بہار کےجموئی میں جنجاتیہ گورو دیوس کے پروگرام سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
November 15th, 11:20 am
بہار کے گورنر جناب راجیندرالنکر جی، بہار کے مقبول عام وزیر اعلیٰ جناب نتیش کمار جی، مرکزی کابینہکے میرے رفقاء جوئل اوراوں جی، جیتن رام مانجھی جی، گری راج سنگھ جی، چراغ پاسوان جی، درگا داس اوئیکے جی اور ہماری خوش قسمتی ہے کہ آج ہمارے درمیان برسا منڈا جی کے خاندان کے افراد ہمارے درمیاں موجود ہیں،ویسےآج ان کےیہاں بڑی پوجا ہوتی ہے۔ خاندان کے باقی سبھی لوگ پوجا میں مصروف ہیں،اس کے باوجود بدھرام منڈا جی ہمارے درمیان آئے، ہماری خوش قسمتی ہے کہ سدھو کانہو جی کی اولاد منڈل مرمو جی بھی ہمارے ساتھ ہیں۔ اور یہ میرے لیے خوشی کی بات ہے کہ آج اگر میںیہ کہوں کہ ہماری بھارتیہ جنتا پارٹیپریوار میں آج اگر کوئی سینئر لیڈر ہے تو وہ ہمارے کریا منڈا جی ہیں۔ کبھی لوک سبھا کے ڈپٹی اسپیکررہے۔ انہیں پدم وبھوشن سے نوازا گیا ہے اور آج بھی وہ لوگوں کی رہنمائی کرتے ہیں۔ اور جیسا کہ ہمارے جوئل اوراوں جی نے کہا کہ وہ میرے لیے باپ کیمانند ہیں۔ ایسے ہی سینئر کریا منڈا جی آج خاص طور پر جھارکھنڈ سے یہاں آئے ہیں۔ بہار کے نائب وزیر اعلیٰ، میرے دوست بھائی وجے کمار سنہا جی، بھائی سمراٹ چودھری جی، بہار سرکار کے وزراء، اراکین پارلیمنٹ، ایم ایل اے، دیگر عوامی نمائندے، ملک کے کونے کونے سے آئے ہوئے تمام معززین اور جموئی کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جن جاتیہ گورو دیوس کے موقع پر بھگوان برسا منڈا کے 150ویں یوم پیدائش کی تقریبات کا آغاز کیا
November 15th, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جن جاتیہ گورو دیوس کے موقع پر بھگوان برسا منڈا کی 150ویں برسی کی تقریبات کا آغاز کرتے ہوئے جموئی، بہار میں آج تقریباً 6,640 کروڑ روپے کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا۔کابینہ نے پردھان منتری جنجاتیہاُنّت گرام ابھیان کو منظوری دی
September 18th, 03:20 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی زیرصدارت مرکزی کابینہ نے پردھان منتری جنجاتیہ اُنّت گرام ابھیان کو منظوری دی جس میں مجموعی طور پر 79,156 کروڑ روپے (مرکزی حصہ: 56,333 کروڑ روپے اور ریاستی حصہ: 22,823 کروڑ روپے) کے اخراجات کا تخمینہ ہےتاکہقبائلی اکثریتی دیہاتوں اور خواہش مند اضلاع میں قبائلی خاندانوں کے لیے تکمیل کوریج کو اپنا کرقبائلی برادریوں کی سماجی و اقتصادی حالت کو بہتر بنایا جائے۔Many people want India and its government to remain weak so that they can take advantage of it: PM in Ballari
April 28th, 02:28 pm
Prime Minister Narendra Modi launched the poll campaign in full swing for the NDA in Karnataka. He addressed a mega rally in Ballari. In Ballari, the crowd appeared highly enthusiastic to hear from their favorite leader. PM Modi remarked, “Today, as India advances rapidly, there are certain countries and institutions that are displeased by it. A weakened India, a feeble government, suits their interests. In such circumstances, these entities used to manipulate situations to their advantage. Congress, too, thrived on rampant corruption, hence they were content. However, the resolute BJP government does not succumb to pressure, thus posing challenges to such forces. I want to convey to Congress and its allies, regardless of their efforts... India will continue to progress, and so will Karnataka.”Your every vote will strengthen Modi's resolutions: PM Modi in Davanagere
