"تین نئے فوجداری قوانین" کے کامیاب نفاذ کے اعتراف میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 03rd, 12:15 pm
چنڈی گڑھ آ کر مجھے ایسا لگتا ہے جیسے میں اپنے ہی لوگوں میں آ گیا ہوں۔ چنڈی گڑھ کی شناخت شکتی سوروپا ما چنڈیکا کے نام سے جڑی ہوئی ہے۔ ما چنڈی کا مطلب ہے طاقت کی وہ شکل جو سچائی اور انصاف کو قائم کرتی ہے۔ یہ جذبہ انڈین جوڈیشیل کوڈ اور سول ڈیفنس کوڈ کے پورے مسودے کی بنیاد بھی ہے۔ ایک ایسے وقت میں جب ملک ایک ترقی یافتہ ہندوستان کے عزم کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے، جب کہ آئین کو بنے ہوئے 75 سال ہو چکے ہیں... تب، آئین کی روح سے متاثر انڈین جوڈیشیل کوڈ کا آغاز ہونا ، اس کا عمل میں آنا ، یہ ایک بڑی شروعات ہے۔ یہ ملک کے شہریوں کے لیے ہمارے آئین کے ذریعے تصور کیے گئے نظریات کو پورا کرنے کی ایک اہم کوشش ہے۔ میں صرف لائیو ڈیمو دیکھ رہا تھا کہ ان قوانین کو کیسے نافذ کیا جائے گا اور میں یہاں سب سے گزارش بھی کرتا ہوں کہ وقت نکال کر یہ لائیو ڈیمو دیکھیں۔ قانون کے طالب علم دیکھیں، Bar کے دوست بھی دیکھیں، عدلیہ کے دوست بھی دیکھیں اگر سہولت ہو ،انہیں مبارکباد دیتا ہوں ، اور میں چنڈی گڑھ انتظامیہ سے وابستہ سبھی کو مبارکباد دیتا ہوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےتین نئے فوجداری قوانین کے کامیاب نفاذ کو قوم کے نام وقف کیا
December 03rd, 11:47 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج چنڈی گڑھ میں تین انقلابی نئے مجرمانہ قوانین– بھارتیہ نیا ئے سنہتا، بھارتیہ ناگرک سُرکشا سنہتا اور بھارتیہ ساکشیہ ادھینیم کے کامیاب نفاذ کو قوم کے نام وقف کیا۔حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے تبصرہ کیا کہ چنڈی گڑھ کی شناخت دیوی ماں چنڈی سے وابستہ ہے، جو کہ طاقت کی ایک شکل ہیں، جو سچائی اور انصاف کو قائم کرتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہی فلسفہ بھارتیہ نیائے سنہتا اور بھارتیہ ناگرک سُرکشا سنہتا کے پورے فارمیٹ کی بنیاد ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ہندوستانی آئین کی روح سے متاثر بھارتیہ نیائے سنہتا کا عمل میں آنا ایک شاندار لمحہ ہے، کیونکہ قوم وکست بھارت کی قرارداد کے ساتھ ساتھ ہندوستانی آئین کے 75 سال کی تکمیل کی یاد منانے کے اہم موڑ پرہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ ان نظریات کو پورا کرنے کی طرف ایک ٹھوس کوشش ہے، جن کا تصور ہمارے آئین نے ملک کے شہریوں کے لیے کیا ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ اس کے لائیو مظاہرے سے انہیں ابھی ایک جھلک ملی ہے کہ قوانین کو کس طرح نافذ کیا جائے گا۔ وزیراعظم نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ قوانین کا لائیو ڈیمو دیکھیں۔ انہوں نے تین نئے فوجداری قوانین کے کامیاب نفاذ کے موقع پر تمام شہریوں کو مبارکباد دی۔ انہوں نے چنڈی گڑھ کی انتظامیہ کے تمام اسٹیک ہولڈرز کو بھی مبارکباد دی۔The BJP has entered the electoral field in Jharkhand with the promise of Suvidha, Suraksha, Sthirta, Samriddhi: PM Modi in Garhwa
November 04th, 12:21 pm
