وزیر اعظم 21 اپریل کو سول سروینٹس سے خطاب کریں گے

April 18th, 07:26 pm

سول سروسز ڈے کے موقع پر، وزیر اعظم جناب نریندر مودی 21 اپریل 2023 کو صبح 11 بجے نئی دہلی کے وگیان بھون میں سول سروینٹس سے خطاب کریں گے۔

وزیر اعظم سترہ ستمبر کو نقل وحمل کی قومی پالیسی کا آغازکریں گے

September 16th, 06:47 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی سترہ ستمبر شام ساڑھے پانچ بجے وگیان بھون، نئی دہلی میں نقل وحمل کی قومی پالیسی لانچ کریں گے۔

دہلی میں آل انڈیا ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹیز کی پہلی میٹنگ کے افتتاحی اجلاس میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن

July 30th, 10:01 am

پروگرام میں موجود سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جناب این وی رمنا، جسٹس جناب یو یو للت جی، جسٹس جناب ڈی وائی چندر چوڑ جی، مرکزی حکومت میں میرے ساتھی اور ملک کے وزیر قانون جناب کرن جی، سپریم کورٹ کے معزز جج صاحبان، ہمارے ساتھی وزیر مملکت جناب۔ ایس پی بگھیل جی، ہائی کورٹ کے عزت مآب جج ، ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹیز کے چیئرمین اور سیکرٹریز، تمام معزز مہمانان، خواتین و حضرات!

PM addresses inaugural session of First All India District Legal Services Authorities Meet

July 30th, 10:00 am

PM Modi addressed the inaugural session of the First All India District Legal Services Authorities Meet. The Prime Minister said, This is the time of Azadi Ka Amrit Kaal. This is the time for the resolutions that will take the country to new heights in the next 25 years. Like Ease of Doing Business and Ease of Living, Ease of Justice is equally important in this Amrit Yatra of the country.

وزیر اعظم تیس جولائی کو آل انڈیا ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹیز کے پہلے اجلاس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گے

July 29th, 02:27 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 30 جولائی 2022 کو صبح 10 بجے وگیان بھون میں آل انڈیا ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹیز کے پہلے اجلاس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گے۔

Our policy-making is based on the pulse of the people: PM Modi

July 08th, 06:31 pm

PM Modi addressed the first ‘Arun Jaitley Memorial Lecture’ in New Delhi. In his remarks, PM Modi said, We adopted the way of growth through inclusivity and tried for everyone’s inclusion. The PM listed measures like providing gas connections to more than 9 crore women, more than 10 crore toilets for the poor, more than 45 crore Jan Dhan accounts, 3 crore pucca houses to the poor.

PM Modi addresses the first "Arun Jaitley Memorial Lecture" in New Delhi

July 08th, 06:30 pm

PM Modi addressed the first ‘Arun Jaitley Memorial Lecture’ in New Delhi. In his remarks, PM Modi said, We adopted the way of growth through inclusivity and tried for everyone’s inclusion. The PM listed measures like providing gas connections to more than 9 crore women, more than 10 crore toilets for the poor, more than 45 crore Jan Dhan accounts, 3 crore pucca houses to the poor.

وزیراعظم نریندرمودی 8جولائی کو پہلے‘‘ارون جیٹلی یادگاری لیکچر’’ میں شرکت کریں گے

July 07th, 01:20 pm

وزیراعظم جناب نریندرمودی 8جولائی 2022کو شام 6.30بجے وگیان بھون ، نئی دہلی میں پہلے ‘‘ارون جیٹلی یادگاری لیکچر(اے جے ایم ایل )’’ میں شرکت کریں گے ۔ وزیراعظم اس پروگرام کے دوران حاضرین سے خطاب بھی کریں گے ۔

For us, MSME means- Maximum Support to Micro Small and Medium Enterprises: PM Modi

June 30th, 10:31 am

PM Modi participated in the ‘Udyami Bharat’ programme. To strengthen the MSME sector, in the last eight years, the Prime Minister said, the government has increased the budget allocation by more than 650%. “For us, MSME means - Maximum Support to Micro Small and Medium Enterprises”, the Prime Minister stressed.