April 28th, 12:20 pm
Addressing his third rally of the day in Davanagere, PM Modi iterated, “Today, on one hand, the BJP government is propelling the country forward. On the other hand, the Congress is pushing Karnataka backward. While Modi's mantra is 24/7 For 2047, emphasizing continuous development for a developed India, the Congress's work culture is – ‘Break Karo, Break Lagao’.”Congress insulted our Rajas and Maharajas, but when it comes to Nizams & Nawabs, their mouths are sealed: PM Modi in Belagavi
April 28th, 12:00 pm
Prime Minister Narendra Modi today launched the poll campaign in full swing for the NDA in Karnataka. He addressed back-to-back mega rallies in Belagav. PM Modi stated, “When India progresses, everyone becomes happy. But the Congress has been so indulged in 'Parivarhit' that it gets perturbed by every single developmental stride India makes.”PM Modi addresses public meetings in Belagavi, Uttara Kannada, Davanagere & Ballari, Karnataka
April 28th, 11:00 am
Prime Minister Narendra Modi today launched the poll campaign in full swing for the NDA in Karnataka. He addressed back-to-back mega rallies in Belagavi, Uttara Kannada, Davanagere and Ballari. PM Modi stated, “When India progresses, everyone becomes happy. But the Congress has been so indulged in 'Parivarhit' that it gets perturbed by every single developmental stride India makes.”Nothing is greater than the country for BJP, but for Congress, it is family first: PM Modi in Morena
April 25th, 10:26 am
The momentum in Lok Sabha election campaigning escalates as the NDA's leading campaigner, Prime Minister Narendra Modi, ramps up his efforts ahead of the second phase. Today, PM Modi addressed an enthusiastic crowd in Madhya Pradesh’s Morena. He declared that the people of Madhya Pradesh know that once they get entangled in a problem, it's best to keep their distance from it. “The Congress party represents such an obstacle to development. During that time, Congress had pushed MP to the back of the line among the nation's BIMARU states,” the PM said.Morena extends a grand welcome to PM Modi as he speaks at a Vijay Sankalp rally in MP
April 25th, 10:04 am
The momentum in Lok Sabha election campaigning escalates as the NDA's leading campaigner, Prime Minister Narendra Modi, ramps up his efforts ahead of the second phase. Today, PM Modi addressed an enthusiastic crowd in Madhya Pradesh’s Morena. He declared that the people of Madhya Pradesh know that once they get entangled in a problem, it's best to keep their distance from it. “The Congress party represents such an obstacle to development. During that time, Congress had pushed MP to the back of the line among the nation's BIMARU states,” the PM said.PM Modi attends India Today Conclave 2024
March 16th, 08:00 pm
