وکست بھارت وکست گجرات پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 10th, 01:40 pm
گجرات کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو، کیم چھو۔۔۔ مجا ما۔ آج وکست بھارت کے وکست گجرات کے لیے ایک بہت بڑی مہم شروع ہو رہی ہے۔ اور جیسا کہ مجھے بتایا گیا ہے، گجرات کی سبھی 182 اسمبلی سیٹوں پر بیک وقت گجرات کے کونے کونے سے لاکھوں لوگ ٹکنالوجی کے ذریعے جڑے ہوئے ہیں۔ آپ سبھی اتنے جوش و خروش کے ساتھ وکست گجرات کے سفر میں شامل ہوئے ہیں۔ میں آپ تمام کو بہت بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں۔وزیر اعظم نے ’وکست بھارت وکست گجرات‘ پروگرام سے خطاب کیا
February 10th, 01:10 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ ’وکست بھارت وکست گجرات‘ پروگرام سے خطاب کیا۔ پروگرام کے دوران، وزیر اعظم نے گجرات بھر میں پردھان منتری آواس یوجنا (پی ایم اے وائی) اور دیگر ہاؤسنگ اسکیموں کے تحت بنائے گئے 1.3 لاکھ سے زیادہ مکانات کا بھومی پوجن اور افتتاح کیا۔ انہوں نے آواس یوجنا کے استفادہ کنندگان سے بھی بات چیت کی۔وزیر اعظم 30 سے 31 اکتوبر تک گجرات کا دورہ کریں گے
October 29th, 02:20 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 30 سے 31 اکتوبر تک گجرات کا دورہ کریں گے۔ 30 اکتوبر کو، صبح تقریباً ساڑھے 10 بجے، وہ امباجی مندر میں پوجا اور درشن کریں گے۔ بعد ازاں دوپہر تقریباً 12 بجے ، کھیرالو، مہسانا میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے ، قوم کے نام وقف کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ 31 اکتوبر کو صبح تقریباً 8 بجے، وہ کیوڑیا جائیں گے جہاں وہ اسٹیچو آف یونٹی پر گلہائے عقیدت نذر کریں گے، اس کے بعد راشٹریہ ایکتا دیوس تقریبات میں شرکت کریں گے۔ وہ مختلف پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور افتتاح بھی کریں گے۔ بعد ازاں، صبح تقریباً 11:15 بجے، وہ آرمبھ 5.0 کے تحت 98ویں کامن فاؤنڈیشن کورس کے زیر تربیت افسران سے خطاب کریں گے۔وزیر اعظم 26-27 ستمبر کو گجرات کا دورہ کریں گے
September 25th, 05:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 26-27 ستمبر، 2023 ء کو گجرات کا دورہ کریں گے۔ 27 ستمبر کو صبح 10 بجے کے قریب، وزیر اعظم تابناک گجرات عالمی سربراہ کانفرنس کے 20 سال مکمل ہونے کے جشن کے موقع پر ایک پروگرام میں شرکت کریں گے۔ اس کے بعد، تقریباً 12:45 بجے، وزیر اعظم بوڈیلی، چھوٹا اودے پور پہنچیں گے، جہاں وہ 5200 کروڑ روپئے سے زیادہ کے پروجیکٹوں کو قوم کو نام وقف کریں گے اور سنگِ بنیاد رکھیں گے۔We have to build a government that will lay a solid foundation for 25 years: PM Modi in Bavla, Gujarat
November 24th, 11:14 am
In his last public meeting for the day, PM Modi spoke on the soul of India, that is its villages. Hitting out at the opposition, PM Modi slammed the Congress for ignoring the soul of India and said, “When it came to resources and facilities, the villages were not even considered in the Congress governments. As a result, the gap between villages and cities kept on increasing”. PM Modi further added that the condition of villages in Gujarat 20 years ago was dire, but today has been completely revamped under the BJP government.The daughters of Gujarat are going to write the new saga of developed Gujarat: PM Modi in Dahegam
November 24th, 11:13 am
PM Modi spoke on the development Gujarat has seen in basic facilities in the last 20-25 years and said that Gujarat is a leader in the country in many parameters of development. PM Modi also spoke on how the economy of the country is placed as the 5th largest in the world whereas, in 2014, it was in 10th place. PM Modi added, “Gujarat's economy has grown 14 times in the last 20 years”.Congress leaders only care about the power and the throne and play divisive politics in the country: PM Modi in Modasa
November 24th, 11:04 am
