وزیراعظم نے وشوکرما جینتی پر لوگوں کو مبارکباد دی

September 17th, 09:07 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے وشوکرما جینتی کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے ہنرمند اور محنتی دست کاروں اور تعمیر و تخلیق سے جڑے لوگوں کے تئیں خلوص کا اظہار بھی کیا۔ جناب مودی نے یہ اعتماد ظاہر کیا کہ ایک ترقی یافتہ اور خودکفیل بھارت کے حصول میں ان لوگوں کی خدمات بے مثال ہیں۔

وزیر اعظم نے وشوکرما جینتی کے موقع پر بھگوان وشوکرما کو خراج عقیدت پیش کیا

September 17th, 08:41 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے وشوکرما جینتی کے موقع پر بھگوان وشوکرما کو خراج عقیدت پیش کیا۔

یشو بھومی کو قوم کے نام وقف کرنے اور پی ایم وشوکرما اسکیم کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

September 17th, 06:08 pm

آج بھگوان وشوکرما کی جینتی ہے۔ یہ دن ہمارے روایتی کاریگروں اور دست کاروں کے لیے وقف ہے۔ میں وشوکرما جینتی پر تمام ہم وطنوں کو اپنی نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔ مجھے خوشی ہے کہ آج مجھے پورے ملک میں وشوکرما کے لاکھوں ساتھیوں سے جڑنے کا موقع ملا ہے۔ کچھ عرصہ پہلے، میں نے بہت سے وشوکرما بھائیوں اور بہنوں سے بھی بات کی تھی۔ اور مجھے یہاں آنے میں دیر ہوگئی، کیونکہ میں ان سے باتوں میں مصروف ہوگیا اور نیچے جو نمائش لگی ہے وہ اتنی شاندار ہے کہ وہاں سے نکلنے کا من نہیں کر رہا تھا اور میری آپ سب سے گزارش ہے کہ اسے ضرور دیکھیں۔ اور مجھے بتایا گیا ہے کہ یہ مزید 2-3 دن جاری رہے گا، اس لیے میں خاص طور سے دہلی کے لوگوں سے ضرور کہوں گا کہ وہ ضرور دیکھیں۔

وزیر اعظم نے نئی دہلی میں انڈیا انٹرنیشنل کنونشن اینڈ ایکسپو سینٹر – ’یشوبھومی‘ کا پہلا مرحلہ قوم کے نام وقف کیا

September 17th, 12:15 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے دوارکا میں انڈیا انٹرنیشنل کنونشن اینڈ ایکسپو سینٹر – ’یشو بھومی‘ کے پہلے مرحلے کو قوم کے نام وقف کیا۔ ‘یشوبھومی‘ میں ایک شاندار کنونشن سینٹر، متعدد نمائشی ہال اور دیگر سہولیات موجود ہیں۔ انھوں نے وشوکرما جینتی کے موقع پر روایتی کاریگروں اور دستکاروں کے لیے ’پی ایم وشوکرما اسکیم‘ کا بھی افتتاح کیا۔ وزیر اعظم نے پی ایم وشوکرما لوگو ، ٹیگ لائن اور پورٹل کا بھی افتتاح کیا۔ انھوں نے اس موقع پر کسٹمائزڈ اسٹامپ شیٹ، ٹول کٹ ای بکلیٹ اور ویڈیو بھی جاری کی۔ وزیر اعظم نے18 مستحقین میں وشوکرما سرٹیفکیٹ تقسیم کیے۔

وزیر اعظم نے وشوکرما جینتی کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی

September 17th, 09:27 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے وشوکرما جینتی کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے ان تمام صناعوں اور تخلیق کاروں کی بھی ستائش کی جو اپنی لگن، صلاحیت اور محنت شاقہ سے سماج میں اختراع کو پروان چڑھا رہے ہیں۔

وشوکرما جینتی کے موقع پر، وزیر اعظم 17 ستمبر 2023 کو روایتی کاریگروں اور دستکاروں کے لیے ‘پی ایم وشوکرما’ کا آغاز کریں گے

September 15th, 12:36 pm

وشوکرما جینتی کے موقع پر، وزیر اعظم جناب نریندر مودی 17 ستمبر 2023 کو صبح تقریباً 11 بجے انڈیا انٹرنیشنل کنونشن اینڈ ایکسپو سینٹر، دوارکا، نئی دہلی میں ‘‘ پی ایم وشوکرما’’ کے نام سے ایک نئی اسکیم کا آغاز کریں گے۔

ہم دیویانگ جنوں کے لیے قابل رسائی ہندوستان بنانے کی خاطر کام کر رہے ہیں: وزیر اعظم نریندر مودی

August 15th, 05:01 pm

77ویں یوم آزادی کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی نے لال قلعہ کی فصیل سے اپنے خطاب میں کہا کہ وشوکرما یوجنا آنے والے مہینے میں وشوکرما جینتی پر شروع کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ یہ اسکیم روایتی ہنر رکھنے والے لوگوں کے لیے ہے، یعنی وہ لوگ جو اوزاروں اور اپنے ہاتھوں سے کام کرتے ہیں، یعنی زیادہ تر او بی سی برادری سے تعلق رکھتے ہیں، جیسے بڑھئی، سنار، پتھر مستری، کپڑے دھونے والے لوگ، بال کاٹنے والے بھائی بہن، خاندان ایسے لوگوں کو نئی طاقت دینے کے لیے کام کرے گا۔ یہ اسکیم تقریباً 13-15 ہزار کروڑ روپے کے بجٹ سے شروع کی جائے گی۔

’ من کی بات ‘ کے 93 ویں ایڈیشن میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن

September 25th, 11:00 am

پچھلے کچھ دنوں میں ، جس چیز نے ہماری توجہ اپنی طرف کھینچی ہے ، وہ ہے چیتا۔ چیتوں کے بارے میں بات کرنے کے بہت سے پیغامات آئے ہیں، چاہے وہ اتر پردیش کے ارون کمار گپتا ہوں یا پھر تلنگانہ کے این رام چندرن رگھورام جی؛ گجرات کے راجن جی ہوں یا دلّی کے سبرت جی۔ بھارت میں چیتوں کی واپسی پر ملک کے کونے کونے سے لوگوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ 130 کروڑ بھارتی خوش ہیں، فخر سے بھرے ہیں - یہ بھارت کی فطرت سے محبت ہے۔ اس بارے میں لوگوں کا ایک عام سوال ہے کہ مودی جی، ہمیں چیتا دیکھنے کا موقع کب ملے گا؟

وشو کرما جینتی کے موقع پر آئی ٹی آئی کے کوشل دیکشانت سماروہ میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن

September 17th, 04:54 pm

آج میری خوش قسمتی ہے کہ مجھے ملک کے لاکھوں آئی ٹی آئی کے طلباء و طالبات سے بات چیت کرنے کا موقع ملا ہے۔ اسکل ڈیولپمنٹ سے جڑے مختلف اداروں کے طلباء، اساتذہ، تعلیمی دنیا کی دیگر شخصیات، خواتین و حضرات!

وزیر اعظم نے وشوکرما جینتی کے موقع پر ویڈیو پیغام کے ذریعہ کوشل دیکشانت سماروہ سے خطاب کیا

September 17th, 03:39 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو پیغام کے ذریعہ اولین کوشل دیکشانت سماروہ میں صنعتی تربیتی ادارے کے طلبا سے خطاب کیا۔ تقریباً 40 لاکھ طلبا نے اس پروگرام میں شرکت کی۔

مدھیہ پردیش کے شیوپور میں خواتین خود امدادی گروپس کانفرنس میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن

September 17th, 01:03 pm

مدھیہ پردیش کے گورنر، جناب منگو بھائی پٹیل، مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ، جناب شیوراج سنگھ جی چوہان، مرکزی کابینہ کونسل کے میرے ساتھی، مدھیہ پردیش حکومت کے وزراء، اراکین پارلیمنٹ اور ایم ایل ایز، بڑی تعداد میں تشریف لائے دیگر تمام معززین اور آج اس پروگرام کے مرکزی نکات میں ہیں، جن کے یہ پروگرام ہے۔ ایسے بہت بڑی تعداد میں موجود خود امدادی گروپس سے جڑی ماؤں اور بہنوں کو سلام!