Prime Minister Narendra Modi today addressed a massive election rally in Garhwa, Jharkhand. Addressing the gathering, the PM said, This election in Jharkhand is taking place at a time when the entire country is moving forward with a resolution to become developed by 2047. The coming 25 years are very important for both the nation and Jharkhand. Today, there is a resounding call across Jharkhand... ‘Roti, Beti, Maati Ki Pukar, Jharkhand Mein…Bhajpa, NDA Sarkar’.”PM Modi campaigns in Jharkhand’s Garhwa and Chaibasa
November 04th, 11:30 am
Prime Minister Narendra Modi today addressed massive election rallies in Garhwa and Chaibasa, Jharkhand. Addressing the gathering, the PM said, This election in Jharkhand is taking place at a time when the entire country is moving forward with a resolution to become developed by 2047. The coming 25 years are very important for both the nation and Jharkhand. Today, there is a resounding call across Jharkhand... ‘Roti, Beti, Maati Ki Pukar, Jharkhand Mein…Bhajpa, NDA Sarkar’.”کیواڈیا، گجرات میں راشٹریہ ایکتا دیوس کے پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 31st, 07:31 am
سردار صاحب کے زریں اقوال...اسٹیچو آف یونٹی کے قریب یہ عظیم الشان پروگرام...ایکتا نگر کا یہ دلکش نظارہ، اور یہاں کی دلفریب نمائش...منی انڈیا کی یہ جھلک...سب کچھ کتنا شاندار، کس قدر متاثر کن ہے۔ 15 اگست اور 26 جنوری کی طرح 31 اکتوبر کو منعقد ہونے والی یہ تقریب پورے ملک کو نئی توانائی سے بھر دیتی ہے۔ میں تمام ہم وطنوں کو یوم قومی اتحاد کی مبارکباد دیتا ہوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے کیواڈیا میں اسٹیچو آف یونٹی پر سردار ولبھ بھائی پٹیل کو خراج عقیدت پیش کیا، راشٹریہ ایکتا دوس کی تقریبات میں شرکت کی
October 31st, 07:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کے کیواڈیا میں اسٹیچو آف یونٹی میں راشٹریہ ایکتا دوس کی تقریبات میں شرکت کی۔ وزیر اعظم نے سردار ولبھ بھائی پٹیل کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔ جناب مودی نے ایکتا دوس کا عہد بھی لیا اور راشٹریہ ایکتا دوس کے موقع پر ایکتا دوس پریڈ کا مشاہدہ کیا جو ہر سال 31 اکتوبر کو سردار ولبھ بھائی پٹیل کےیوم پیدائش کی یاد میں منایا جاتا ہے۔روزگار میلے کے تحت 51,000 سے زائد تقرری نامےتقسیم کرنےکے موقع پر عزت مآب وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 29th, 11:00 am
آج دھنتیرس کا مقدس تہوار ہے۔ تمام ہم وطنوں کو دھنتیرس کی بہت بہت مبارکباد۔ دو دنوں کے بعد ہم سب دیوالی کا تہوار بھی منائیں گے۔ اور اس سال کی دیوالی بہت ہی خاص ہے۔ آپ سوچ رہے ہوں گے کہ دیوالی ہر سال آتی ہے، اس سال کیا خاص ہے، میں آپ کو بتاتا ہوں کہ کیا کچھ خاص ہے۔ 500 سال بعد، بھگوان شری رام ایودھیا میں اپنے عظیم الشان مندر میں براجمان ہیں۔ اور اس عظیم الشان مندر میں براجمان ہونے کے بعد یہ پہلی دیوالی ہے اور اس دیوالی کے انتظار میں کئی نسلیں گزر چکی ہیں، لاکھوں لوگوں نے قربانیاں دی ہیں اور اذیتیں برداشت کی ہیں۔ ہم سب بہت خوش قسمت ہیں کہ ایسی خاص ،عظیم الشان دیوالی کا مشاہدہ کریں گے۔ اس تہوار کے ماحول میں... آج کے اس پرمسرت دن... روزگار میلے میں 51 ہزار نوجوانوں کو سرکاری ملازمتوں کے لیے تقرری نامےدیے جا رہے ہیں۔ میں آپ سب کو بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں اور آپ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا روزگار میلہ سے خطاب
