وزیر اعظم نے نائب صدر جمہوریہ ہند سے ملاقات کی اور دیوالی کی مبارکباد پیش کی
October 31st, 10:46 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نائب صدر جناب جگدیپ دھنکر سے ملاقات کی ہے اور انہیں دیوالی کی مبارکباد پیش کی ہے۔وزیراعظم نے سالگرہ کی نیک خواہشات پیش کرنے کے لیے صدرجمہوریہ اور نائب صدرجمہوریہ کا شکریہ ادا کیا
September 17th, 08:59 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سالگرہ کی نیک خواہشات پیش کرنے کے لیے صدر جمہوریہ اور نائب صدر جمہوریہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔وزیر اعظم نے ’ایک پیڑ ماں کے نام‘ کے تحت نائب صدر جمہوریہ کے ذریعہ پودا لگائے جانے کی ستائش کی
July 27th, 10:04 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ محترم نائب صدر جمہوریہ جناب جگدیپ دھنکڑ کا اپنی ماں کی یاد میں ایک پودا لگانے کا عمل ترغیب آمیز ہے۔پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس سے قبل میڈیا کو وزیر اعظم کے بیان کا متن
December 04th, 11:56 am
یہ ان لوگوں کے لیے حوصلہ افزا ہیں، جو ملک کے عام آدمی کی فلاح و بہبود کے لیے پرعزم ہیں، جو ملک کے روشن مستقبل کے لیے وقف ہیں۔ خاص طور پر تمام معاشروں، شہروں اور دیہاتوں میں، تمام گروہوں کی خواتین، دیہاتوں اور شہروں کے تمام گروہوں کے نوجوان، ہر برادری کے کسان اور میرے ملک کے غریب، یہ چار اہم ذاتیں ہیں جن کا بااختیار ہونا ان کے مستقبل کا تعین کرے گا۔ یہ اصول، ٹھوس منصوبوں اور آخری میل کی ترسیل کو یقینی بناتے ہوئے، مکمل تعاون حاصل کرتے ہیں۔ اور جب اچھی حکمرانی ہو، مفاد عامہ کی مکمل حمایت ہو، تو پھر اقتدار مخالف کا لفظ غیر متعلقہ ہو جاتا ہے۔ اور ہم مسلسل دیکھ رہے ہیں کہ کچھ لوگ اسے حکومت نواز کہتے ہیں، کوئی اسے اچھی حکمرانی کہتے ہیں، کوئی اسے شفافیت کہتے ہیں، کوئی اسے قومی مفاد کی ٹھوس ا سکیمیں کہتے ہیں، لیکن یہ تجربہ مسلسل ہو رہا ہے۔ اور اتنے شاندار حق رائے دہی کے بعد آج ہم پارلیمنٹ کے اس نئے مندر میں مل رہے ہیں۔راجیہ سبھا میں نائب صدرجمہوریہ جناب جگدیپ دھنکھڑکا استقبال کرتے ہوئے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 07th, 03:32 pm
سب سے پہلے، عزت مآب چیئرمین جی، میں آپ کو اس ایوان کی طرف سے اور پورے ملک کی طرف سے بہت بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ آپ ایک عام خاندان سے آکر اور جدوجہد کے درمیان زندگی کے سفر میں آگے بڑھ کر جس مقام پر پہنچے ہیں، وہ خود ملک کے بہت سے لوگوں کے لیے ایک تحریک کا سبب ہے۔ اس ایوان بالا میں آپ اس باوقار نشست کو رونق بخش رہے ہیں اور میں کہوں گا کہ کیٹھانا کے بیٹے کی جو حصولیابیاں رہی ہیں اسے پورا ملک دیکھ رہا ہے اور ملک کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں ہے۔PM addresses Rajya Sabha at the start of Winter Session of Parliament
December 07th, 03:12 pm
PM Modi addressed the Rajya Sabha at the start of the Winter Session of the Parliament. He highlighted that the esteemed upper house of the Parliament is welcoming the Vice President at a time when India has witnessed two monumental events. He pointed out that India has entered into the Azadi Ka Amrit Kaal and also got the prestigious opportunity to host and preside over the G-20 Summit.وزیراعظم نے نائب صدر جمہوریہ سے ملاقات کی
August 12th, 09:56 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے نائب صدر جمہوریہ ہند جناب جگدیپ دھنکڑ سے ملاقات کی۔PM congratulates Shri Jagdeep Dhankhar on taking oath as Vice President of India
August 11th, 02:25 pm
Attended the oath-taking ceremony of Shri Jagdeep Dhankhar Ji. I congratulate him on becoming India's Vice President and wish him the very best for a fruitful tenure. – PM Narendra ModiVenkaiah ji’s quality of always staying active will keep him connected to public life for a long time to come: PM
August 08th, 07:07 pm
PM Modi attended a farewell function for the Vice President Shri M. Venkaiah Naidu at GMC Balayogi Auditorium. Speaking on the occasion, the Prime Minister pointed out the quality of Shri Venkaiah Naidu of always staying active and engaged, a quality that will always keep him connected with the activities of public life.PM attends farewell function of Vice President Shri M. Venkaiah Naidu at Balayogi Auditorium
August 08th, 07:06 pm
