The World This Week on India

December 17th, 04:23 pm

In a week filled with notable achievements and international recognition, India has once again captured the world’s attention for its advancements in various sectors ranging from health innovations and space exploration to climate action and cultural influence on the global stage.

سولہویں برکس سربراہ کانفرنس کے مکمل اجلاس میں وزیر اعظم کا بیان

October 23rd, 05:22 pm

اور، ایک بار پھر میں برکس سے وابستہ نئے دوستوں کا تہہ دل سے خیر مقدم کرتا ہوں۔ نئی شکل میں، برکس دنیا کے 40 فیصد آبادی اور تقریباً 30 فیصد معیشت کی نمائندگی کرتا ہے۔

سولہویں برکس سربراہی کانفرنس کے محدود مکمل اجلاس میں وزیر اعظم کا بیان

October 23rd, 03:25 pm

میں آج کے اجلاس کے شاندار انعقاد کے لیے میں صدر پوتن کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔

سولہویں برکس سربراہی اجلاس میں وزیر اعظم کی شرکت

October 23rd, 03:10 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج روس کے کازان میں روس کی زیر صدارت منعقدہ 16ویں برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کی۔

وزیراعظم نے روسی فیڈریشن کے صدر سے ملاقات کی

October 22nd, 10:42 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 16 ویں برکس سربراہ کانفرنس کے پہلو بہ پہلو آج کزان میں روسی فیڈریشن کے صدر عزت مآب وولادیمیر پوتن سے ملاقات کی۔اس سال یہ ان کی دوسری ملاقات تھی۔ اس سے قبل دونوں رہنما جولائی 2024 میں 22ویں سالانہ سربراہ کانفرنس کے لیے ماسکو میں ملے تھے۔

روس کے صدر کے ساتھ باہمی ملاقات کے دوران وزیر اعظم کے افتتاحی کلمات کا متن (22 اکتوبر 2024)

October 22nd, 07:39 pm

میں آپ کی دوستی، گرمجوشانہ استقبال اور مہمان نوازی کے لیے تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ مجھے برکس سربراہ اجلاس کے لیے کزان جیسے خوبصورت شہر کا دورہ کرنے کا موقع ملنے پر خوشی ہے۔ اس شہر کے بھارت کے ساتھ گہرے اور تاریخی تعلقات ہیں۔ کزان میں ایک نیا بھارتی قونصل خانہ کھلنے سے یہ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔

PM Modi arrives in Kazan, Russia

October 22nd, 01:00 pm

PM Modi arrived in Kazan, Russia. During the visit, the PM will participate in the BRICS Summit. He will also be meeting several world leaders during the visit.

برکس سربراہی اجلاس کے لیے وزیر اعظم کے دورہ روس کے لیے روانگی کا بیان

October 22nd, 07:36 am

ہندوستان برکس کے اندر قریبی تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے جو عالمی ترقیاتی ایجنڈا، اصلاح شدہ کثیرالجہتی، آب و ہوا کی تبدیلی، اقتصادی تعاون، لچکدار سپلائی چین کی تعمیر، ثقافت کو فروغ دینے اور لوگوں کو لوگوں سے جوڑنے جیسے مسائل پر بات چیت اور مذاکرات کے لیے ایک اہم پلیٹ فارم کے طور پر ابھرا ہے۔ گزشتہ سال نئے ممبروں کے اضافے کے ساتھ برکس کی توسیع نے عالمی بہبود کے لیے اس کی شمولیت اور ایجنڈے میں اضافہ کیا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے صدر پوتن سے بات چیت کی

August 27th, 03:25 pm

وزیر اعظم نے 22 ویں ہند-روس دو طرفہ سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لیے گزشتہ ماہ روس کے اپنے کامیاب دورہ کا ذکر کیا۔

نتائج کی فہرست :وزیراعظم نریندرمودی کا روس کا سرکاری دورہ

July 09th, 09:59 pm

روس اور ہندوستان کے مشرق بعید کے علاقے کے درمیان تجارت اور مشترکہ سرمایہ کاری کے منصوبوں میں مزید اضافہ کی سہولت فراہم کرنا۔

بائیسویں(22) ویں ہندوستان-روس سالانہ چوٹی کانفرنس کے بعد مشترکہ بیان

July 09th, 09:54 pm

1. جمہوریہ ہند کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے روسی فیڈریشن کے صدر عزت مآب جناب ولادیمیر پوتن. کی دعوت پر 8-9 جولائی 2024 کو 22 ویں ہندوستان - روس کی سالانہ چوٹی کانفرنس کے لیے روسی فیڈریشن کا سرکاری دورہ کیا۔

