سابق نائب صدر جمہوریہ جناب ایم وینکیا نائیڈو کی زندگی پر مبنی کتابوں کے اجراء کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
June 30th, 12:05 pm
تقریب میں موجود اور آج کی تقریب کا مرکز ہمارے سینئر ساتھی جناب وینکیا نائیڈو گارو، ان کے خاندان کے افراد، مختلف ریاستوں کے گورنر صاحبان، مختلف ریاستوں کے وزراء، دیگر سبھی معززین، خواتین اور حضرات ۔وزیر اعظم نے سابق نائب صدر جمہوریہ جناب ایم وینکیا نائیڈو کی حیات اور سفر پر تین کتابوں کا اجراء کیا
June 30th, 12:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے بھارت کے سابق نائب صدر جناب ایم وینکیا نائیڈو کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر ان کی زندگی اور سفر پر تین کتابوں کا اجرا ء کیا۔وزیر اعظم نے سابق نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو سے ملاقات کی
June 25th, 04:16 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سابق نائب صدر جناب ایم وینکیا نائیڈو سے ملاقات کی۔کریم نگر تلنگانہ کے تعلیم یافتہ کسان نے کاشتکاری کے لیے ایک جامع نقطہ نظر کے ذریعے اپنی آمدنی کو دوگنا
January 18th, 03:54 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وکست بھارت سنکلپ یاترا کے استفادہ کنندگان سے بات چیت کی۔ ملک بھر سے وکست بھارت سنکلپ یاترا کے ہزاروں استفادہ کنندگان اس پروگرام میں شامل ہوئے۔ اس پروگرام میں مرکزی وزراء، ارکان پارلیمنٹ، ارکان اسمبلی اور مقامی سطح کے نمائندے بھی شامل ہوئے۔وزیراعظم نے سالگرہ کی مبارکباد دینے پر صدرجمہوریہ ، نائب صدرجمہوریہ اور دیگر عالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا
September 17th, 10:26 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سالگرہ کی نیک خواہشات کے لیے صدرجمہوریہ ، نائب صدرجمہوریہ، سابق صدر جمہوریہ اور دیگر عالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا ہے۔وزیر اعظم نے سابق نائب صدر جمہوریہ جناب ایم وینکیا نائیڈو کی میزبانی میں منعقدہ اوگادی کی تقریبات میں شرکت کی
March 20th, 06:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق نائب صدر جناب ایم وینکیا نائیڈو کی میزبانی میں منعقد کی جانے والی اوگادی کی تقریبات میں شرکت کی۔وزیراعظم نے دیوالی کے موقع پر صدرجمہوریہ ، نائب صدر جمہوریہ ، جناب راج ناتھ کووند اور جناب وینکیا نائیڈو سے ملاقات کی
October 24th, 09:17 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے صدرجمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو ، نائب صدرجمہوریہ جناب جگدیپ دھنکڑ، جناب رام ناتھ کووند اور جناب وینکیا نائیڈو سے ملاقات کرکے انہیں دیوالی کی مبارکباد دی۔Venkaiah ji’s quality of always staying active will keep him connected to public life for a long time to come: PM
August 08th, 07:07 pm
PM Modi attended a farewell function for the Vice President Shri M. Venkaiah Naidu at GMC Balayogi Auditorium. Speaking on the occasion, the Prime Minister pointed out the quality of Shri Venkaiah Naidu of always staying active and engaged, a quality that will always keep him connected with the activities of public life.PM attends farewell function of Vice President Shri M. Venkaiah Naidu at Balayogi Auditorium
August 08th, 07:06 pm
PM Modi attended a farewell function for the Vice President Shri M. Venkaiah Naidu at GMC Balayogi Auditorium. Speaking on the occasion, the Prime Minister pointed out the quality of Shri Venkaiah Naidu of always staying active and engaged, a quality that will always keep him connected with the activities of public life.راجیہ سبھا میں نائب صدر جناب ایم وینکیا نائیڈو کی وداعی کے دوران وزیراعظم کے خطاب کا متن
August 08th, 01:26 pm
