Tremendous show of support for NDA in Andhra Pradesh’s Vijayawada
May 08th, 07:00 pm
Prime Minister Narendra Modi, joined by prominent leaders Shri Chandrababu Naidu and Shri Pawan Kalyan, spearheaded a significant roadshow through the streets of Vijayawada, Andhra Pradesh. The event garnered immense support from the public, underscoring the unified commitment and strength the NDA coalition to the state’s progress and development.تلنگانہ کے محبوب نگر میں مختلف پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں وزیر اعظم کے خطاب کا اصل متن
October 01st, 02:43 pm
تلنگانہ کے گورنر تمیلی سا ئی سوندرراجن جی، مرکزی حکومت میں میرے ساتھی وزیر جی کشن ریڈی جی، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی جناب سنجےکمار بنڈی جی، یہاں موجود دیگر تمام معززین، خواتین و حضرات، نمسکار!وزیر اعظم نے تلنگانہ کے محبوب نگر میں13500کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا
October 01st, 02:42 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج تلنگانہ کے محبوب نگر میں 13500کروڑ روپئے سے زیادہ مالیت کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا۔ ترقیاتی منصوبوں میں سڑک، ریل، پیٹرولیم اور قدرتی گیس اور اعلیٰ تعلیم جیسے اہم شعبے شامل ہیں۔ پروگرام کے دوران وزیر اعظم نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ٹرین سروس کو بھی ہری جھنڈی دکھائی۔وزیر اعظم یکم اکتوبر کو تلنگانہ کا دورہ کریں گے
September 29th, 02:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی یکم اکتوبر 2023 کو تلنگانہ کا دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم سہ پہر لگ بھگ2 بجکر 15 منٹ پر محبوب نگر ضلع پہنچیں گے، جہاں وہ سڑک، ریل، پیٹرولیم اور قدرتی گیس اور اعلیٰ تعلیم جیسے اہم شعبوں میں 13500 کروڑ روپئے سے زیادہ مالیت کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ پروگرام کے دوران وزیر اعظم ویڈیوکانفرنسنگ کے ذریعے ایک ٹرین سروس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کریں گے۔PM expresses grief over the loss of lives due to fire at Covid Centre in Vijayawada
August 09th, 11:16 am
The Prime Minister Shri Narendra Modi expressed grief over the loss of lives due to fire at a Covid Centre in Vijayawada.