کھجوراہو، مدھیہ پردیش میں کین-بیتوا ندی جوڑو قومی پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 25th, 01:00 pm
ویروں کی دھرتی، ای بندیل کھنڈ پے رے وے وارے سبئی جنن کھوں ہمائی طرف سے ہاتھ جور کیں رام رام پوچے۔ مدھیہ پردیش کے گورنر جناب منگو بھائی پٹیل، محنتی وزیر اعلیٰ بھائی موہن یادو جی، مرکزی وزیر بھائی شیوراج سنگھ جی، وریندر کمار جی، سی آر پاٹل جی، نائب وزیر اعلیٰ جگدیش دیوڑا جی، راجندر شکلا جی، دیگر وزراء، اراکین پارلیمنٹ، اراکین اسمبلی، دیگر تمام معززین، معزز سنتوں اور مدھیہ پردیش کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو!
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کھجوراہو، مدھیہ پردیش میں دریائے کین-بیتوا کو جوڑنے والے قومی پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا
December 25th, 12:30 pm
سابق وزیر اعظم جناب اٹل بہاری واجپئی کے 100ویں یوم پیدائش کے موقع پر وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مدھیہ پردیش کے کھجراہو میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے ہندوستان اور دنیا کے عیسائی برادری کے لوگوں کو کرسمس کی مبارکباد دی۔ اس بات کو یاد کرتے ہوئے کہ وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو کی قیادت میں حکومت نے اپنی تشکیل کا ایک سال مکمل کر لیا ہے، جناب مودی نے مدھیہ پردیش کے لوگوں کو اس کے لیے بھی مبارکباد دی۔ انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ ایک سال میں ہزاروں کروڑ روپے سے زیادہ کے نئے بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کے نفاذ کے ساتھ ترقیاتی کاموں میں تیزی آئی ہے۔ وزیر اعظم نے ریمارک کیا کہ آج تاریخی کین-بیتوا ندی کو جوڑنے کے منصوبے، داؤدھن ڈیم اور اومکاریشور تیرتے سولر پروجیکٹ - ایم پی کا پہلا شمسی توانائی پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھا گیا۔ انہوں نے مدھیہ پردیش کے لوگوں کو اس کے لیے مبارکباد دی۔
Modi isn't here for leisure, his ambitions are vast: PM Modi in Balaghat
April 09th, 10:51 pm
Prime Minister Narendra Modi graced a public rally held in Balaghat, Madhya Pradesh. The PM showered his love and blessings upon the crowd and discussed various key issues related to the development of Madhya Pradesh. He pledged to work for the tribal community, the women and for the nation as a whole.PM Modi addresses a public meeting in Balaghat, Madhya Pradesh
April 09th, 02:22 pm
Prime Minister Narendra Modi graced a public rally held in Balaghat, Madhya Pradesh. The PM showered his love and blessings upon the crowd and discussed various key issues related to the development of Madhya Pradesh. He pledged to work for the tribal community, the women and for the nation as a whole.وکست بھارت، وکست مدھیہ پردیش پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 29th, 04:07 pm
آج ہم مدھیہ پردیش کے اپنے بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ 'وکست راجیہ سے وکست بھارت مہم' میں شامل ہو رہے ہیں۔ لیکن اس پر بات کرنے سے قبل میں ڈِنڈوری سڑک حادثے پر اپنے دکھ کا اظہار کرتا ہوں۔ میرے جذبات و احساسات ان لوگوں کے ساتھ ہیں جنہوں نے اس حادثے میں اپنے کنبے کے افراد کو کھو دیا ہے۔ حکومت زخمیوں کے علاج کے لیے تمام تر انتظامات کر رہی ہے۔ دکھ کی اس گھڑی میں، میں مدھیہ پردیش کے لوگوں کے ساتھ ہوں۔وزیر اعظم نے ’وکست بھارت وکست مدھیہ پردیش‘ پروگرام سے خطاب کیا
February 29th, 04:06 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ’وکست بھارت وکست مدھیہ پردیش‘ پروگرام سے خطاب کیا۔ پروگرام کے دوران، وزیر اعظم نے مدھیہ پردیش میں تقریباً 17,000 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور ملک کے نام وقف کیا۔ یہ منصوبے آبپاشی، بجلی، سڑک، ریل، پانی کی فراہمی، کوئلہ اور صنعت سمیت کئی اہم شعبوں کا احاطہ کرتے ہیں۔ وزیر اعظم نے مدھیہ پردیش میں سائبر تحصیل پروجیکٹ کا بھی آغاز کیا۔وزیر اعظم كا 29 فروری کو 'وِکست بھارت وِکست مدھیہ پردیش' پروگرام سے خطاب
February 27th, 06:42 pm
وزیر اعظم پروگرام کے دوران مدھیہ پردیش میں 17,500 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور انہیں قوم کے نام وقف کریں گے۔ ان پروجیكٹوں سے کئی اہم شعبوں كی ضرورتوں كی تكمیل ہوتی ہے جن میں آبپاشی، بجلی، سڑک، ریل، پانی کی فراہمی، کوئلہ، صنعت وغیرہ شامل ہیں۔