روس-ہندوستان کے درمیان 2030 تک کی مدت کے لیے اقتصادی تعاون کے اسٹریٹجک شعبوں کی ترقی پر رہنماؤں کا مشترکہ بیان

July 09th, 09:49 pm

روس اور ہندوستان کے درمیان 22ویں سالانہ دو طرفہ سربراہی اجلاس کے بعد جو 8-9 جولائی 2024 کو ماسکو میں منعقد ہوا، عزت مآب جناب ولادیمیر پوتن، صدر روسی فیڈریشن، اور جناب نریندر مودی، وزیر اعظم عوامی جمہوریہ ہندنے دوطرفہ عملی تعاون کے موجودہ مسائل اور روس-ہندوستان خصوصی اور مراعات یافتہ اسٹریٹجک پارٹنرشپ کی ترقی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔

وزیر اعظم کو روس کے سب سے بڑے سرکاری اعزاز سے نوازا گیا

July 09th, 08:12 pm

کریملن کے سینٹ اینڈریو ہال میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں روسی فیڈریشن کے صدر عزت مآب جناب ولادیمیر پوتن نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو بھارت اور روس کے تعلقات کو فروغ دینے میں ان کی خدمات کے لیے روس کے سب سے بڑے قومی اعزاز ’’دی آرڈر آف سینٹ اینڈریو دی پیوسل‘‘ سے نوازا۔ ایوارڈ کا اعلان 2019 میں کیا گیا تھا۔

وزیر اعظم کاوی ڈی این کے ایچ میں روساٹوم پویلین کا دورہ

July 09th, 04:18 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے روس کے صدرجناب ولادیمیر پوتن کے ہمراہ آج ماسکو میں کل روس نمائشی مرکز وی ڈی این کے ایچ کا دورہ کیا۔

وزیر اعظم 22ویں ہند-روس سالانہ چوٹی کانفرنس میں شرکت کے لئے ماسکو پہنچے

July 08th, 05:20 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی آج ایک سرکاری دورے پر ماسکو پہنچے۔ پہنچنے پر وزیر اعظم کا استقبال عزت مآب مسٹر ڈینس مانتوروف، روسی فیڈریشن کے پہلے نائب وزیر اعظم نے وینوکووو ہوائی اڈے پر ایک رسمی استقبال کیا۔

وزیراعظم کے ذریعہ روسی فیڈریشن اور عوامی جمہوریہ آسٹریاکے دورے پرروانگی کے وقت دیاگیابیان

July 08th, 09:49 am

ہندوستان اور روس کے درمیان خصوصی اور مراعات یافتہ اسٹریٹجک پارٹنرشپ پچھلے دس سالوں میں آگے بڑھی ہے، جس میں توانائی، سیکورٹی، تجارت، سرمایہ کاری، صحت، تعلیم، ثقافت، سیاحت اور عوام سے عوام کے تبادلے کے شعبے شامل ہیں۔

وزیر اعظم کا روسی فیڈریشن اور جمہوریہ آسٹریا کا دورہ (08 سے 10 جولائی 2024)

July 04th, 05:00 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی ، 08 سے 10 جولائی 2024 ء کو روسی فیڈریشن اور جمہوریہ آسٹریا کا سرکاری دورہ کریں گے۔

صدر پوتن نے وزیر اعظم نریندر مودی کو دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد دی

June 05th, 08:01 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی آج روسی فیڈریشن کے صدر عزت مآب جناب ولادیمیر پوتن سے ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے صدر پیوتن کو دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش كی

March 20th, 03:32 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج روسی وفاق کے صدر عزت مآب جناب ولادیمیر پوتن کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔

وزیر اعظم نے عزت مآب جناب ولادیمیر پوٹن کو روسی وفاق کے صدر کے طور پر ان كے دوبارہ انتخاب پر مبارکباد دی

March 18th, 06:53 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عزت مآب جناب ولادیمیر پوتن کو روسی وفاق کے صدر کے طور پر ان كے دوبارہ انتخاب پر مبارکباد دی۔ وزیر اعظم نے آنے والے برسوں میں ہندوستان اور روس کے درمیان وقت کی آزمائش پر كھری اترنے والی خصوصی اور مراعات یافتہ اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط کرنے کے لیے مل کر کام کرنے پر بھی زور دیا۔