Slamming the opposition, PM Modi drew a stark contrast between the state of Gujarat and Rajasthan. PM Modi said, “As much faith is there in the government here, there is as much distrust in the Congress government there”, PM Modi explained that the Congress leaders only care about the power and the throne and play pisive politics in the country. PM Modi further said, “The BJP has only one goal, ‘Ek Bharat, Shreshtha Bharat’ ”.Gujarat has full potential to become the hydrogen hub of the future: PM Modi in Palanpur
November 24th, 10:41 am
Continuing his campaigning to ensure consistent development in Gujarat, PM Modi today addressed a public meeting in Palanpur, Gujarat. PM Modi spoke extensively on five key areas in his address, which were tourism, environment, water, livestock and nutrition.PM Modi addresses public meetings in Palanpur, Modasa, Dahegam & Bavla, Gujarat
November 24th, 10:32 am
Continuing his campaigning to ensure consistent development in Gujarat, PM Modi today addressed public meetings in Palanpur, Modasa, Dahegam & Bavla, Gujarat. PM Modi spoke extensively on tourism, environment, water, livestock and nutrition in his address at Palanpur. At Modasa, PM Modi spoke on North Gujarat’s resolute to give the BJP, 100% of the electoral seats. In his address at Dahegam & Bavla, PM Modi spoke on the development for the next 25 years of Gujarat.گجرات کے آمود میں مختلف منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھنے اور قوم کے نام وقف کرنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 10th, 11:28 am
اسٹیج پر موجود ہمارے گجرات کے مقبول وزیر اعلیٰ بھوپیندر بھائی پٹیل، 2019 کے انتخابات میں ملک میں سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے اور ایک نیا ریکارڈ قائم کرنے والے پارلیمنٹ میں میرے ساتھی سی آر پاٹل، مرکز میں وزرا کی کونسل میں میرے ساتھی اور گجرات کے فرزند جناب منسکھ بھائی منڈاویہ، اسٹیج پر بیٹھے ہوئے حکومت گجرات کے تمام وزرا، اراکین پارلیمنٹ، ایم ایل اے اور مجھے آشیرواد دینے کے لیے آئے میرے پیارے بھائی اور بہنوں،PM lays the foundation stone and dedicates to nation multiple projects worth over Rs 8000 crore in Amod, Bharuch, Gujarat
October 10th, 11:26 am
PM Modi laid the foundation stone and dedicated to the nation multiple projects worth over Rs 8000 crore in Amod, Gujarat. Remarking that he had come to Bharuch at the time of Azadi Ka Amrit Mahotsav, PM Modi said the soil of this place has given birth to many children of the nation that have taken the name of the country to new heights.ہندوستان میں سوزوکی کے 40سال مکمل ہونے کے موقع پر گجرات کے گاندھی نگرمیں وزیراعظم کے خطاب کا بنیادی متن
August 28th, 08:06 pm
گجرات کے مقبول وزیراعلیٰ جناب بھوپیندربھائی پٹیل ، ہریانہ کے وزیراعلیٰ جناب منوہرلال جی ، نائب وزیراعلیٰ بھائی شری کرشن چوٹالہ جی ، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی محترم سی آرپاٹل ، سوزوکی موٹرکارپوریشن کے اعلیٰ عہدیداران ، ہندوستان میں جاپان کے سفیر، ماروتی –سوزوکی اعلیٰ عہدیداران ، دیگر اہم شخصیات ، خواتین وحضرات !وزیراعظم نریندر مودی نے گاندھی نگر مہاتما مندر میں بھارت میں سوزوکی کے 40 سال پورا ہونے کے موقع پر ایک پروگرام سے خطاب کیا
August 28th, 05:08 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج گاندھی نگر کے مہاتما مندر میں منعقد ہندوستان میں سوزوکی کے 40 سال کی یادگار کے موقع پر ایک پروگرام سے خطاب کیا۔ ہندوستان میں جاپان کے سفیر عالی جناب ستوشی سوزوکی، گجرات کے وزیراعلیٰ جناب بھوپیندر پٹیل، ممبر پارلیمنٹ جناب سی آر پٹیل، ریاست کے وزیراعظم جناب جگدیش پانچل، سوزوکی موٹر کارپوریشن کے سابق صدر جناب اوسوزوکی ، سوزوکی موٹر کارپوریشن کے صدر جناب ٹی سوزوکی اور ماروتی سوزوکی کے چیئرمین جناب آر ایل بھارگو بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ہریانہ کے وزیراعلیٰ جناب منوہر لال نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے تقریب سے خطاب کیا اور جاپان کے وزیراعظم عالی جناب فومیو کیشیدا کی طرف سے ویڈیو پیغام کو بھی دکھایا گیا۔سردار دھام بھون کے افتتاح اور سردار دھام مرحلہ II کے بھومی پوجن کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 11th, 11:01 am