October 29th, 10:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے روزگار میلہ سے خطاب کیا اور آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے سرکاری محکموں اور تنظیموں میں نئے تقرر ہونے والے نوجوانوں کو 51,000 سے زیادہ تقرر نامے تقسیم کئے۔ روزگار میلہ روزگار پیدا کرنے کو ترجیح دینے کے وزیر اعظم کے عزم کو اجاگر کرتا ہے۔ یہ نوجوانوں کو قوم کی تعمیر میں رول ادا کرنے کے بہتر مواقع فراہم کرکے انہیں بااختیار بنائے گا۔روس میں ہندوستانی برادری سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 09th, 11:35 am
آپ کی یہ محبت ، آپ کا یہ پیار، آپ نے یہاں آنے کے لیے وقت نکالا، میں آپ کا بہت مشکور ہوں۔ میں اکیلا نہیں آیا ہوں۔ میں اپنے ساتھ بہت کچھ لایا ہوں۔ میں ہندوستان کی مٹی کی خوشبو اپنے ساتھ لایا ہوں۔ میں اپنے ساتھ 140 کروڑ ہم وطنو کی محبت لے کر آیا ہوں۔ میں آپ کے لیے ان کی نیک خواہشات لے کر آیا ہوں اور یہ بہت خوش آئند ہے کہ تیسری بار حکومت میں آنے کے بعد، یہاں ماسکو میں ہندوستانی تارکین وطن کے ساتھ میری پہلی بات چیت ہو رہی ہے۔وزیر اعظم نےروس میں ہندوستانی برادری سے خطاب کیا
July 09th, 11:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ماسکو میں منعقدہ ایک تقریب میں، روس میں مقیم ہندوستانی برادری سے بات چیت کی۔ کمیونٹی ارکان نے ان کا خصوصی گرمجوشی کے ساتھ پر تپاک استقبال کیا۔لوک سبھا میں صدرجمہوریہ کے خطاب کے ضمن میں شکریہ کی تحریک پروزیراعظم کے جواب کا متن
July 02nd, 09:58 pm
ہماری عزت مآب صدرجمہوریہ نے اپنی تقریر میں ترقی یافتہ ہندوستان کی قرارداد کو وسعت دی ہے۔ عزت مآب صدرجمہوریہ نے اہم مسائل اٹھائے ہیں۔ عزت مآب صدرجمہوریہ نے ہم سب کی اور ملک کی رہنمائی کی ہے، اس کے لیے میں صدر جمہوریہ جی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔لوک سبھا میں صدر کے خطبے کے جواب میں شکریہ کی تحریک پر وزیر اعظم کا جواب
July 02nd, 04:00 pm
ایوان سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے صدر جمہوریہ کے خطاب کے تئیں اظہار تشکر کیا اور وکست بھارت کے خیال پر روشنی ڈالی جو خطاب کا مرکزی موضوع تھا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ صدر جمہوریہ ہند نے اپنے خطاب میں اہم مسائل کو اٹھایا اور ان کی رہنمائی کے لیے ان کا شکریہ بھی ادا کیا۔وارانسی، اتر پردیش میں کسان سمان سمیلن میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
June 18th, 05:32 pm
اتر پردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل، وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی شیوراج سنگھ چوہان، بھاگیرتھ چودھری جی، اتر پردیش کے نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ، برجیش پاٹھک، قانون ساز کونسل کے رکن اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر جناب بھوپیندر چودھری جی، ریاستی حکومت کے دیگر وزراء، عوامی نمائندے اور بڑی تعداد میں آئے ہوئے میرے کسان بھائی بہن، کاشی کے میرے اہل خانہ،پی ایم كسان کی 20,000 کروڑ روپے سے زیادہ كی 17ویں قسط جاری