ایوان کے صدراور ملک کے نائب صدر محترم جناب وینکیا نائیڈو جی کو ان کی میعادکے اختتا مپر پر انہیں شکریہ ادا کرنے کے لئے حاضر ہوئے ہیں۔ یہ اس ایوان کے لئے بہت ہی جذباتی لمحہ ہے ۔ ایوان کے کتنے ہی تاریخی لمحے آپ کی معزز شخصیت سے جڑے ہوئے ہیں ، پھر بھی بہت مرتبہ آپ کہتے رہے ہیں ‘‘ آئی ہیو ریٹائرڈ فرا م پالیٹکس بٹ ناٹ ٹائرڈ فرام پبلک لائف ’’ اور اس لئے اس ایوان کی قیادت کرنے کی آپ کی ذمہ داری بھلے ہی پوری ہورہی ہو لیکن آپ کے تجربات کا فائدہ مستقبل میں طویل عرصے تک ملک کو ملتا رہے گا۔ ہم جیسے بہت سے عوامی زندگی کے کارکنوں کو بھی ملتا رہے گا۔PM bids farewell to Vice President Shri M. Venkaiah Naidu in Rajya Sabha
August 08th, 01:08 pm
PM Modi participated in the farewell to Vice President M. Venkaiah Naidu in Rajya Sabha today. The PM remembered many moments that were marked by the wisdom and wit of Shri Naidu. He recalled the Vice President’s continuous encouragement to the youth of the country in all the roles he undertook in public life.وزیراعظم نے پارلیمنٹ میں صدر جمہوریہ جناب رام ناتھ کووند کے اعزاز میں منعقد الوداعی پروگرام میں شرکت کی
July 23rd, 10:16 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج پارلیمنٹ میں صدر جمہوریہ جناب رام ناتھ کووند کےلئے الوداری تقریب میں شرکت کی۔وزیر اعظم نے صدر کووند کے اعزاز میں عشائیہ دیا
July 22nd, 11:22 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔سنسد ٹی وی کے مشترکہ آغاز کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
September 15th, 06:32 pm
پروگرام میں ہمارے ساتھ موجود راجیہ سبھا کے معزز صدرو اسپیکر اور ملک کے نائب صدر جمہوریہ جناب ایم وینکیا نائیڈو جی، لوک سبھا کے معزز اسپیکر اوم برلا جی، راجیہ سبھا کے معزز ڈپٹی اسپیکر جناب ہری ونش جی،لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں حز ب اختلاف کے سینیئررہنما، یہاں موجود دیگر سرکردہ شخصیات، خواتین و حضرات!نائب صدر جمہوریہ ، وزیراعظم اور لوک سبھا کے اسپیکر نے مشترکہ طور پر سنسد ٹی وی کا آغاز کیا
September 15th, 06:24 pm
نئی دہلی، 15 ستمبر 2021، نائب صدر جمہوریہ اور راجیہ سبھا کے چیئرمین جناب ایم وینکیا نائیڈو، وزیراعظم جناب نریندر مودی اور لوک سبھا کے اسپیکر جناب اوم برلا نے آج بین الاقوامی یوم جمہوریت کےموقع پر مشترکہ طور پر سنسد ٹی وی کا آغاز کیا۔نائب صدر جمہوریہ ، وزیراعظم اور لوک سبھا کے اسپیکر مشترکہ طور پر ، 15ستمبر کو سنسد ٹی وی کا آغازکریں گے
September 14th, 03:18 pm
نئی دہلی 14 ستمبر2021: نائب صدر جمہوریہ ہند اور راجیہ سبھا کے صدر نشیں جناب وینکیا نائیڈو ، وزیراعظم جناب نریندر مودی اور لوک سبھا کے اسپیکر جناب اوم برلا 15 ستمبر 2021 کو شام 6 بجے پارلیمنٹ ہاؤس انیکسی کے مین کمیٹی روم میں ،مشترکہ طور پر سنسد ٹی وی کا افتتاح کریں گے۔ افتتاح کی یہ تاریخ ،جمہوریت کے بین الاقوامی دن کے موقع پر ہے۔وینکیا نائیڈو جی کو جب بھی ذمہ داری سونپی جاتی ہے ، وہ ہمیشہ بصیرت پر مبنی قیادت پیش کرتے ہیں: وزیر اعظم مودی
September 02nd, 06:55 pm
نئیدہلی،04ستمبر۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے نائب صدر جمہوریہ ہند کے منصب پر جناب ایم وینکیا نائیڈو کی مدت کار کا ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر ایک تصنیف کے اجرا کے موقع پر جو تقریر کی تھی ،اس کا متن حسب ذیل ہے :وزیر اعظم نے نائب صدر جمہوریہ جناب وینکیا نائیڈو کی مدت کار کا ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر ایک کتاب کے اجراء کی تقریب سے خطاب کیا
September 02nd, 12:10 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نائب صدر جمہوریہ جناب وینکیا نائیڈو کی مدت کار کا ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر’’مووِنگ آن، مووِنگ فارورڈ – اے ائیر اِن آفس‘‘ نامی کتاب کا اجراء کیا۔ انہوں نے کتاب کی پہلی کاپی نائب صدر جمہوریہ ہند کو بھی پیش کی۔Social Media Corner 11 August 2017
August 11th, 07:46 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!PM’s remarks during the welcome of Vice President M. Venkaiah Naidu, in the Rajya Sabha
August 11th, 11:02 am
Recalling his long association with Shri Venkaiah Naidu, PM Modi said, Shri Naidu is always sensitive to the requirements of the rural areas, the poor and the farmers, and his inputs on these issues have been of immense value.