Addressing the India Today Conclave, PM Modi said that he works on deadlines than headlines. He added that reforms are being undertaken to enable India become the 3rd largest economy in the world. He said that 'Ease of Living' has been our priority and we are ensuring various initiatives to empower the common man.وکست بھارت، وکست مدھیہ پردیش پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 29th, 04:07 pm
آج ہم مدھیہ پردیش کے اپنے بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ 'وکست راجیہ سے وکست بھارت مہم' میں شامل ہو رہے ہیں۔ لیکن اس پر بات کرنے سے قبل میں ڈِنڈوری سڑک حادثے پر اپنے دکھ کا اظہار کرتا ہوں۔ میرے جذبات و احساسات ان لوگوں کے ساتھ ہیں جنہوں نے اس حادثے میں اپنے کنبے کے افراد کو کھو دیا ہے۔ حکومت زخمیوں کے علاج کے لیے تمام تر انتظامات کر رہی ہے۔ دکھ کی اس گھڑی میں، میں مدھیہ پردیش کے لوگوں کے ساتھ ہوں۔وزیر اعظم نے ’وکست بھارت وکست مدھیہ پردیش‘ پروگرام سے خطاب کیا
February 29th, 04:06 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ’وکست بھارت وکست مدھیہ پردیش‘ پروگرام سے خطاب کیا۔ پروگرام کے دوران، وزیر اعظم نے مدھیہ پردیش میں تقریباً 17,000 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور ملک کے نام وقف کیا۔ یہ منصوبے آبپاشی، بجلی، سڑک، ریل، پانی کی فراہمی، کوئلہ اور صنعت سمیت کئی اہم شعبوں کا احاطہ کرتے ہیں۔ وزیر اعظم نے مدھیہ پردیش میں سائبر تحصیل پروجیکٹ کا بھی آغاز کیا۔سری لنکا اور ماریشس میں یو پی آئی خدمات کے آغاز پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 12th, 01:30 pm
آج کا دن، بحر ہند کے تین دوست ممالک کے لیے ایک خاص دن ہے۔ آج ہم اپنے تاریخی تعلقات کو جدید ڈیجیٹل طریقے سے منسلک کر رہے ہیں۔ یہ ہمارے عوام کی ترقی کے لیے ہمارے عزم کا ثبوت ہے۔ فن ٹیک کنیکٹیویٹی کے ذریعے نہ صرف سرحد پار لین دین، بلکہ سرحد پار رابطے بھی مضبوط ہوں گے۔ ہندوستان کا یونیفائیڈ پیمنٹس انٹرفیس یعنی یو پی آئی ، اب ایک نئی ذمہ داری نبھا رہا ہے --شراکت داروں کو ہندوستان کے ساتھ متحد کرنا۔وزیر اعظم نے ماریشس کے وزیر اعظم اور سری لنکا کے صدر کے ساتھ مشترکہ طور پریو پی آئی خدمات کا افتتاح کیا
February 12th, 01:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سری لنکا کے صدر جناب رانیل وکرما سنگھے اور ماریشس کے وزیر اعظم جناب پراوِند جگناوتھ کے ساتھ مشترکہ طور پر سری لنکا اور ماریشس میں یونیفائیڈ پیمنٹ انٹرفیس (یو پی آئی) خدمات کے آغاز اور ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ماریشس میں ‘روپے’ کا رڈ کی خدمات کا بھی افتتاح کیا۔شریکھوڈل دھام ٹرسٹ-کینسر ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب کے دوران وزیر اعظم کے ویڈیو پیغام کا متن
January 21st, 12:00 pm
آج، اس خاص موقع پر، کھوڈل دھام کی مقدس سرزمین اور ماں کھوڈل کے عقیدت مندوں سے جڑنا میرے لیے بڑے اعزاز کی بات ہے۔ آج شریکھوڈل دھام ٹرسٹ نے عوامی فلاح و بہبود اور خدمت کے میدان میں ایک اور اہم قدم اٹھایا ہے۔ امریلی میں کینسر ہسپتال اور ریسرچ سینٹر کا کام آج سے شروع ہو رہا ہے۔ اگلے چند ہفتوں میں شریکھوڈل دھام ٹرسٹ کاگوڑ کے قیام کے 14 سال بھی مکمل ہو رہے ہیں ۔ آپ سب کو ان تقریبات کے لیے نیک خواہشات۔وزیر اعظم نے ویڈیو پیغام کے توسط سے شری کھوڈل دھام ٹرسٹ – کینسر ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھے جانے سے متعلق تقریب سے خطاب کیا
January 21st, 11:45 am
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کھوڈل دھام کی مقدس سرزمین اور کھوڈل ماں کے عقیدت مندوں کے ساتھ جڑنے میں بڑے اعزاز کا اظہار کیا۔ جناب مودی نے اس بات پر زور دیا کہ شری کھوڈل دھام ٹرسٹ نے امریلی میں کینسر ہسپتال اور تحقیقی مرکز کا سنگ بنیاد رکھ کر عوامی بہبود اور خدمت کے میدان میں ایک اور اہم قدم اٹھایا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ شری کھوڈل دھام ٹرسٹ -کاگواڑ اپنے قیام کے 14 سال مکمل کرے گا ۔ انہوں نے اپنی نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔ویڈیو کانفرنس کے ذریعے وکست بھارت یاترا پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 27th, 12:45 pm
وکست بھارت کے عہد سے جڑنے اور ہم وطنوں کو جوڑنے کی یہ مہم مسلسل پھیل رہی ہے، دور دراز کے دیہاتوں تک پہنچ رہی ہے اور غریب سے غریب عوام کو جوڑ رہی ہے۔ گاؤں کے نوجوان ہوں، خواتین ہوں، بزرگ شہری ہوں، آج سب مودی کی گاڑی کا انتظار کرتے ہیں اور مودی کی گاڑی کے پروگرام کے انتظامات بھی کرتے ہیں۔ اور اس لیے میں اس عظیم مہم کو کامیاب بنانے کے لیے آپ تمام ہم وطنوں، خاص کر اپنی ماؤں اور بہنوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ نوجوانوں کی توانائی اس میں شامل ہے، نوجوانوں کی طاقت اس میں شامل ہے۔ تمام نوجوان بھی اس پروگرام کو کامیاب بنانے پر مبارکباد کے مستحق ہیں۔ کچھ جگہوں پر کسانوں کے پاس کھیتوں میں کچھ کام کرنے کا وقت ہوتا ہے، پھر بھی جب گاڑی ان کے مقام پر پہنچتی ہے تو وہ چار چھ گھنٹے کے لیے کاشتکاری کا کام چھوڑ کر اس پروگرام میں شامل ہو جاتے ہیں۔ تو ایک طرح سے گاؤں -گاؤں میں ترقی کا بہت بڑا میلہ چل رہا ہے۔وزیر اعظم نے وکست بھارت سنکلپ یاترا کے مستفیدین سے بات چیت کی
December 27th, 12:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وکست بھارت سنکلپ یاترا کے مستفیدین سے بات چیت کی۔ وزیراعظم نے اس موقع پر اجتماع سے خطاب بھی کیا۔بھارت منڈپم، پرگتی میدان، نئی دلی میں آل انڈیا ایجوکیشن سمٹ میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن
July 29th, 11:30 am
میں متفق ہوں، سیکھنے کے لیے مذاکرہ بہت ضروری ہے۔ تعلیم کے لیے رابطہ ضروری ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ آل انڈیا ایجوکیشن کانفرنس کے اس سیشن کے ذریعے ہم اپنے مذاکرے اور فکر کی روایت کو مزید آگے لے جا رہے ہیں۔ اس سے پہلے کاشی میں نو تعمیر شدہ رودراکش آڈیٹوریم میں اس طرح کا ایک پروگرام منعقد کیا گیا تھا۔ اس بار یہ سماگم دلی کے اس نو تعمیر شدہ بھارت منڈپم میں ہو رہا ہے۔ اور یہ خوشی کی بات ہے کہ بھارت منڈپم کے باقاعدہ افتتاح کے بعد یہ پہلا پروگرام ہے اور خوشی میں اضافہ اس لیے ہو جاتا ہے کہ پہلا پروگرام تعلیم سے متعلق منعقد کیا جا رہا ہے۔وزیر اعظم نے دہلی میں، بھارت منڈپم میں اکھل بھارتیہ شکشا سماگم کا افتتاح کیا
July 29th, 10:45 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج دہلی میں بھارت منڈپم میں اکھل بھارتیہ شکشا سماگم کا افتتاح کیا۔ یہ قومی تعلیمی پالیسی 3 کی تیسری سالگرہ کا موقع ہے۔ انھوں نے پی ایم شری اسکیم کے تحت فنڈز کی پہلی قسط بھی جاری کی۔ 2020 اسکولوں کو پہلی قسط موصول ہوئی جس کی کل رقم 6207 کروڑ روپے ہے۔ انھوں نے 630 بھارتی زبانوں میں ترجمہ شدہ تعلیم اور ہنر مندی کے نصاب کی کتابوں کا بھی اجراء کیا۔ وزیر اعظم نے اس موقع پر نمائش کا واک تھرو بھی کیا۔