آسٹریا کے ویانا، میں ہندوستانی برادری سے وزیراعظم کے خطاب کا متن
July 10th, 11:00 pm
تو میں شروع کروں؟ آسٹریا کے اقتصادیات اور محنت کے عزت مآب وزیر، ہندوستانی ڈائاسپوراکے میرے تمام ساتھیو، ہندوستان کے تمام دوستو، خیر خواہو،آپ سب کونمسکار۔وزیر اعظم نے آسٹریا میں ہندوستانی کمیونٹی سے خطاب کیا
July 10th, 10:45 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویانا میں ان کے اعزاز میں بیرون ملک مقیم افراد کی طرف سے منعقدہ ایک تقریب میں ہندوستانی برادری سے خطاب کیا۔ وزیراعظم کی آمد پر کمیونٹی کی جانب سے ان کا خصوصی گرمجوشی اور تپاک سے استقبال کیا گیا۔ آسٹریا کے وفاقی وزیر محنت اور معیشت عزت مآب جناب مارٹن کوچر نے بھی کمیونٹی کے اجتماع میں شرکت کی۔ اس تقریب میں ملک بھر سے ہندوستانی تارکین وطن نے شرکت کی۔بہتر بھارت-آسٹریا پارٹنرشپ پر مشترکہ بیان
July 10th, 09:15 pm
چانسلرجناب کارل نیہمر کی دعوت پر وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 9-10 جولائی 2024 کو آسٹریا کا سرکاری دورہ کیا۔ اپنے دورے کے دوران وزیر اعظم نے آسٹریا کے صدر عزت مآب الیگزینڈر وان ڈیر بیلن سے ملاقات کی اور چانسلر نیہامر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی۔ یہ وزیر اعظم کا آسٹریا کا پہلا دورہ تھا جو 41 سال بعد کسی ہندوستانی وزیر اعظم کی طرف سے کیا گیا۔ اس سال دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کا 75 واں سال ہے۔آسٹریا کے چانسلر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا پریس بیان
July 10th, 02:45 pm
سب سے پہلے، میں چانسلر نیہمر کے گرمجوشی سے استقبال اور مہمان نوازی کے لیے ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ مجھے خوشی ہے کہ مجھے اپنی تیسری مدت کارکے آغاز میں آسٹریا کا دورہ کرنے کا موقع ملا۔ میرا یہ دورہ تاریخی بھی ہے اور خاص بھی۔ اکتالیس سال بعد کسی بھارتی وزیر اعظم نے آسٹریا کا دورہ کیا ہے۔ یہ بھی ایک حسن اتفاق ہے کہ یہ دورہ ایک ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب ہم اپنے باہمی تعلقات کے 75 سال مکمل کر چکے ہیں۔وزیر اعظم ویانا، آسٹریا پہنچے
July 09th, 11:45 pm
اپنے دو ملکوں کے دورے کے دوسرے مرحلے کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی آسٹریا کے شہر ویانا پہنچے۔ اپنے دورے کے دوران وزیراعظم صدر الیگزینڈر وان ڈیر بیلن اور چانسلر کارل نیہمر سے ملاقات کریں گے۔ یہ 40 سالوں میں کسی ہندوستانی وزیر اعظم کا آسٹریا کا پہلا دورہ ہے۔وزیر اعظم کا روسی فیڈریشن اور جمہوریہ آسٹریا کا دورہ (08 سے 10 جولائی 2024)
July 04th, 05:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی ، 08 سے 10 جولائی 2024 ء کو روسی فیڈریشن اور جمہوریہ آسٹریا کا سرکاری دورہ کریں گے۔وزیراعظم نے ویانہ میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی
November 03rd, 12:13 pm
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ویانہ میں ہوئے گھناؤنے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا: