وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دہلی میں منعقدہ وجئے دشمی پروگرام میں شرکت کی
October 12th, 07:58 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دہلی میں منعقدہ وجئے دشمی پروگرام میں شرکت کی۔دوارکا، دہلی میں، وجئے دشمی کی تقریبات کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 24th, 06:32 pm
میں بھارت کے تمام باشندوں کو شکتی پوجا کے تہوار نوراتر اور وجے دشمی پر اپنی نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔ وجے دشمی کا یہ تہوار ناانصافی پر انصاف کی جیت، انا پر عاجزی کی جیت اور غصے پر صبر کی جیت کا تہوار ہے۔ یہ ظالم راون پر بھگوان شری رام کی فتح کا تہوار ہے۔ ہم اس احساس کے ساتھ ہر سال راون دہن کرتے ہیں۔ لیکن یہ اکیلا کافی نہیں ہے۔ یہ تہوار ہمارے لیے عزائم کا تہوار بھی ہے، اپنے عزائم کو دہرانے کا بھی تہوار ہے۔وزیر اعظم نےدہلی کے دوارکا میں وجے دشمی کی تقریب سے خطاب کیا
October 24th, 06:31 pm
وزیر اعظم نے واضح کیا کہ اس بار ہم چندریان لینڈنگ کے ٹھیک دو ماہ بعد وجے دشمی منا رہے ہیں۔ اس دن شستر پوجا کی روایت کا ذکر کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا کہ ہندوستان میں ہتھیاروں کا استعمال الحاق کے لیے نہیں بلکہ دفاع کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شکتی پوجا کا مطلب ہے پوری مخلوق کی خوشی، بھلائی، فتح اور شان و شوکت کی خواہش کرنا۔ انہوں نے ہندوستانی فلسفہ کے ابدی اور جدید پہلوؤں پر زور دیا۔ وزیر اعظم مودی نے کہا، ’’ہم رام کی ’مریادہ‘ (حدود) کوجانتے ہیں اور ساتھ ہی یہ بھی جانتے ہیں کہ اپنی سرحدوں کی حفاظت کیسے کی جائے‘‘۔وزیراعظم نے اہل وطن کو وجے دشمی کی مبارکباد پیش کی ہے
October 24th, 08:56 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے وجے دشمی کے مبارک موقع پر تمام اہل وطن کو نیک خواہشات پیش کی ہیں۔ جناب نریند رمودی نے کہا کہ یہ مبارک تہوار منفی طاقتوں کے خاتمے کی علامت ہے اور زندگی میں اچھائیوں کو اپنانے کا پیغام دیتا ہے۔30اپریل،2023ءکو وزیر اعظم کی ’ من کی بات ‘ کے100ویں ایپیسوڈ میں وزیر اعظم کا خطاب
April 30th, 11:31 am
میرے پیارے ہم وطنو ، نمسکار ! آج 'من کی بات' کا 100 واں ایپیسوڈ ہے ۔ مجھے آپ سب کے ہزاروں خطوط موصول ہوئے ہیں، لاکھوں پیغامات ملے ہیں اور میں نے کوشش کی ہے کہ زیادہ سے زیادہ خطوط پڑھوں، انہیں دیکھوں، پیغامات کو ذرا سمجھنے کی کوشش کروں۔ آپ کے خط پڑھتے ہوئے کئی بار میں جذباتی ہوا، جذبات سے لبریز ہوا، جذبات میں بہہ گیا اور خود کو بھی سنبھالا۔ آپ نے مجھے 'من کی بات' کی 100ویں قسط پر مبارکباد دی ہے لیکن میں سچے دِل سے کہتا ہوں کہ در اصل مبارکباد کے مستحق تو آپ سبھی 'من کی بات' کے سننے والے ہمارے ہم وطن ہیں ۔ 'من کی بات' کروڑوں بھارتیوں کی 'دِل کی بات' ہے، یہ ان کے جذبات کی عکاسی ہے۔ہماچل پردیش کے بلاس پور میں مختلف ترقیاتی کاموں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
October 05th, 01:23 pm
ہماچل کے گورنر جناب راجیندر ارلیکر جی، ہماچل کے مقبول وزیر اعلیٰ جناب جے رام ٹھاکر جی، بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی صدر، ہم سب اور اس دھرتی کے بچوں کے لیے رہنما، جناب جے پی نڈا جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی اور ہمارے رکن پارلیمنٹ جناب انوراگ ٹھاکر جی، ہماچل بی جے پی کے صدر اور پارلیمنٹ میں میرے ساتھی سریش کشیپ جی، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی کشن کپور جی، بہن اندو گوسوامی جی، ڈاکٹر سکندر کمار جی، دیگر وزرا، ایم پی اور ایم ایل اے، اور ہم سب کا حوصلہ بڑھانے کے لیے بڑی تعداد میں آئے ہوئے میرے پیارے بھائیو اور بہنوں! وجے دشمی کے موقع پر آپ سب کو اور تمام ہم وطنوں کو ڈھیر ساری نیک خواہشات۔PM Modi launches development initiatives at Bilaspur, Himachal Pradesh
October 05th, 01:22 pm
PM Modi launched various development projects pertaining to healthcare infrastructure, education and roadways in Himachal Pradesh's Bilaspur. Remarking on the developments that have happened over the past years in Himachal Pradesh, the PM said it is the vote of the people which are solely responsible for all the developments.وزیر اعظم نے وجئے دشمی کے موقع پر سبھی کو مبارکباد پیش کی
October 05th, 09:19 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے وجئے دشمی کے موقع پر سبھی کو مبارکباد پیش ہے۔ جناب مودی نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ یہ مبارک موقع ہر ایک کی زندگی میں ہمت، تحمل اور مثبت توانائی لائے۔سورت میں سوراشٹر پٹیل سیوا سماج کی جانب سے تعمیر کردہ ہاسٹل مرحلہ -1 کی بھومی پوجن تقریب میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 15th, 11:07 am
پروگرام میں موجود گجرات کے وزیر اعلی جناب بھوپندر بھائی پٹیل ، مرکزی حکومت میں میرے رفیق کار جناب من سکھ منڈویا، جناب پروشوتھم بھائی روپالا ، درشنا بین ، لوک سبھا کے رکن اور بھارتیہ جنتا پارٹی ، گجرات کے صدر جناب سی آر پاٹل جی ، سوراشٹر پٹیل سیوا سماج کے صدر ، جناب کانجی بھائی ، سیوا سماج کے تمام معزز ممبران ، اور بڑی تعداد میں موجود میرے پیارے بھائیوں اور بہنوں! 'سوراشٹر پٹیل سیوا سماج' کی جانب سے آج وجے دشمی کے موقع پر ایک نیک کام کی شروعات ہو رہی ہے۔ میں آپ سب کو اور پورے ملک کو وجے دشمی کی بہت بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں۔وزیراعظم نے سورت میں سوراشٹر پٹیل سیوا سماج کے ذریعہ تعمیر ہوسٹل فیز-1 کی بھومی پوجن تقریب میں حصہ لیا
October 15th, 11:06 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سورت میں سوراشٹر پٹیل سیوا سماج کے ذریعہ تعمیر ہاسٹل فیز-1 کی بھومی پوجن تقریب میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ شرکت کی۔وزیر اعظم پندرہ اکتوبر کو سات نئی دفاعی کمپنیوں کو قوم کے لیے وقف کرنے کے ایک پروگرام میں ویڈیو کے زریعے خطاب کرینگے
October 14th, 05:47 pm
وجے دشمی کے با برکت موقع پر وزیر اعظم جناب نریندر مودی وزارت دفاعی کے زیر اہتمام ایک پروگرام میں ویڈیو کے زریعے خطاب کرینگے۔ سات نئی دفاعی کمپنیوں کو قوم کے لیے وقف کرنے کا یہ پروگرام پندرہ اکتوبر 2021 کو ہوگا اور وزیر اعظم دن میں تقریبًا بارہ بج کر دس منٹ پر خطاب کرینگے۔ وزیر دفاع، وزیر مملکت برائے دفاع اور دفاعی صنعتی تنظیموں کے نمائندے اس موقع پر موجود رہیں گے۔وزیراعظم نے وجے دشمی کے موقع پرقوم کو مبارکباددی ہے
October 08th, 10:32 am
نئیدہلی 09 اکتوبر۔وزیراعظم جناب نریند ر مودی نے وجے دشمی کے مقدس موقع پر قوم کو مبارکباددی ہے۔وزیر اعظم نے دہلی کے لال قلعہ میدان کے 15 اگست پارک میں دسہرہ تقریبات کا نظارہ کیا۔
October 19th, 06:17 pm
وزیر اعظم مودی نے صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووِند کے ساتھ دہلی کے رام لیلامیدان میں منعقدہ وجے دشمی تقریبات میں شرکت کی۔وزیر اعظم نے وجے دشمی کے موقع پر ملک و قوم کو مبارکباد دی
October 19th, 09:12 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے وجے دشمی کے مبارک موقع پر ملک و قوم کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے کہا، ’’وجے دشمی کے مبارک موقع پر سبھی اہالیان وطن کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد‘‘، ’’سبھی کو وجے دشمی کی مبارکباد‘‘۔Highlights of PM's address on Vijaya Dashmi
September 30th, 05:45 pm
PM Narendra Modi today attended Dussehra celebrations in New Delhi. In a brief address, the PM spoke about relevance of Vijaya Dashmi. He urged people to imbibe the values of Vijaya Dashmi and work towards realising the vision of a New India by 2022.PM greets nation on the occasion of Vijaya Dashmi
September 30th, 08:44 am
The Prime Minister, Shri Narendra Modi has greeted the nation on the auspicious occasion of Vijaya Dashmi.Social Media Corner 12th October 2016
October 12th, 07:35 pm
Your daily does of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!Vijaya Dashami is the festival of victory of truth over falsehood: PM Modi
October 11th, 09:46 pm
PM Narendra Modi on Tuesday spoke at the Ramlila at Aishbagh in Lucknow on Dussehra. In his speech Modi said, “When we burn Ravana, we should remember that humanity can’t be saved lest we fight terrorism together.” Shri Modi also said, “Women need to be respected and treated right, no matter what religion or one comes from.”Terrorism is an enemy of humanity. Everyone has to speak in one voice against terrorism: PM at Aishbagh Ramleela Ground, Lucknow
October 11th, 09:45 pm
PM Narendra Modi attended Vijaya Dashami celebrations in Aishbagh, Lucknow. Addressing a gathering the PM said that this festival was about victory of good over evil. Shri Modi said that in today’s time the biggest threat to humanity was terrorism. He added that entire world and the believers in humanity have to stand in unison to defeat terrorism. The PM exhorted the countrymen not to discriminate girl child.Social Media Corner 11th October 2016
October 11th, 09:38 pm
Your daily does of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!