایس ڈی جیز کو تیز کرنے کے لیے وارانسی ایکشن پلان کو اپنایا تھا ۔ 2030 تک قابل تجدید توانائی کو تین گنا کرنے اور توانائی کی کارکردگی کی شرح کو دوگنا کرنے کا عزم کیا گیا تھا۔ برازیل کی صدارت میں ان کے نفاذ کو ترجیح دی گئی ہے۔ ہم اس کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ اس سلسلے میں، میں آپ کے سامنے پائیدار ترقی کے ایجنڈے کے تئیں ہندوستان کے عزم اور کوششوں کو پیش کرنا چاہتا ہوں۔وزیر اعظم نے پائیدار ترقی اور توانائی کی منتقلی پرجی-20 اجلاس سے خطاب کیا
November 20th, 01:34 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پائیدار ترقی اور توانائی کی منتقلی سے متعلق جی-20 چوٹی کانفرنس کے اجلاس سے خطاب کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ نئی دہلی میں منعقدہ جی-20 سربراہ اجلاس کے دوران، گروپ نے 2030 تک قابل تجدید توانائی کی صلاحیت کو تین گنا اور توانائی کی کارکردگی کی شرح کو دوگنا کرنے کا عہد کیا تھا۔ انہوں نے پائیدار ترقی کی ان ترجیحات کو آگے بڑھانے کے برازیل کے فیصلے کا خیر مقدم کیا۔وزیر اعظم نریندر مودی نائجیریا، برازیل اور گیانا کا دورہ کریں گے۔
November 12th, 07:44 pm
وزیر اعظم نریندر مودی 16 سے 21 نومبر تک نائجیریا، برازیل اور گیانا کے سرکاری دورے پر جائیں گے۔ نائجیریا میں، وہ اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط بنانے اور ہندوستانی برادری سے خطاب کرنے کے لیے اعلیٰ سطحی بات چیت میں حصہ لیں گے۔ برازیل میں وہ جی20 سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ گیانا میں، وزیر اعظم سینئر لیڈروں کے ساتھ بات چیت کریں گے، پارلیمنٹ سے خطاب کریں گے، اور سی اے آر آئی سی او ایم- انڈیا سمٹ میں شرکت کریں گے، کیریبین خطے کے ساتھ تعلقات کو گہرا کرنے کے لیے ہندوستان کے عزم پر زور دیں گے۔بھارت – ملیشیا جامع کلیدی شراکت داری پر مشترکہ بیان
August 20th, 08:39 pm
20 اگست 2024 کو، ملیشیا کے وزیر اعظم، داتو سیری انور ابراہیم نے بھارت کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی جانب سے سرکاری دورے کی دعوت قبول کرتے ہوئے بھارت کا دورہ کیا۔ یہ ملیشیا کے وزیر اعظم کا جنوبی ایشیائی خطے کا پہلا دورہ تھا، اور دونوں وزرائے اعظم کے درمیان پہلی ملاقات تھی، جس سے انہیں بہتر کلیدی تعلقات کا جائزہ لینے کا موقع حاصل ہوا۔ بات چیت کے دوران کئی شعبوں پر احاطہ کیا گیا جو ہندوستان-ملیشیا کے تعلقات کو کثیر سطحی اور کثیر جہتی بناتے ہیں۔وائس آف گلوبل ساؤتھ سمٹ 3.0 کے لیڈروں کےافتتاحی اجلاس میں وزیر اعظم کے اختتامی کلمات
August 17th, 12:00 pm
میں آپ کے قیمتی خیالات اور مشوروں کے لیے آپ سب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ آپ سب نے ہمارے مشترکہ خدشات اور خواہشات کو اجاگر کیا ہے۔ آپ کے خیالات سے واضح ہے کہ گلوبل ساؤتھ متحد ہے۔وائس آف گلوبل ساؤتھ سمٹ 3.0 کے لیڈروں کےافتتاحی اجلاس میں وزیر اعظم کے ابتدائی کلمات
August 17th, 10:00 am
