BJP’s Sankalp Patra is a resolution letter for the development of the country: PM Modi in Alathur

BJP’s Sankalp Patra is a resolution letter for the development of the country: PM Modi in Alathur

April 15th, 11:30 am

Ahead of the Lok Sabha Elections, 2024, PM Modi was garnered with love and admiration at a public rally in Alathur town of Thrissur, Kerala. The PM extended his best wishes on the occasion of Vishu and presented his transparent vision of Kerala to the audience. PM Modi offered a glimpse of BJP's Sankalp Patra, pledging advancement and prosperity to every corner of the nation.

PM Modi addresses enthusiastic crowds at public meetings in Alathur and Attingal, Kerala

PM Modi addresses enthusiastic crowds at public meetings in Alathur and Attingal, Kerala

April 15th, 11:00 am

Ahead of the Lok Sabha Elections, 2024, PM Modi was garnered with love and admiration at public rallies in Alathur & Attingal, Kerala. The PM extended his best wishes on the occasion of Vishu and presented his transparent vision of Kerala to the audience. PM Modi offered a glimpse of BJP's Sankalp Patra, pledging advancement and prosperity to every corner of the nation.

 ترواننتا پورم میں مختلف پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھنے، افتتاح کرنے اور  قوم کے نام وقف کرنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

ترواننتا پورم میں مختلف پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھنے، افتتاح کرنے اور قوم کے نام وقف کرنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

April 25th, 11:50 am

کیرالہ کے گورنر جناب عارف محمد خان، وزیر اعلیٰ جناب پنارائی وجین، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی جناب اشونی ویشنو، کیرالہ حکومت کے وزراء، مقامی رکن پارلیمنٹ جناب ششی تھرور، یہاں موجود دیگر معززین اور میرے پیارے بھائیو اور کیرالہ کی بہنیں۔ ملیالم نئے سال کا آغاز کچھ دن پہلے ہوا ہے۔ آپ نے وِشُو کا تہوار بڑے جوش و خروش سے منایا۔ میں ایک بار پھر آپ سب کو اپنی نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔ مجھے بہت خوشی ہے کہ خوشی کے اس ماحول میں مجھے کیرالہ کی ترقی کے جشن میں شامل ہونے کا موقع ملا ہے۔ آج کیرالہ کو اپنی پہلی وندے بھارت ٹرین بھی ملی ہے ۔ آج کوچی کو واٹر میٹرو کا نیا تحفہ ملا ہے، ریلوے سے متعلق کئی پروجیکٹ ملے ہیں۔ کنیکٹیویٹی کے ساتھ ساتھ آج کیرالہ کی ترقی سے متعلق مزید پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ ِبنیاد رکھا گیا ہے۔ ترقی کے ان تمام پروجیکٹوں کے لئے کیرالہ کے لوگوں کو بہت بہت مبارکباد۔

وزیر اعظم نے کیرالہ کے ترواننت پورم کے سنٹرل اسٹیڈیم میں 3200 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا

April 25th, 11:35 am

نئی دہلی۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کیرالہ کے ترواننت پورم کے سنٹرل اسٹیڈیم میں 3200 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور انھیں قوم کے نام وقف کیا۔ ان پروجیکٹوں میں کوچی واٹر میٹرو کا قوم کے نام وقف کرنا، مختلف ریل پروجیکٹوں اور ترواننت پورم میں ڈیجیٹل سائنس پارک کا سنگ بنیاد رکھنا شامل ہیں۔ اس سے پہلے دن میں، وزیر اعظم نے ترواننت پورم اور کاسرگوڈ کے درمیان کیرالہ کی پہلی وندے بھارت ایکسپریس کو ہری جھنڈی دکھائی۔

وزیر اعظم نے وشو کے خصوصی موقع پر سبھی کو نیک خواہشات پیش کیں

April 15th, 09:09 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے وشو کے خصوصی موقع پر سبھی کو نیک خواہشات پیش کی ہیں۔

وزیر اعظم نے وِشو کےموقع پر صحت و خوشحالی کی دعا کی

April 15th, 09:26 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے وِشو کے موقع پر ، خصوصاً دنیا بھر میں آباد ملیالی عوام کو نیک ترین خواہشات پیش کیں۔

ویشو کے موقع پر وزیراعظم کی مبارک باد

April 14th, 09:38 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ویشو کے مبارکب موقع پر کیرل کے عوام اور دنیا بھر میں رہنے والے ملیالیوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔

PM greets people across nation on various festivals

April 14th, 10:27 am

The Prime Minister, Shri Narendra Modi has greeted people across nation on the various festivals.

PM greets the people on various festivals being celebrated across India

April 12th, 07:21 pm