’سبز نمو‘ سے متعلق بجٹ کے بعدکے ویبینار میں وزیر اعظم نریندر مودی کے خطاب کا متن
February 23rd, 10:22 am
ہندوستان میں 2014 سے اب تک جتنے بھی بجٹ آئے ہیں وہ ایک طریقہ کار پر مبنی رہے ہیں ۔طریقہ کار یہ ہے کہ ہماری حکومت کا ہر بجٹ موجودہ چیلنجز کے حل کے ساتھ ہی نئے دور کی اصلاحات کو آگے بڑھاتا رہا ہے۔ سبز توانائی اور توانائی کی منتقلی کے لیے ہندوستان کی حکمت عملی کے تین اہم ستون رہے ہیں۔ پہلا قابل تجدید توانائی کی پیداوار میں اضافہ ،دوسرا ہماری معیشت میں فوسل فیول کے استعمال کو کم کرنااور تیسرا ملک کے اندر گیس پر مبنی معیشت کی طرف تیز رفتاری سے آگے بڑھنا۔اس حکمت عملی کے تحت ایتھنول کی ملاوٹ ہو، پی ایم-کسم اسکیم، سولر مینوفیکچرنگ کے لیے ترغیب دینا ہو، روف ٹاپ سولر اسکیم ہو، کوئلہ گیسی فیکیشن ہو، بیٹری اسٹوریج ہو، گذشتہ سالوں کے بجٹ میں بہت سے اہم اعلانات ہوئے ہیں ۔ اس سال کے بجٹ میں بھی صنعت کے لیے گرین کریڈٹس ہیں، پھر کسانوں کے لیے پی ایم پرنم اسکیم ہے۔ اس میں گاؤوں کے لیے گوبردھن یوجنا اور شہری علاقوں کے لیے گاڑیوں کی اسکریپنگ پالیسی یعنی بے مصرف گاڑیوں کو ختم کرنے کی پالیسی ہے۔ اس میں گرین ہائیڈروجن پر زور دیا گیا ہےتو ویٹ لینڈ کنزرویشن یعنی دلدل والی زمین کے تحفظ پر بھی اتنا ہی فوکس ہے ۔سبز نمو کو لیکر اس سال کے بجٹ میں جو تجویز کی گئی ہیں وہ ایک طرح سے ہماری آگے کی نسل کے روشن مستقبل کا سنگ بنیاد ہیں۔وزیر اعظم نے آلودگی سے پاک سبز نمو سے متعلق بجٹ کے بعد ویبینار سے خطاب کیا
February 23rd, 10:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سبز نمو سے متعلق بجٹ کے بعد ایک ویبینار سے خطاب کیا یہ بجٹ کے بعد بارہ ویبینار س کے سلسلے کا پہلا ویبینار ہے ۔اس کا اہتمام حکومت کی جانب سے کیا گیا تھا تاکہ مرکزی بجٹ 2023 میں اعلان کردہ اقدامات کو موثر طور پر نافذ کرنے کے لئے خیالات اور تجاویز حاصل کی جاسکیں۔Bhavnagar is emerging as a shining example of port-led development: PM Modi
September 29th, 02:32 pm
PM Modi inaugurated and laid the foundation stone of projects worth over ₹5200 crores in Bhavnagar. The Prime Minister remarked that in the last two decades, the government has made sincere efforts to make Gujarat's coastline the gateway to India's prosperity. “We have developed many ports in Gujarat, modernized many ports”, the PM added.PM Modi lays foundation stone & dedicates development projects in Bhavnagar, Gujarat
September 29th, 02:31 pm
PM Modi inaugurated and laid the foundation stone of projects worth over ₹5200 crores in Bhavnagar. The Prime Minister remarked that in the last two decades, the government has made sincere efforts to make Gujarat's coastline the gateway to India's prosperity. “We have developed many ports in Gujarat, modernized many ports”, the PM added.پندرہ اگست 2021کو75 ویں یومِ آزادی کے موقع پر، لال قلعہ کی فصیل سے وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریر کی نمایاں جھلکیاں