140 کروڑ ہندوستانیوں کی جانب سے، ہم آپ سب کا تیسری وائس آف گلوبل ساؤتھ سمٹ میں پرتپاک خیرمقدم کرتے ہیں۔ پچھلی دو سربراہی ملاقاتوں میں، مجھے آپ میں سے بہت سے لوگوں کے ساتھ مل کر کام کرنے کا موقع ملا۔ مجھے بے حد خوشی ہے کہ اس سال، ہندوستان میں عام انتخابات کے بعد، مجھے ایک بار پھر اس پلیٹ فارم پر آپ سب سے جڑنے کا موقع مل رہا ہے۔جمہوریت سے متعلق سربراہ کانفرنس کے دوران وزیر اعظم کے ویڈیو خطاب کا متن
March 20th, 10:55 pm
میں اس پہل کو جاری رکھنے کے لیے صدر یون سک یول کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ ’’جمہوریت سے متعلق سربراہ کانفرنس کے لیے سربراہی اجلاس‘‘ ایک اہم پلیٹ فارم کے طور پر ابھرا ہے، جہاں جمہوریتیں ایک دوسرے سے تجربات مشترک کرتی ہیں اور ایک دوسرے سے سیکھتی ہیں۔وزیراعظم کا جمہوریت سے متعلق سربراہ کانفرنس سے خطاب
March 20th, 10:44 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے جمہوریت سے متعلق سربراہ کانفرنس سے خطاب کیا۔ جمہوریت سے متعلق سربراہ کانفرنس کو دنیا بھر کی جمہوریتوں کے لیے تجربات کے تبادلے اور ایک دوسرے سے سیکھنے کے لیے ایک اہم پلیٹ فارم قرار دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے جمہوریت کے تئیں ہندوستان کی گہری وابستگی کا اعادہ کرتے ہوئے کہا،’’ہندوستان جمہوریت کی ایک قدیم اور اٹوٹ ثقافت اوریہ ہندوستانی تہذیب کی ایک روح رواں رہی ہے۔‘‘ انہوں نے مزید زور دے کر کہا، ’’اتفاق رائے پیدا کرنا، کھلی بات چیت، اور آزادانہ بحث و مباحثہ ہندوستان کی پوری تاریخ میں گونجتی رہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ میرے ہم وطنوں نے ہندوستان کو جمہوریت کی ماں سمجھاہے ۔‘‘وزیر اعظم نے جمہوریہ ازبکستان کے صدر سے ملاقات کی
December 01st, 09:36 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے یکم دسمبر 2023 کو دبئی میں سی او پی 28 سربراہ کانفرنس کے موقع پر جمہوریہ ازبکستان کے صدر، عزت مآب جناب شوکت مرزایوف سے ملاقات کی۔ورچوئل جی-20 سربراہی اجلاس میں وزیر اعظم کا اختتامی بیان (22 نومبر 2023)
November 22nd, 09:39 pm
میں ایک بار پھر آپ سبھی کے قیمتی خیالات کی ستائش کرتا ہوں۔ جس کھلے ذہن کے ساتھ آپ سبھی نے اپنے خیالات کا اظہار کیا میں آپ سب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ورچوئل جی 20 سربراہ کانفرنس میں وزیر اعظم کا افتتاحی بیان
November 22nd, 06:37 pm
میری دعوت قبول کر کے، آج اس سربراہ کانفرنس میں جڑنے کے لیے میں آپ سبھی کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ 10 کروڑ ہندوستانیوں کی طرف سے آپ سبھی کا دل کی گہرائیوں سے خیرمقدم ہے۔India is poised to continue its trajectory of success: PM Modi
November 17th, 08:44 pm
Speaking at the BJP's Diwali Milan event at the party's headquarters in New Delhi, Prime Minister Narendra Modi reiterated his commitment to transform India into a 'Viksit Bharat,' emphasizing that these are not merely words but a ground reality. He also noted that the 'vocal for local' initiative has garnered significant support from the people.دوسرے وائس آف دی گلوبل ساؤتھ سمٹ کے اختتامی اجلاس میں وزیر اعظم کا افتتاحی بیان
