If you want returns with reliability, India is the place to be: PM Modi

November 05th, 07:10 pm

PM Narendra Modi addressed the Virtual Global Investor Roundtable 2020. In his remarks, PM Modi said, If you want returns with reliability, India is the place to be. If you want demand with democracy, India is the place to be. If you want stability with sustainability, India is the place to be. If you want growth with a green approach, India is the place to be.

وزیراعظم نے عالمی سرمایہ کاروں کی ورچوئل گول میز کانفرنس کی صدارت کی

November 05th, 07:01 pm

گول میز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ اس پورے سال میں بھارت نے عالمی وبا سے نمٹا ہے۔ لہذا دنیا نے بھارت کے قومی کردار اور بھارت کی صحیح طاقتوں کو دیکھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس وبا سے درپیش احساس ذمہ داری ، ہمدردی کا جذبہ ، قومی اتحاد اور اختراع کے جذبے جیسی خاصیتیں کامیابی کے ساتھ ظاہر ہوئی ہیں، جن کے لیے بھارت کے لوگوں کو جانا جاتا ہے۔

وزیراعظم 5 نومبر کو ورچوول گلوبل انویسٹر راؤنڈ ٹیبل کی صدارت کریں گے

November 03rd, 06:15 pm

نئی دہلی، 3 نومبر 2020، وزیراعظم جناب نریندر مودی 5 نومبر 2020 کو ورچوول گلوبل انویسٹر راؤنڈ ٹیبل (وی جی آئی آر) کی صدرت کریں گے۔ یہ وی جی آئی آر بھارت سرکاری کی وزارت خزانہ اور نیشنل انویسٹمنٹ اینڈ انفرا اسٹرکچر فنڈ کی طرف سے منعقد کی جارہی ہے۔ یہ سرکاردہ عالمی ادارہ جاتی سرمایہ کاروں، بھارتی کاروباری لیڈروں اور بھارت سرکار کے اعلی فیصلہ سازوں نیز فائننشیل مارکٹ ریگولیٹروں کے درمیان ایک خصوصی بات چیت ہے۔ مرکزی وزیر خزانہ ، خزانے کے وزیر مملکت ، آر بی آئی کے گورنر اور دیگر معززین بھی اس موقع پر موجود ہوں گے۔