بین الاقوامی ابھیدھم دیوس کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

October 17th, 10:05 am

وزیر ثقافت جناب گجیندر سنگھ شیخاوت جی، اقلیتی امور کے وزیر جناب کرن رجیجو جی، بھنتے بھدنت راہل بودھی مہاتھیرو جی، قابل احترام چانگچپ چھودین جی، مہاسنگھ کے تمام معزز اراکین، معززین، سفارتی برادری کے اراکین، بدھ مت کے اسکالرز، دھّم کے پیروکار، خواتین و حضرات۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بین الاقوامی ابھیدھم دیوس منانے اور پالی کو کلاسیکی زبان کے طور پر تسلیم کرنے کی تقریب سے خطاب کیا

October 17th, 10:00 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے وگیان بھون میں بین الاقوامی ابھیدھم دیوس منانے اور پالی کو کلاسیکی زبان کے طور پر تسلیم کرنے کی تقریب سے خطاب کیا۔ ابھیدھم دیوس ، ابھیدھم کی تعلیم کے بعد آسمانی دائرے سے بھگوان بدھ کے نزول کی یاد مناتا ہے۔ پالی کو ایک کلاسیکی زبان کے طور پر حال ہی میں تسلیم کرنے سے اس سال کے ابھیدھم دیوس کی تقریبات کی اہمیت میں اضافہ ہوا ہے، کیونکہ ابھیدھم پر بھگوان بدھ کی تعلیمات اصل میں پالی زبان میں دستیاب ہیں۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے والمیکی جینتی پر لوگوں کو مبارکباد دی

October 17th, 09:18 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج والمیکی جینتی کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے والمیکی جینتی پر مبارکباد پیش کی

October 28th, 10:27 am

وزیر اعظم نے کہا کہ سماجی مساوات اور خیر سگالی کے بارے میں مہارشی والمیکی کے خیالات آج بھی سماج کی رہنمائی کر رہے ہیں۔ جناب مودی نے کہا کہ وہ اپنے پیغامات کے ذریعہ ہماری تہذیب اور ثقافت کا ایک انمول ورثہ بنے رہیں گے۔

وزیراعظم نے والمیکی جینتی پر عوام کو مبارکباد دیی

October 09th, 12:17 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے والمیکی جینتی پر قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعظم نے مہارشی والمیکی سے متعلق اپنے خیالات کایک ویڈیو بھی شیئر کیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے والمیکی جینتی پر مہارشی والمیکی کو خراج عقیدت پیش کیا

October 20th, 09:19 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے والمیکی جینتی کے موقع پر مہارشی والمیکی کو خراج عقیدت پیش کیا۔

کیواڈیا، گجرات میں راشٹریہ ایکتا دیوس پریڈ کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن

October 31st, 11:01 am

آج سردار سروور سے سابرمتی ریور فرنٹ تک سی۔ پلین خدمات کا بھی افتتاح ہونے جارہا ہے۔ یہ ملک کی پہلی اور اپنے آپ میں انوکھی سی۔ پلین خدمات ہے۔ سردار صاحب کے درشن کے لئے، اسٹیچو آف یونٹی کو دیکھنے کیلئے ہم وطنوں کو اب سی۔ پلین سروس کا بھی متبادل حاصل ہوگا۔ یہ ساری کوشش اس علاقے میں سیاحت کو بھی بہت زیادہ بڑھانے والی ہے۔ اس سے یہاں کے لوگوں کو، میرے آدیواسی بھائی بہنوں کو روزگار کے بھی نئے مواقع مل رہے ہیں۔ ان حصولیابیوں کیلئے بھی میں گجرات سرکار کو، گجرات کے سبھی شہریوں کو اور سبھی 130 کروڑ ہم وطنوں کو مبارکباد دیتا ہوں۔

Prime Minister participates in the Ekta Diwas Celebrations at Kevadia, Gujarat

October 31st, 11:00 am

PM Narendra Modi took part in the Rashtriya Ekta Diwas celebrations at Gujarat's Kevadia and flagged off the parade from the Statue of Unity. Speaking at the event, PM Modi said 130 crore Indians have honoured Corona Warriors in their fight against the coronavirus and added that the country has proved its collective potential during the pandemic in an unprecedented way

PM greets people on Valmiki Jayanti

October 31st, 09:59 am

The Prime Minister, Shri Narendra Modi has greeted the people on the occasion of Valmiki Jayanti.

