وزیر اعظم نے جوناس میسیٹی اور ان کی ٹیم سے ملاقات کی،پی ایم نے ویدانت اور گیتا کے تئیں ان کے جذبے کی تعریف کی
November 20th, 07:54 am
ویدانت اور گیتا سے متعلق جوناس میسیٹی کے جذبے کی تعریف کرتے ہوئے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کہا کہ یہ قابل ستائش ہے کہ ہندوستانی ثقافت پوری دنیا میں اپنی چھاپ چھوڑ رہی ہے۔ وزیر اعظم نے سنسکرت میں رامائن کی پرفارمنس دیکھنے کے بعد جوناس میسیٹی اور ان کی ٹیم سے ملاقات کی۔’پربدھ بھارت‘ کی 125ویں سال گرہ تقریبات سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 31st, 03:01 pm
نئی دہلی، 31 /جنوری 2021 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سوامی وویکانند کے ذریعے شروع کی گئی رام کرشن روایات کے ماہانہ رسالہ ’پربدھ بھارت‘ کی 125ویں سال گرہ تقریبات سے خطاب کیا۔وزیر اعظم نے ’پربدھ بھارت‘ کی 125ویں سال گرہ تقریبات سے خطاب کیا
January 31st, 03:00 pm
نئی دہلی، 31 /جنوری 2021 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سوامی وویکانند کے ذریعے شروع کی گئی رام کرشن روایات کے ماہانہ رسالہ ’پربدھ بھارت‘ کی 125ویں سال گرہ تقریبات سے خطاب کیا۔PM's interaction with global oil and gas CEOs and experts
October 09th, 02:26 pm
PM held interaction with oil and gas CEOs from across the world. Flagging the potential of biomass energy, he stressed on the need to develop energy infrastructure and access to energy in Eastern India. He said that as India moved towards a cleaner and more fuel-efficient economy, its benefits must also expand horizontally to all sections of the society, and in particular to the poorest.