PM addresses Women Self Help Groups Conference in Karahal, Madhya Pradesh

September 17th, 01:00 pm

PM Modi participated in Self Help Group Sammelan organised at Sheopur, Madhya Pradesh. The PM highlighted that in the last 8 years, the government has taken numerous steps to empower the Self Help Groups. “Today more than 8 crore sisters across the country are associated with this campaign. Our goal is that at least one sister from every rural family should join this campaign”, PM Modi remarked.

وزیراعظم نے لوگوں کو وشوکرما جینتی کی مبارکباد دی

September 17th, 10:27 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے وشو کرما جینتی کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ انھوں نے کہا کہ آپ کی مہارت اور فرض شناسی اس امرت کال کے دوران ملک کو نئی بلندیوں تک لے جائے گی۔

وزیر اعظم نے بھگوان وشوکرما جینتی پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی

September 17th, 12:25 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھگوان وشوکرما کی جینتی کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔

وشوکرما جینتی پر وزیراعظم نے لوگوں کو مبارک باد دی

September 17th, 11:47 am

نئی دہلی ،15ستمبر2020: وزیراعظم جناب نریندر مودی نے وشوکرما جینتی پر لوگوں کو مبارک باد پیش کی۔

وزیر اعظم نے وارانسی میں اسکولی بچوں سے گفتگو کی اور ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

September 18th, 06:17 am

نئی دہلی،18/ستمبر۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اپنے پارلیما ی حلقے بنارس میں تقریباً نوے منٹ گزارے، جس کے دوران انھوں نے اسکولی بچوں سے گفتگو بھی کی۔ وارانسی کے گاؤں نرور کے ایک پرائمری اسکول کے جوشیلے بچوں نے وزیر اعظم کی آمد پر انتہائی جوش و مسرت کے ساتھ ان کا خیرمقدم کیا۔ وزیراعظم نے بھی ان بچوں کو وشوکرما جینتی کی مبارک باد دی۔ انھوں نے کہا کہ مختلف پیشوں کی تعلیم و تربیت حاصل کرنا بہت اہم بات ہے۔

موضع نارور کے نوجوان طلبا کے ساتھ متحرک گفت و شنید

September 17th, 06:54 pm

موضع نارور کے ایک اسکول میں آج طلبا کے ایک پرجوش گروپ نے وزیر اعظم مودی کا استقبال کیا۔ وزیر اعظم نے نوجوانوں سے مختلف موضوعات پر متحرک گفت و شنید کی۔

Social Media Corner for 17 September 2017

September 17th, 07:33 pm

Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!

It is due of Sardar Patel's efforts that we are realising the dream of 'Ek Bharat, Shreshtha Bharat': PM Modi

September 17th, 12:26 pm

PM Modi today laid foundation stone for 'National Tribal Freedom Fighters' Museum in Gujarat's Dhaboi. Addressing a public meeting, PM Modi said, We remember our freedom fighters from the tribal communities who gave a strong fight to colonialism.

PM dedicates Sardar Sarovar Dam to the nation, lays foundation stone for National Tribal Freedom Fighters' Museum

September 17th, 12:25 pm

PM Modi today laid foundation stone for 'National Tribal Freedom Fighters' Museum in Gujarat's Dhaboi. Addressing a public meeting, PM Modi said, We remember our freedom fighters from the tribal communities who gave a strong fight to colonialism.