من کی بات 2.0 کی 17 ویں قسط میں وزیراعظم کے خطاب کا متن (25 اکتوبر 2020)

October 25th, 11:00 am

ساتھیو، تہواروں کی اس خوشی اور امنگ کے درمیان میں لاک ڈاؤن کے وقت کو بھی یاد کرنا چاہیے۔ لاک ڈاؤن میں ہم نے معاشرے کے ان ساتھیوں کو اور قریب سے جانا ہے، جن کے بغیر ہماری زندگی بہت ہی مشکل ہوجاتی۔ صفائی ملازمین، گھر میں کام کرنے والے بھائی بہن ، مقامی سبزی والے، دودھ والے، سکیورٹی گارڈ، ان سب کا ہماری زندگی میں کیا رول ہے، ہم نے اب اچھی طرح محسوس کیا ہے۔ مشکل وقت میں یہ آپ کے ساتھ تھے، ہم سب کے ساتھ تھے۔ اب اپنے تہواروں میں، اپنی خوشیوں میں بھی، ہمیں ان کو ساتھ رکھنا ہے۔ میرا اصرار ہے کہ جس طرح بھی ممکن ہو، انہیں اپنی خوشیوں میں شامل ضرور کیجئے۔ خاندان کے رکن کی طرح شامل کیجئے، پھر آپ دیکھیں گے کہ آپ کی خوشیوں میں کتنا زیادہ اضافہ ہو جاتا ہے۔

’’میں نہیں ہم‘‘ پورٹل اور ایپ کے لانچ کے موقع پر آئی ٹی اور الیکٹرانک مینوفیکچرنگ پیشہ وران کے ساتھ وزیراعظم کی بات چیت

October 24th, 03:15 pm

نئی دہلی،24؍اکتوبر،وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں ’’میں نہیں ہم‘‘ پورٹل اور ایپ کی شروعات کی۔ یہ پورٹل جو ’’سیلف 4 سوسائٹی‘‘ کے مرکزی خیال پر کام کرتا ہے۔ وہ آئی ٹی پیشہ وروں اور اداروں کو سماجی کاز کے تئیں اور سماج کی خدمات کے تئیں کوششوں کے لئے انہیں ایک پلیٹ فارم پر لانے کے قابل بنائے گا۔ ایسا کرتے ہوئے پورٹل سے سماج کے کمزور طبقات کی خدمات کے تئیں عظیم اشتراک میں خصوصاً ٹیکنالوجی کے فوائد سے طاقت حاصل کرکے محرک کے طور پر مدد کرنے کی امید ہے۔اس سے اس موضوع سے دلچسپی رکھنے والے افراد کو ، جنہیں سماج کے مفاد میں کام کرنے کی ترغیب ملتی ہے ،ان کی وسیع پیمانے پر شرکت متوقع ہے۔

‘‘میں نہیں، ہم’’ پورٹل اور ایپ کے لانچ اور سیلف 4 سوسائٹی سے متعلق آئی ٹی پیشہ واران سے گفت و شنید کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن

October 24th, 03:15 pm

نئی دہلی، 24 اکتوبر، کابینہ کے میرے تمام رفقاء، بھارت کی صنعتی زندگی کو رفتار عطا کرنے والے، آئی ٹی پیشے کو تقویت دینے والے تمام تر تجربہ کار حضرات اور آئی ٹی کے شعبے سے وابستہ ہماری نوجوان پیڑھی، گاؤوں میں سی ایس سی کے مرکز میں بیٹھے ہوئے بہت سی امیدوں کے ساتھ اپنے خوابوں کو جمع کرکے زندگی گزاررہے ہمارے اسکول، کالج کے طلبا، آئی آئی ٹی سمیت متعدد اداروں کے طلباء، میرے لئے مسرت کی بات ہے کہ جو مجھے سب سے پسندیدہ کام ہے، ایسے موقع پر آج آپ کے درمیان آنے کا موقع ملاہے۔

وزیر اعظم مودی نے والمیکی جینتی کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے

October 24th, 08:51 am

وزیر اعظم نریندر مودی نے والمیکی جینتی کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔ ’’مہارشی والمیکی جینتی کی سبھی اہل وطن کو بہت بہت نیک تمنائیں۔ والمیکی کے یوم پیدائش کے موقع پر مبارکباد۔‘‘ وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ہم بھگوان والمیکی کے عظیم نظریات خصوصاً ہم آہنگی، مساوات اور سماجی انصاف پر ان کے اصرار کو یاد کرتے ہیں۔

PM greets the people on Valmiki Jayanti

October 05th, 11:10 am

The Prime Minister, Shri Narendra Modi has greeted the people on Valmiki Jayanti.

Social Media Corner 16th October

October 16th, 11:07 am

Your daily does of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!

PM remembers noble ideals and thoughts of Maharshi Valmiki, on Valmiki Jayanti

October 16th, 11:03 am

The Prime Minister, Shri Narendra Modi has remembered noble ideals and thoughts of Maharshi Valmiki, on Valmiki Jayanti. Remembering the noble ideals and pure thoughts of Maharshi Valmiki on Valmiki Jayanti. His impact on our society is phenomenal, the Prime Minister said.

PM Modi greets the nation on Valmiki Jayanti

October 27th, 11:43 am