ویڈیو پیغام کے ذریعہ ڈیزاسٹر ریزیلینٹ انفراسٹرکچر سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
April 04th, 09:46 am
سب کو میرا نمسکار۔ ہندوستان میں خوش آمدید! سب سے پہلے، میں کولیشن فار ڈیزاسٹر ریزیلینٹ انفراسٹرکچر کو مبارکباد دینا چاہوں گا۔ ڈیزاسٹر ریزیلینٹ انفراسٹرکچر سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس کے 5ویں ایڈیشن ، آئی سی ڈی آر آئی- 2023 کا موقع حقیقت میں خصوصی اہمیت کا حامل ہے۔وزیر اعظم نے ڈیزاسٹر ریزیلنٹ انفرا اسٹرکچر پر 5ویں بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کیا
April 04th, 09:45 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے ڈیزاسٹر ریزیلنٹ انفرا اسٹرکچر (آئی سی ڈی آر آئی) 2023 پر پانچویں بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کیا۔وگیان بھون، نئی دہلی میں ویجیلنس بیداری ہفتہ سے متعلق پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
November 03rd, 01:29 pm
یہ ویجیلنس ہفتہ سردار صاحب کے یوم پیدائش سے شروع ہوا ہے۔ سردار صاحب کی پوری زندگی ایمانداری، شفافیت اور عوامی خدمت کے لیے وقف تھی۔ اور اسی عزم کے ساتھ، آپ نے ویجیلنس کے بارے میں بیداری کی یہ مہم چلائی ہے۔ اس بار آپ سبھی ’ترقی یافتہ ہندوستان کے لیے بدعنوانی سے پاک ہندوستان‘ کے عزم کے ساتھ ویجیلنس ہفتہ منا رہے ہیں۔ یہ عزم آج کے وقت کا تقاضہ ہے، موزوں ہے اور اہل وطن کے لیے بھی یکساں اہمیت کا حامل ہے۔PM addresses programme marking Vigilance Awareness Week in New Delhi
November 03rd, 01:18 pm
PM Modi addressed the programme marking Vigilance Awareness Week of Central Vigilance Commission. The Prime Minister stressed the need to bring in common citizens in the work of keeping a vigil over corruption. No matter how powerful the corrupt may be, they should not be saved under any circumstances, he said.کیوڑیا میں سینٹر ل وجلینس کمیشن اور سینٹرل بیورو آف انویسٹیگیشن (سی بی آئی) کی مشترکہ کانفرنس میں وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریرکا متن
October 20th, 09:36 am
لوک پا ل کے چیئر مین جسٹس پناکی چندر گھوش جی ،سینٹر وجیلینس کمشنر سریش این پٹیل جی ،سی بی آئی ڈائریکٹر سبودھ کمار جیسوال جی ،ممتاز اور نامور پینلسٹ،الگ الگ ریاستوں اور محکموں کے سینئر افسروں اور پروگرام میں موجود دیگر سینئر ماہرین ۔وزیراعظم کا سی وی سی اور سی بی آئی کی مشترکہ کانفرنس کے لئے ویڈیو پیغام
October 20th, 09:35 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج سی وی سی اور سی بی آئی کی مشترکہ کانفرنس کو ایک ویڈیو پیغام دیا۔ یہ کانفرنس گجرات میں کیواڈیا کے مقام پر ہو رہی ہے۔PM’s inaugural address at the National Conference on Vigilance and Anti-Corruption
October 27th, 05:06 pm
PM Narendra Modi inaugurated national conference on Vigilance and Anti-corruption today. Addressing the event, PM Modi said, It is imperative for development that our administrative processes are transparent, responsible, accountable and answerable to the people. Corruption is the biggest enemies of all these processes. Corruption hurts development and disrupts social balance.وزیر اعظم نے نگرانی اور انسداد بدعنوانی سے متعلق قومی کانفرنس کا افتتاح کیا
October 27th, 04:25 pm
نئی دہلی،27؍اکتوبر، وزیر اعظم نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعے نگرانی اور انسداد بدعنوانی سے متعلق قومی کانفرنس کا افتتاح کیا۔ یہ تقریب سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن کے زیر اہتمام منعقد کی گئی جس کا مقصد نگرانی کے امور پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے، شہریوں کی شرکت سے عوامی زندگی میں دیانت داری اور ایمان داری کے فروغ کی خاطر بھارت کی عہد بستگی کے سلسلے میں بیداری اور اس عہد کی تجدید کرنا ہے۔وزیر اعظم وجلینس اور انسدادِ بد عنوانی پر قومی کانفرنس کا افتتاح کریں گے
October 25th, 02:11 pm
نئی لّی ، 25 اکتوبر / وزیر اعظم جناب نریندر مودی 27 اکتوبر ، 2020 ء کو شام 4:45 پر ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے سَترک بھارت سمردھ بھارت کے موضوع پر نگرانی ( وجلینس )اور انسدادِ بد عنوانی پر قومی کانفرنس کا افتتاح کریں گے ۔Dr Jitendra Singh Administers Vigilance Awareness pledge in PMO
October 27th, 07:56 pm
Dr Jitendra Singh Administers Vigilance Awareness pledge in PMOChief Minister Mr. Narendra Modi presides over State Monitoring and Vigilance Committee (SVMC) review meet for the Schedule Caste and Schedule Tribes
September 23rd, 05:15 pm
Chief Minister Mr. Narendra Modi presides over State Monitoring and Vigilance Committee (SVMC) review meet for the Schedule Caste and Schedule Tribes