PM participates in ‘Udyami Bharat’ programme

June 30th, 10:30 am

PM Modi participated in the ‘Udyami Bharat’ programme. To strengthen the MSME sector, in the last eight years, the Prime Minister said, the government has increased the budget allocation by more than 650%. “For us, MSME means - Maximum Support to Micro Small and Medium Enterprises”, the Prime Minister stressed.

وزیر اعظم 30 جون کو ’ادیمی بھارت‘ پروگرام میں شرکت کریں گے

June 28th, 07:44 pm

نئی دہلی۔ 28 جون وزیر اعظم جناب نریندر مودی 30 جون 2022 کو صبح تقریباً 10:30 بجے نئی دہلی کے وگیان بھون میں ’اُدیمی بھارت‘ پروگرام میں شرکت کریں گے۔ پروگرام کے دوران، وزیر اعظم ایم ایس ایم ای کی کارکردگی بہتر کرنے اور اسے تیز رفتار بنانے (آر اے ایم پی) کی اسکیم، 'پہلی بار ایم ایس ایم برآمد کرنے والوں کی صلاحیت سازی‘ (سی بی ایف ٹی ای) کی اسکیم اور 'وزیر اعظم کےروزگار پیدا کرنے کے پروگرام‘ (پی ایم ای جی پی) کی نئی خصوصیات کا آغاز کریں گے۔ وزیر اعظم 2022-23 کے لیے پی ایم ای جی پی سے استفادہ کرنے والوں کو ڈیجیٹل طور پر امداد بھی منتقل کریں گے۔ ایم ایس ایم ای آئیڈیا ہیکاتھون، 2022 کے نتائج کا اعلان کریں گے؛ ایم ایس ایم ای قومی ایوارڈ ، 2022 تقسیم کریں گے؛ اور سیلف ریلائنٹ انڈیا (ایس آر آئی) فنڈ میں 75 ایم ایس ایم ای کو ڈیجیٹل ایکویٹی سرٹیفکیٹ جاری کریں گے۔

نئی دہلی کے وگیان بھون میں ایشا فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام 'مٹی بچاؤ' پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن

June 05th, 02:47 pm

آپ سب کو،پوری دنیا کو ماحولیات کا عالمی دن بہت بہت مبارک ہو۔ سدھ گرو اور ایشا فاؤنڈیشن بھی آج مبارکباد کے مستحق ہیں۔ مارچ میں، ان کی تنظیم نے مٹی بچاؤ مہم شروع کی تھی۔ ان کا 27 ممالک کا سفر آج 75ویں دن یہاں پہنچا ہے۔ آج جب ملک اپنی آزادی کا 75واں سال منا رہا ہے، اس امرت کے دور میں نئی ​​قراردادیں لے رہا ہے، تو اس طرح کی عوامی مہم بہت ضروری ہو جاتی ہے۔

PM Addresses 'Save Soil' Programme Organised by Isha Foundation

June 05th, 11:00 am

PM Modi addressed 'Save Soil' programme organised by Isha Foundation. He said that to save the soil, we have focused on five main aspects. First- How to make the soil chemical free. Second- How to save the organisms that live in the soil. Third- How to maintain soil moisture. Fourth- How to remove the damage that is happening to the soil due to less groundwater. Fifth, how to stop the continuous erosion of soil due to the reduction of forests.

وزیراعظم 6 جون کو وزارت خزانہ اور کارپوریٹ امور کی شاندار ہفتہ تقریبات کا افتتاح کریں گے

June 05th, 09:52 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 6 جون 2022 کو صبح 10:30 بجے نئی دہلی کے وگیان بھون میں وزارت خزانہ اور کارپوریٹ امور کی وزارت کی شاندار ہفتہ تقریبات کا افتتاح کریں گے۔ یہ ہفتہ 6 سے 11 جون 2022 تک آزادی کا امرت مہوتسو (اے کے اے ایم) کے حصے کے طور پر منایا جا رہا ہے۔

وزیراعظم 5 جون کو ’مٹی کے تحفظ کی تحریک‘ پروگرام میں شرکت کریں گے

June 04th, 09:37 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر 5 جون کو وگیان بھون میں 11 بجے ’مٹی کے تحفظ کی تحریک‘ پروگرام میں شرکت کریں گے۔ پروگرام کے دوران وزیراعظم حاضرین سے خطاب بھی کریں گے۔

وزیراعظم ، سول سروسز ڈے کے موقع پرعوامی انتظامیہ میں عمدگی کے لئے پرائم منسٹرس ایوارڈس تفویض کریں گے

April 20th, 10:09 am

وزیراعظم جناب نریندرمودی ، سول سروسز ڈے کے موقع پر 21اپریل 2022کو دن میں11بجے نئی دہلی کے وگیان بھون میں عوامی انتظامیہ میں عمدگی کے لئے پرائمرمنسٹرس ایوارڈس تفویض کریں گے ۔ وہ اس تقریب کے دوران سول سروینٹس سے خطاب بھی کریں گے ۔

وزیر اعظم 12 دسمبر کو بینک ڈیپازٹ بیمہ پروگرام میں ڈیپازیٹر حضرات سے خطاب کریں گے

December 11th, 09:55 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 12 دسمبر 2021 کو دوپہر 12 بجے، وگیان بھون میں ’’ڈیپازیٹرس فرسٹ: گارنٹیڈ ٹائم باؤنڈ ڈیپازٹ انشیورینس پے منٹ اپ ٹو 5 لاکھ روپئے‘‘(جمع کرنے والوں کو اولیت: پانچ لاکھ روپئے تک کی معینہ مدت کے ڈیپازٹ بیمہ کی ادائیگی کی ضمانت)کے عنوان سے منعقد ہونے والی ایک تقریب سے خطاب کریں گے۔

سپریم کورٹ کے زیر اہتمام یوم آئین کی تقریبات میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن

November 26th, 05:35 pm

چیف جسٹس این وی رمنا جی، جسٹس یو یو للت جی، وزیر قانون جناب کرن رجیجو جی، جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ جی، اٹارنی جنرل جناب کےکے وینوگوپال جی، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر جناب وکاس سنگھ جی، اور ملک کے عدالتی نظام سے وابستہ خواتین و حضرات!

وزیر اعظم کا سپریم کورٹ کے زیر اہتمام یوم آئین کی تقریب سے خطاب

November 26th, 05:30 pm

اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، وزیراعظم نے صبح میں کہا کہ وہ مقننہ اور عاملہ کے ساتھیوں کے درمیان تھے۔ اور اب وہ عدلیہ کے تمام قابل ارکان کے ساتھ ہیں۔ وزیر اعظم نے زور دے کر کہا ہم سب کے مختلف کردار، مختلف ذمہ داریاں، کام کرنے کے مختلف طریقے ہو سکتے ہیں، لیکن ہمارا یقین ، تحریک اور توانائی کا منبع ایک ہی ہے - ہمارا آئین۔

اٹل جل یوجنا لا نچ کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

December 25th, 12:21 pm

اس کے علاوہ ہماچل پردیش کے منالی سے وہاں کے وزیر اعلیٰ جناب جے رام ٹھاکر جی، وزیر جنگلات، جناب گووند سنگھ ٹھاکر جی، ممبر پارلیمنٹ رام سروپ شرما جی بھی تکنیک کے ذریعہ سے اس پروگرام میں ہمارے ساتھ شامل ہیں۔