وزیر اعظم 9 اکتوبر کو مہاراشٹر میں 7600 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے

October 08th, 07:31 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 9 اکتوبر کو تقریباً 1 بجے، ویڈیو کانفرنس کے ذریعے مہاراشٹر میں 7600 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

وزیر اعظم 26-27 ستمبر کو گجرات کا دورہ کریں گے

September 25th, 05:30 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 26-27 ستمبر، 2023 ء کو گجرات کا دورہ کریں گے۔ 27 ستمبر کو صبح 10 بجے کے قریب، وزیر اعظم تابناک گجرات عالمی سربراہ کانفرنس کے 20 سال مکمل ہونے کے جشن کے موقع پر ایک پروگرام میں شرکت کریں گے۔ اس کے بعد، تقریباً 12:45 بجے، وزیر اعظم بوڈیلی، چھوٹا اودے پور پہنچیں گے، جہاں وہ 5200 کروڑ روپئے سے زیادہ کے پروجیکٹوں کو قوم کو نام وقف کریں گے اور سنگِ بنیاد رکھیں گے۔

گجرات کے ادالج میں مشن اسکول آف ایکسیلینس کے آغاز پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

October 19th, 12:36 pm

آج گجرات امرت کا ل کی امرت پیڑھی کی تعمیر کی طرف ایک بڑا قدم اٹھا رہا ہے۔ یہ ترقی یافتہ ہندوستان کے لیے ترقی یافتہ گجرات کی تعمیر کی سمت میں ایک سنگ میل ثابت ہونے والا ہے۔ مشن اسکول آف ایکسی لینس کے آغاز پر، میں گجرات کے تمام لوگوں، تمام اساتذہ، تمام نوجوان ساتھیوں کو، اتنا ہی نہیں بلکہ آنے والی نسلوں کو بھی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

PM launches Mission Schools of Excellence at Trimandir, Adalaj, Gujarat

October 19th, 12:33 pm

The Prime Minister, Shri Narendra Modi launched Mission Schools of Excellence at Trimandir, Adalaj, Gujarat today. The Mission has been conceived with a total outlay of 10,000 Crores. During the event at Trimandir, the Prime Minister also launched projects worth around Rs 4260 crores. The Mission will help strengthen education infrastructure in Gujarat by setting up new classrooms, smart classrooms, computer labs and overall upgradation of the infrastructure of schools in the State.

وزیر اعظم نے گاندھی نگر کے اسکولوں کے لیے ودیا سمیکشا کیندر کا دورہ کیا

April 18th, 08:25 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج گاندھی نگر میں اسکولوں کے لیے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر ودیا سمیکشا کیندر کا دورہ کیا۔ وزیر اعظم کو نگرانی کی سرگرمیاں، ویڈیو والز اور کیندر کے مختلف پہلوؤں کا براہ راست مشاہدہ کروایا گیا۔ وزیر اعظم کو ایک آڈیو ویژول پریزینٹیشن کے ذریعے بھی تفصیلات بتائی گئیں۔ اس موقع پر گجرات کے وزیر اعلی جناب بھوپیندر بھائی پٹیل بھی موجود تھے۔