وزیر اعظم نے کوویڈ-19، اومیکرون اور ملک بھر میں صحت کے نظام کی تیاری کی صورت حال کا جائزہ لینے کے لیے اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کی
December 23rd, 10:07 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج کوویڈ-19 اور نئے ویرئینٹ آف کنسرن (وی او سی)، اومیکرون، کوویڈ 19 کی روک تھام اور انتظام کے لیے صحت عامہ کے رسپانس کے اقدامات، ادویات، آکسیجن سلنڈروں اور کنسٹنٹریٹرز، وینٹی لیٹرز، پی ایس اے پلانٹس، آئی سی یو/آکسیجن سپورٹڈ بستروں، انسانی وسائل، آئی ٹی مداخلتوں اور ٹیکہ کاری کی صورت حال سمیت صحت کے بنیادی ڈھانچے کو مستحکم کرنے کے لیے ایک اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کی۔کنفیڈریشن آف انڈین انڈسٹری (سی آئی آئی ) کی سالانہ میٹنگ 2021 سے وزیراعظم کے خطاب کا متن
August 11th, 06:52 pm
بھارت کی ترقی کو رفتار دینے، صنعت کی سبھی قدآور شخصیات کو، سی آئی آئی کے سبھی اراکین کو نمسکار! مرکزی کابینہ کے میرے سینئر معزز معاونین، سی آئی آئی کے صدر جناب ٹی وی نریندرن جی، صنعت کے سبھی لیڈرس، اس پروگرام میں موجود متعدد ملکوں کے معزز سفارت کار، مختلف ملکوں میں تعینات بھارت کے معزز سفراء، خواتین و حضرات!وزیراعظم کا ہندستانی صنعتوں کی تنظیم (سی آئی آئی) کے سالانہ اجلاس 2021 سے خطاب
August 11th, 04:30 pm
وزیر اعظم نے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سی آئی آئی کا یہ اجلاس 75 ویںیوم آزادی کے موقع پر آزادی کے امرت مہوتسوو کے درمیان ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نئی قراردادوں اور ہندوستانی صنعت کے نئے اہداف کے لیےیہ بہت بڑا موقع ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ خود انحصار ہندستان کی مہم کی کامیابی کی بڑی ذمہ داری ہندستانی صنعتوں پر عائد ہوتی ہے۔ وزیر اعظم نے عالمی وبائی کے دوران صنعت کی بھالی کی تعریف کی۔وزیراعظم نے آکسیجن اور دواؤں کی دستیابی اور سپلائی کا جائزہ لیا
May 12th, 09:24 pm
نئی دہلی، 12مئی، 2021/وزیراعظم نریندر مودی نے آکسیجن اور دواؤں کی دستیابی اور سپلائی کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کی ایک میٹنگ کی صدارت کی۔وزیر اعظم نے کووڈ – 19 کے پیش نظر صحت عامہ کے ردعمل کی تیاری کا جائزہ لیا
April 17th, 09:37 pm
نئی دہلی۔ 17 اپریل وزیر اعظم نریندر مودی نے جاری کووڈ 19 وبائی مرض سے نمٹنے کی تیاری کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ایک میٹنگ کی صدارت کی ۔اس میٹنگ میں ادویات ، آکسیجن ، وینٹیلیٹروں اور ٹیکہ کاری سے متعلق مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔Wearing masks, social distancing and hand sanitization only way to defeat Coronavirus: PM Modi
July 27th, 05:00 pm
PM Modi launched ‘high-throughput’ coronavirus testing facilities in three major cities – Noida, Mumbai and Kolkata via video-conferencing on Monday. In his remarks, PM Modi shed light on India's fight against COVID-19. He highlighted how, within a few months, India went on to become world's second largest PPE kits manufacturer from zero.PM launches High Throughput COVID testing facilities at Kolkata, Mumbai and Noida
July 27th, 04:54 pm
PM Modi launched ‘high-throughput’ coronavirus testing facilities in three major cities – Noida, Mumbai and Kolkata via video-conferencing on Monday. In his remarks, PM Modi shed light on India's fight against COVID-19. He highlighted how, within a few months, India went on to become world's second largest PPE kits manufacturer from zero.50,000 Made in India Ventilators under PM CARES Fund to fight COVID-19
June 23rd, 11:36 am
PM CARES Fund Trust has allocated Rs. 2000 crore for supply of 50000 ‘Made-in-India’ ventilators to government run COVID hospitals in all States/UTs.