پروگرام میں ہمارے ساتھ موجود گجرات کے وزیر اعلی جناب وجے بھائی روپانی جی، نائب وزیر اعلیٰ جناب نتن بھائی، مرکز میں وزرائے کونسل کے میرے ساتھی، جناب پرشوتم روپالا جی، جناب منسکھ بھائی مانڈویہ جی، بہن انوپریہ پٹیل جی، لوک سبھا میں میرے ساتھی اور گجرات پردیش جنتا پارٹی کے صدر جناب سی آر پاٹل جی، گجرات حکومت کے تمام وزرا، یہاں موجود تمام ساتھی ایم پی، گجرات کے ایم ایل اے، سردار دھام کے تمام ٹرسٹی ، میرے دوست بھائی شری گاگ جی بھائی، ٹرسٹ کے تمام معزز اراکین، اس مقدس کام کو آگے بڑھانے میں اپنا تعاون کرنے والے سبھی ساتھی، بھائیوں اور بہنوںوزیر اعظم نے سرداردھام بھون کا افتتاح اور سردار دھام مرحلہ–II کنیا چھاترالیہ کا بھومی پوجن کیا
September 11th, 11:00 am
نئی دہلی۔ 11 ستمبر وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ سرداردھام بھون کا افتتاح اور سردار دھام مرحلہ –II کنیا چھاترالیہ کا بھومی پوجن کیا۔ اس موقع پر گجرات کے وزیر اعلی اور نائب وزیر اعلی بھی موجود تھے۔اےایم اے، احمدآباد میں زین گارڈن اور کائزین اکادمی کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے ذریعہ کی گئی تقریر کا متن
June 27th, 12:21 pm
زین گارڈن اور کائزین اکادمی کے افتتاح کا یہ موقع بھارت ۔ جاپان تعلقات کی سادگی اور جدیدیت کی علامت ہے۔ مجھے یقین ہے کہ جاپانی زین گارڈن اور کائزین اکادمی کا یہ قیام، بھارت اور جاپان کے درمیان تعلقات کو اور مضبوطی فراہم کرے گا، ہمارے شہریوں کو اور زیادہ قریب لائے گا۔ خاص طور سے، میں ہیوگو پری۔فیکچر کے قائدین کا، میرے قریبی دوست گورنر محترم ایدو توشیجو کو خصوصی طور پر اس وقت مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ گورنر ایدو 2017 میں بذاتِ خود احمد آباد آئے تھے۔ احمد آباد میں زین گارڈن اور کائزین اکادمی کے قیام میں ان کا اور ہیوگو انٹرنیشنل ایسو سی ایشن کا بیش قیمتی تعاون رہا ہے۔ میں انڈو ۔ جاپان فرینڈشپ ایسو سی ایشن آف گجرات کے ساتھیوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے بھارت۔جاپان تعلقات کو توانائی فراہم کرنے کے لئے مسلسل غیر معمولی کام انجام دیے ہیں۔ جاپان انفارمیشن اینڈ اسٹڈی سینٹر بھی اس کی ایک مثال ہے۔وزیر اعظم نے اے ایم اے، احمد آباد میں زین گارڈن اور کیزن اکیڈمی کا افتتاح کیا
June 27th, 12:20 pm
نئی دہلی۔ 27 جون وزیر اعظم ، جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ اے ایم اے ، احمد آباد میں زین گارڈن اور کیزن اکیڈمی کا افتتاح کیا۔PM Modi's interview to TASS, Russian News Agency
September 04th, 10:30 am
In an interview to TASS, Prime Minister Narendra Modi said his meeting with Russian President Vladimir Putin on the sidelines of the Eastern Economic Forum in Russia’s Far Eastern city of Vlapostok will give a new impetus to bilateral ties. I am confident that this visit will give a new vector, new energy and a new impetus to the relations between our countries, PM Modi said in the interview.Press Statement by Prime Minister during state visit of President of South Africa to India
January 25th, 01:00 pm
PM Narendra Modi and South African President Cyril Ramaphosa held wide-ranging talks on cooperation in defence and security, trade and investment, skill development, education and technical cooperation and multilateral forums. At the joint press meet, the PM also highlighted contributions of greats like Mahatma Gandhi and Nelson Mandela.PM concludes his visit to Gujarat
January 19th, 02:17 pm
PM Modi, during his Gujarat visit, took part in wide range of events. Day one of visit to Gujarat was marked by the inauguration of a Global Trade Show, dedication of Sardar Vallabhbhai Patel Institute of Medical Sciences and Research and inauguration of Ahmedabad Shopping Festival. On the second day, the PM addressed the Vibrant Gujarat Summit. Today the PM dedicated L&T Armoured Systems Complex in Hazira, after which he launched development projects in Silvassa.