August 15th, 03:02 pm
۔ آزادی کا امرت مہوتسو، 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر آپ سب کو اور دنیا بھر میں بھارت سے محبت کرنے والے جمہوریت سے محبت کرنے والے سبھی کو بہت بہت نیک خواہشات۔پندرہ اگست 2021 کو، 75ویں یوم آزادی کے موقع پر، لال قلعہ کی فصیل سے وزیراعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کا متن
August 15th, 07:38 am
میرے پیارے ہم وطنو! آزادی کا امرت مہوتسو! 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر آپ سبھی کو اور دنیا بھر میں بھارت سے محبت کرنے والے، جمہوریت سے محبت کرنے والے سبھی کو بہت بہت نیک خواہشات۔بھارت نے 75واں یوم آزادی منایا
August 15th, 07:37 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ملک کے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ سے قوم سے خطاب کیا۔ تقریر کے دوران، وزیر اعظم مودی نے اپنی حکومت کی حصولیابیوں کا ذکر کیا اور مستقبل کے منصوبوں کا خاکہ پیش کیا۔ انہوں نے اپنے مشہور نعرے ’’سب کا ساتھ، سب کا وِکاس اور سب کا وشواس‘‘ میں ’’سب کا پریاس‘‘ کو بھی شامل کیا۔گجرات میں سرمایہ کاروں کے اجلاس سے وزیراعظم کے خطاب کا متن
August 13th, 11:01 am
مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی جناب نتن گڈکری جی، گجرات کے وزیراعلیٰ جناب وجے روپانی جی، آٹو انڈسٹری سے جڑے سبھی اسٹیک ہولڈرز، سبھی او ای ایم ایسوسی ایشنز، میٹل اور اسکریپنگ انڈسٹری کے سبھی ممبرز، خواتین اور حضرات !وزیراعظم نے گجرات میں سرمایہ کاروں کے اجلاس سے خطاب کیا
August 13th, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے گجرات میں سرمایہ کاروں کے اجلاس سے خطاب کیا۔ سمٹ کا انعقاد رضاکارانہ طور پر وہیکل فلیٹ ماڈرنائزیشن پروگرام یا وہیکل اسکریپنگ پالیسی کے تحت گاڑیوں کے اسکریپنگ انفراسٹرکچر کے قیام کے لیے سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے مدعو کیا جا رہا ہے۔ یہ ایک مربوط کریپنگ ہب کی ترقی کے لیے النگ میں جہاز توڑنے والی صنعت کی طرف سے پیش کردہ دیگر امور پر بھی توجہ مرکوز کرے گا، اس موقع پر مرکزی وزیربرائے سڑک ٹرانسپورٹ اور قومی شاہراہ نیز وزیر اعلیٰ گجرات بھی موجود تھے۔آج وہیکل سکریپج پالیسی کاآغازہواجو کہ ہندوستان کے ترقیاتی سفر میں ایک اہم سنگ میل ہے: وزیر اعظم
August 13th, 10:22 am
وزیر اعظم، جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ آج کے دن سے وہیکل سکریپج پالیسی کا آغازہو رہا ہے اور یہ ہندوستان کے ترقیاتی سفر میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہونے والا ہے۔وزیر اعظم 13 اگست کو گجرات میں سرمایہ کار سربراہ اجلاس سے خطاب کریں گے
August 11th, 09:35 pm
اس سربراہ اجلاس کا انعقاد سڑک نقل و حمل اور شاہراہوں کی وزارت نیز حکومت گجرات کے ذریعے کیا جارہا ہے۔ یہ سربراہ اجلاس گجرات کے گاندھی نگر میں ہوگا اور اس میں ممکنہ سرمایہ کاروں، صنعت کے ماہرین اور متعلقہ مرکزی و ریاستی حکومت کی وزارتوں کی شرکت ہوگی۔