June 18th, 05:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اتر پردیش کے وارانسی میں کسان سمان سمیلن سے خطاب کیا اور پردھان منتری کسان سمان نیدھی (پی ایم - كسان) کی 20,000 کروڑ روپے سے زیادہ كی رقم كی 17ویں قسط تقریباً 9.26 کروڑ فائدہ اٹھانے والے کسانوں کو راست بینیفٹ ٹرانسفر کے ذریعے جاری کی۔ انہوں نے پروگرام کے دوران سیلف ہیلپ گروپس (ایس ایچ جیز) کی 30,000 سے زیادہ خواتین کو کرشی سکھیوں کے سرٹیفکیٹ بھی دیے۔ ملک بھر سے کسانوں کو ٹیکنالوجی کے ذریعے ایونٹ سے جوڑا گیا۔NDA government has a proven track record and a clear vision for the future: PM Modi in Buxar, Bihar
May 25th, 11:50 am
While addressing the third massive rally of the day in Buxar, Bihar, PM Modi called attention to the forces obstructing India's progress, “Today, the Mahayagya of a Viksit Bharat is in progress. You can see who is hindering this national effort. When India stands united, these forces mock our resolve for development. While the whole country celebrates and Buxar sends gifts for Ramlala, who boycotts the consecration and calls the temple impure? These are the people of Congress, RJD, and the INDI Alliance. They obstruct every sacred effort. People of the virtuous land of Buxar, will you not answer these forces? Will they not get a full response?Today, Ramlala sits in a grand temple, and there is no unrest: PM Modi in Karakat, Bihar
May 25th, 11:45 am
Prime Minister Narendra Modi graced the historic lands of Karakat, Bihar, vowing to tirelessly drive the nation’s growth and prevent the opposition from piding the country on the grounds of inequality.PM Modi addresses vivacious crowds in Pataliputra, Karakat & Buxar, Bihar
May 25th, 11:30 am
Prime Minister Narendra Modi graced the historic lands of Pataliputra, Karakat & Buxar, Bihar, vowing to tirelessly drive the nation’s growth and prevent the opposition from piding the country on the grounds of inequality.Seeing Rafale jets soar in Ambala skies today is a proud moment for all of us: PM Modi in Ambala
May 18th, 03:00 pm
Prime Minister Narendra Modi spoke at a rally in Ambala, highlighting the opposition's deceitful intentions and reaffirming BJP's dedication to Haryana's development. Addressing the gathering, “Modi's 'dhaakad' government demolished the wall of Article 370 and Kashmir started walking on the path of development.”PM Modi addresses energetic crowds in Ambala & Sonipat, Haryana
May 18th, 02:46 pm
Prime Minister Narendra Modi spoke at major rallies in Ambala & Sonipat, highlighting the opposition's deceitful intentions and reaffirming the BJP's dedication to Haryana's development. Addressing the gathering, “Modi's 'dhaakad' government demolished the wall of Article 370 and Kashmir started walking on the path of development.”There's a race of corruption and looting between Congress and JMM in Jharkhand: PM Modi in Singhbhum
May 03rd, 05:30 pm
Before the upcoming Lok Sabha Election 2024, PM Modi attended and addressed a grand public event in Singhbhum, Jharkhand. The PM was deeply moved by the enthusiasm of the crowd and, in return, reiterated the Modi Ki Guarantee for everyone in Jharkhand.