PM Modi attended a farewell function for the Vice President Shri M. Venkaiah Naidu at GMC Balayogi Auditorium. Speaking on the occasion, the Prime Minister pointed out the quality of Shri Venkaiah Naidu of always staying active and engaged, a quality that will always keep him connected with the activities of public life.راجیہ سبھا میں نائب صدر جناب ایم وینکیا نائیڈو کی وداعی کے دوران وزیراعظم کے خطاب کا متن
August 08th, 01:26 pm
ایوان کے صدراور ملک کے نائب صدر محترم جناب وینکیا نائیڈو جی کو ان کی میعادکے اختتا مپر پر انہیں شکریہ ادا کرنے کے لئے حاضر ہوئے ہیں۔ یہ اس ایوان کے لئے بہت ہی جذباتی لمحہ ہے ۔ ایوان کے کتنے ہی تاریخی لمحے آپ کی معزز شخصیت سے جڑے ہوئے ہیں ، پھر بھی بہت مرتبہ آپ کہتے رہے ہیں ‘‘ آئی ہیو ریٹائرڈ فرا م پالیٹکس بٹ ناٹ ٹائرڈ فرام پبلک لائف ’’ اور اس لئے اس ایوان کی قیادت کرنے کی آپ کی ذمہ داری بھلے ہی پوری ہورہی ہو لیکن آپ کے تجربات کا فائدہ مستقبل میں طویل عرصے تک ملک کو ملتا رہے گا۔ ہم جیسے بہت سے عوامی زندگی کے کارکنوں کو بھی ملتا رہے گا۔PM bids farewell to Vice President Shri M. Venkaiah Naidu in Rajya Sabha
August 08th, 01:08 pm
PM Modi participated in the farewell to Vice President M. Venkaiah Naidu in Rajya Sabha today. The PM remembered many moments that were marked by the wisdom and wit of Shri Naidu. He recalled the Vice President’s continuous encouragement to the youth of the country in all the roles he undertook in public life.وزیر اعظم نے جناب جگدیپ دھنکھر کو نائب صدر منتخب کیے جانے پر مبارکباد دی
August 06th, 10:03 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جناب جگدیپ دھنکھر کو ہندوستان کا نائب صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔وزیر اعظم نے 2022 کے نائب صدرجمہوریہ کے انتخاب کے لیے اپنا ووٹ ڈالا
August 06th, 12:42 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 2022 کے نائب صدر جمہوریہ کے انتخاب کے لیے اپنا ووٹ ڈالا۔وزیراعظم نے اپنے یوم پیدائش پر صدر جمہوریہ، نائب صدر جمہوریہ اور دیگر عالمی رہنماؤں کا نیک خواہشات پیش کرنے پر شکریہ ادا کیا
September 17th, 08:50 pm
نئی دہلی،17 ستمبر ،2021 / وزیراعظم نے اپنے یوم پیدائش پر صدر جمہوریہ، نائب صدر جمہوریہ اور دیگر عالمی رہنماؤں کا نیک خواہشات پیش کرنے پر شکریہ ادا کیا۔سنسد ٹی وی کے مشترکہ آغاز کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
September 15th, 06:32 pm
پروگرام میں ہمارے ساتھ موجود راجیہ سبھا کے معزز صدرو اسپیکر اور ملک کے نائب صدر جمہوریہ جناب ایم وینکیا نائیڈو جی، لوک سبھا کے معزز اسپیکر اوم برلا جی، راجیہ سبھا کے معزز ڈپٹی اسپیکر جناب ہری ونش جی،لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں حز ب اختلاف کے سینیئررہنما، یہاں موجود دیگر سرکردہ شخصیات، خواتین و حضرات!نائب صدر جمہوریہ ، وزیراعظم اور لوک سبھا کے اسپیکر نے مشترکہ طور پر سنسد ٹی وی کا آغاز کیا
September 15th, 06:24 pm
نئی دہلی، 15 ستمبر 2021، نائب صدر جمہوریہ اور راجیہ سبھا کے چیئرمین جناب ایم وینکیا نائیڈو، وزیراعظم جناب نریندر مودی اور لوک سبھا کے اسپیکر جناب اوم برلا نے آج بین الاقوامی یوم جمہوریت کےموقع پر مشترکہ طور پر سنسد ٹی وی کا آغاز کیا۔نائب صدر جمہوریہ ، وزیراعظم اور لوک سبھا کے اسپیکر مشترکہ طور پر ، 15ستمبر کو سنسد ٹی وی کا آغازکریں گے
September 14th, 03:18 pm
نئی دہلی 14 ستمبر2021: نائب صدر جمہوریہ ہند اور راجیہ سبھا کے صدر نشیں جناب وینکیا نائیڈو ، وزیراعظم جناب نریندر مودی اور لوک سبھا کے اسپیکر جناب اوم برلا 15 ستمبر 2021 کو شام 6 بجے پارلیمنٹ ہاؤس انیکسی کے مین کمیٹی روم میں ،مشترکہ طور پر سنسد ٹی وی کا افتتاح کریں گے۔ افتتاح کی یہ تاریخ ،جمہوریت کے بین الاقوامی دن کے موقع پر ہے۔وزیر اعظم نے محترمہ کملا ہیرس کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی
January 21st, 09:19 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے محترمہ کملا ہیرس کو ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی نائب صدر کے عہدے پر فائز ہونے کی مبارکباد پیش کی ۔وزیر اعظم 26 نومبر کو پریزائڈنگ افسران کی 80 ویں کل ہند کانفرنس سے خطاب کریں گے
November 24th, 06:05 pm
پریزائڈنگ افسران کی کل ہند کانفرنس کا سلسلہ 1921 ء میں شروع ہوا تھا ۔ یہ سال پریزائڈنگ افسران کی کانفرنس کا ایک سو ویں سال کے طور پر منایا جا رہا ہے ۔ صد سالہ جشن کے لئے دو روزہ کانفرنس 25 اور 26 نومبر کو گجرات کے کیوڑیا میں منعقد کی جا رہی ہے ۔ اس سال کی کانفرنس کا موضوع ، ‘‘ مقننہ ، عاملہ اور عدلیہ کے درمیان ہم آہنگ تال میل فعل جمہوریت کے لئے ایک کلید ’’ ہے ۔