کابینہ نے سائنس و ٹکنالوجی کے محکمے کی ’’وگیان دھارا‘‘ اسکیم کو منظوری دی

August 24th, 09:07 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی زیر صدارت مرکزی کابینہ نے آج تین اہم اسکیموں کو جاری رکھنے کی منظوری دے دی، جنہیں سائنس و ٹیکنالوجی کے محکمے (ڈی ایس ٹی) کے ’وگیان دھارا‘ نامی ایک متحدہ مرکزی سیکٹر اسکیم میں ضم کردیا گیا ہے۔