November 17th, 05:41 pm
دوسرے وائس آف گلوبل ساؤتھ سمٹ کے آخری سیشن میں آپ سب کا پرتپاک خیرمقدم ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ آج لاطینی امریکہ اور کیریبین، افریقہ، ایشیا اور بحرالکاہل کے جزائر سے تقریباً 130 ممالک نے ایک دن تک چلنے والی اس چوٹی کانفرنس میں شرکت کی ہے۔ ایک سال کے اندر گلوبل ساؤتھ کے دو سربراہی اجلاسوں کا انعقاد، اور آپ کی بڑی تعداد کا ان میں شرکت، بذات خود دنیا کے لیے ایک بڑا پیغام ہے۔PM Modi addresses Diwali Milan programme at BJP HQ, New Delhi
November 17th, 04:42 pm
Speaking at the BJP's Diwali Milan event at the party's headquarters in New Delhi, Prime Minister Narendra Modi reiterated his commitment to transform India into a 'Viksit Bharat,' emphasizing that these are not merely words but a ground reality. He also noted that the 'vocal for local' initiative has garnered significant support from the people.وائس آف گلوبل ساؤتھ کی دوسری سربراہ کانفرنس کے دوران وزیر اعظم کے افتتاحی کلمات کا متن
November 17th, 04:03 pm
دوسری وائس آف گلوبل ساوتھ سمٹ کے افتتاحی اجلاس میں ، 140 کروڑ ہندوستانیوں کی طرف سے، میں آپ سبھی کا تہہ دل سے خیرمقدم کرتا ہوں۔ وائس آف گلوبل ساؤتھ 21ویں صدی کی بدلتی ہوئی دنیا کا سب سے منفرد پلیٹ فارم ہے۔ جغرافیائی طور پر گلوبل ساؤتھ تو ہمیشہ سے رہا ہے۔ لیکن اسے اس طرح سے وائس پہلی بار مل رہی ہے۔اور یہ ہم سبھی کی مشترکہ کوششوں سے ممکن ہوا ہے۔ ہم 100 سے زیادہ الگ الگ ممالک ہیں، لیکن ہمارے مفاد یکساں ہیں، ہماری ترجیحات یکساں ہیں۔پندرہویں برکس سربراہ اجلاس میں وزیراعظم کا بیان
August 23rd, 03:30 pm
پندرہویں برکس سربراہ اجلاس کے عظیم الشان انعقاد اور ہماری پرخلوص میزبانی کے لئے میں اپنے پیارے دوست صدر رامافوسا کو ایک بار پھر بہت بہت مبارک باد اور شکریہ ادا کرتا ہوں۔جی20 کی ماحولیات اور موسمیاتی تبدیلی میں پائیداری سے متعلق وزارتی میٹنگ میں وزیر اعظم کے خطاب کامتن
July 28th, 09:01 am
میں آپ سبھی چنئی والوں کاخیرمقدم کرتاہوں، چنئی ایک تاریخی اور ثقافتی شہر ہے! میں امید کرتا ہوں کہ آپ ملاّپورم کے یونیسکو کے عالمی وراثتی مقام کی کھوج کے لئے کچھ وقت نکالیں گے۔ اپنی تحریک دینے والی پتھر کی نقش ونگار اور شاندار خوبصورتی کے ساتھ یہ ایک ایسی منزل ہے جس کا دورہ کرنانہایت ضروری ہے۔وزیر اعظم نے چنئی میں جی20 ماحولیات اور آب ہوا سے متعلق امور کے وزراء کے اجلاس سے خطاب کیا
July 28th, 09:00 am
چنئی میں معززین کا خیرمقدم کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ یہ شہر ثقافت اور تاریخی اعتبار سے مالا مال ہے۔ انہوں نے ان پر بھی زور دیا کہ وہ مملا پورم کی ’مسٹ وزٹ‘مقام کو بھی دیکھیں،جو یونیسکو کاعالمی ثقافتی ورثہ ہے اور کوئی بھی شخص یہاں پتھر کی تراش خراش اور اس کی عظیم خوبصورتی کو دیکھ سکتا ہے۔