مشہور ریاضی داں ڈاکٹر وششٹ نارائن سنگھ کے انتقال پر وزیر اعظم کی تعزیت

November 14th, 05:05 pm

نئی دلّی، 14 نومبر /وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مشہور ریاضی داں ڈاکٹر وششٹ نارائن سنگھ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