پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کے آغاز پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 22nd, 10:30 am
آج ساون کا پہلا سوموار ہے۔ اس مقدس دن پر ایک اہم اجلاس شروع ہو رہا ہے، اور میں ساون کے اس پہلے سوموار کے موقع پر ہم وطنوں کو اپنی نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔پارلیمنٹ کے اجلاس سے قبل وزیر اعظم کا میڈیا سے خطاب
July 22nd, 10:15 am
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے اس بات پر فخر کا اعادہ کیا کہ 60 سال کے وقفے کے بعد، مسلسل تیسری مدت کے لئے حکومت آئی ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ تیسری مدت کی حکومت کی طرف سے بجٹ پیش کرنے کو قوم ایک شاندار واقعہ کے طور پر دیکھ رہی ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ بجٹ ،امرت کال کا ایک سنگ میل بجٹ ہے اور حکومت وقتی مدت میں دی گئی ضمانتوں کو پورا کرنے کے لیے کام کر رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہاکہیہ بجٹ، موجودہ حکومت کے اگلے پانچ سالوں کی سمت کا تعین کرے گا اور 2047 تک وکست بھارت کے خواب کی مستحکم بنیاد رکھے گا۔نئی دلّی کے پرگتی میدان میں بین الاقوامی نمائش وکنونشن سینٹر ( آئی ای سی سی ) کمپلیکس کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
July 26th, 11:28 pm
آج کے یہ قابل دید اور شاندار 'بھارت منڈپم' ، اسے دیکھ کر کہ ہر بھارتی خوشی سے بھر رہا ہے ، محظوظ ہو رہا ہے اور فخر محسوس کر رہا ہے ۔ 'بھارت منڈپم' بھارت کی صلاحیت، بھارت کی نئی توانائی کا آغاز ہے۔ 'بھارت منڈپم' درشن ہے ، بھارت کی عظمت کا اور بھارت کی قوت ارادی کا ۔ کورونا کے مشکل دور میں ، جب ہر طرف کام رکا ہوا تھا ، ہمارے ملک کے مزدوروں نے دن رات محنت کر کے ، اس کی تعمیر مکمل کی ہے۔وزیراعظم نریندر مودی نے نئی دہلی کے پرگتی میدان میں بین الاقوامی نمائش اور کنونشن سینٹر (آئی ای سی سی) کمپلیکس کا افتتاح کیا
July 26th, 06:30 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں پرگتی میدان میں بین الاقوامی نمائش – کم – کنونشن سینٹر (آئی ای سی سی) کمپلیکس کا افتتاح کیا۔ انہوں نے اس موقع پر جی -20 کا سکہ اور جی -20 اسٹامپ بھی جاری کیا۔ وزیراعظم نے بھارت منڈپم کے طور پر کنونشن سینٹر کو نام دینے کی تقریب کا نظارہ کیا، جو ڈرون کے ذریعہ اور ایک ثقافتی پروگرام کے ذریعہ کیا گیا، جسے اس موقع پر نمایاں کیا گیا ہے۔ وزیراعظم کی جانب سے پیش کئے گئے ویژن اور تقریبا 2700 کروڑ روپے کی لاگت سے ایک قومی پروجیکٹ کے طور پر تیار کیا گیا، پرگتی میدان میں نیا آئی ای سی سی کمپلیکس ایک عالمی کاروباری منزل کے طور پر ہندوستان کو فروغ دینے میں مدد فراہم کرے گا۔نیچرل فارمنگ کنکلیو میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 10th, 03:14 pm
نئی دہلی۔ 10 جولائی گجرات کے گورنر جناب آچاریہ دیوورت جی،گجرات کے ہر دلعزیز وزیر اعلیٰ، جناب بھوپیندر بھائی پٹیل، حکومت گجرات کے وزراء، اراکین پارلیمنٹ اوراراکین اسمبلی ، سورت کے میئر اور ضلع پریشد کے صدر، سبھی موجود سرپنچ، شعبہ زراعت کے ماہر ین ساتھیوں اور بھارتیہ جنتا پارٹی ، گجرات کے صدر جناب سی آر پاٹل اور میرے تمام پیارے کسان بھائیو اور بہنو!PM addresses Natural Farming Conclave
July 10th, 11:30 am
PM Modi addressed a Natural Farming Conclave in Surat via video conferencing. The PM emphasized, “At the basis of our life, our health, our society is our agriculture system. India has been an agriculture based country by nature and culture. Therefore, as our farmer progresses, as our agriculture progresses and prospers, so will our country progress.”اگردوت گروپ آف نیوزپیپرس کی گولڈن جوبلی تقریبات کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 06th, 04:31 pm
آسام کے پرجوش وزیر اعلیٰ جناب ہمنتا بسوا شرما جی، وزیر جناب اتُل بورا جی، پجوش ہزاریکا جی، گولڈن جوبلی سیلبریشن کمیٹی کے صدر ڈاکٹر دیانند پاٹھک جی، اگردوت کے چیف ایڈیٹر اور قلم کے ساتھ اتنے طویل عرصے تک جنہوں نے تپسیا کی ہے، مشق کی ہے، ایسے کنک سین ڈیکا جی، دیگر معززین، خواتین و حضرات،PM inaugurates Golden Jubilee celebrations of Agradoot group of newspapers
July 06th, 04:30 pm
PM Modi inaugurated the Golden Jubilee celebrations of the Agradoot group of newspapers. Assam has played a key role in the development of language journalism in India as the state has been a very vibrant place from the point of view of journalism. Journalism started 150 years ago in the Assamese language and kept on getting stronger with time, he said.وزیراعظم نے ایک مضمون ساجھا کیا جس میں یہ بتایاگیا ہے کہ بھارت کس طرح ان عظیم شخصیات کو یادکررہاہے جنھوں نے ہمارے ملک کی تعمیر کی تھی
June 02nd, 01:08 pm
وزیراعظم، جناب نریندرمودی نے نموایپ کے وکاس یاترا سیکشن کا ایک مضمون ساجھا کیاہے ، جس میں اس بارے میں ایک جھلک پیش کی گئی ہے کہ بھارت کس طرح ان عظیم شخصیات کو یاد کررہاہے ،جنھوں نے ہمارے ملک کی تعمیر کی تھی ۔وزیر اعظم نے 8 برس کی رپورٹ ساجھا کی: خدمت، اچھی حکمرانی اور ناداروں کی فلاح وبہبود- ’خدمت کے 8 برس – مختلف شعبوں میں بھارت کی ترقی کےسفر‘ کی جھلکیاں پیش کیں
May 30th, 06:09 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے narendramodi.in اور نمو ایپ پر خدمت، اچھی حکمرانی اور ناداروں کی فلاح و بہبود کے آٹھ برسوں کی اہم جھلکیاں پیش کیں۔