بین الاقوامی ابھیدھم دیوس کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 17th, 10:05 am
وزیر ثقافت جناب گجیندر سنگھ شیخاوت جی، اقلیتی امور کے وزیر جناب کرن رجیجو جی، بھنتے بھدنت راہل بودھی مہاتھیرو جی، قابل احترام چانگچپ چھودین جی، مہاسنگھ کے تمام معزز اراکین، معززین، سفارتی برادری کے اراکین، بدھ مت کے اسکالرز، دھّم کے پیروکار، خواتین و حضرات۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بین الاقوامی ابھیدھم دیوس منانے اور پالی کو کلاسیکی زبان کے طور پر تسلیم کرنے کی تقریب سے خطاب کیا
October 17th, 10:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے وگیان بھون میں بین الاقوامی ابھیدھم دیوس منانے اور پالی کو کلاسیکی زبان کے طور پر تسلیم کرنے کی تقریب سے خطاب کیا۔ ابھیدھم دیوس ، ابھیدھم کی تعلیم کے بعد آسمانی دائرے سے بھگوان بدھ کے نزول کی یاد مناتا ہے۔ پالی کو ایک کلاسیکی زبان کے طور پر حال ہی میں تسلیم کرنے سے اس سال کے ابھیدھم دیوس کی تقریبات کی اہمیت میں اضافہ ہوا ہے، کیونکہ ابھیدھم پر بھگوان بدھ کی تعلیمات اصل میں پالی زبان میں دستیاب ہیں۔وزیر اعظم 30 سے 31 اکتوبر تک گجرات کا دورہ کریں گے
October 29th, 02:20 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 30 سے 31 اکتوبر تک گجرات کا دورہ کریں گے۔ 30 اکتوبر کو، صبح تقریباً ساڑھے 10 بجے، وہ امباجی مندر میں پوجا اور درشن کریں گے۔ بعد ازاں دوپہر تقریباً 12 بجے ، کھیرالو، مہسانا میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے ، قوم کے نام وقف کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ 31 اکتوبر کو صبح تقریباً 8 بجے، وہ کیوڑیا جائیں گے جہاں وہ اسٹیچو آف یونٹی پر گلہائے عقیدت نذر کریں گے، اس کے بعد راشٹریہ ایکتا دیوس تقریبات میں شرکت کریں گے۔ وہ مختلف پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور افتتاح بھی کریں گے۔ بعد ازاں، صبح تقریباً 11:15 بجے، وہ آرمبھ 5.0 کے تحت 98ویں کامن فاؤنڈیشن کورس کے زیر تربیت افسران سے خطاب کریں گے۔گجرات میں متعدد پروجیکٹوں کے افتتاح اور انھیں قوم کے نام وقف کرنے کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
July 16th, 04:05 pm
کابینہ کے میرے ساتھی اور گاندھی نگر کے رکن پارلیمنٹ جناب امت شاہ جی، ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو جی، گجرات کے وزیر اعلیٰ وجے روپانی جی، نائب وزیر اعلیٰ نتن بھائی، ریلوے کی مرکزی وزیر مملکت محترمہ درشنا زردوش جی، حکومت گجرات کے دیگر وزراء، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی اور گجرات ریاستی بی جے پی کے صدر جناب سی آر پاٹل جی، دیگر اراکین پارلیمنٹ، اراکین اسمبلی اور میرے عزیز بھائیو اور بہنو، آپ سب کو نمسکار۔وزیر اعظم نے گجرات میں متعدد پروجیکٹوں کا افتتاح اور انہیں قوم کے نام وقف کیا
July 16th, 04:04 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعے گجرات میں ریلوے کے متعدد کلیدی پروجیکٹوں کا افتتاح اور انہیں قوم کے نام وقف کیا۔ اس پروگرام کے دوران انہوں نے گجرات سائنس سٹی میں ایکواٹکس اور روبوٹکس گیلری، اور نیچر پارک کا بھی افتتاح کیا۔ انہوں نے دو نئی ریل گاڑیوں کو بھی جھنڈی دکھائی، یعنی گاندھی نگر کیپٹل – وارانسی سپر فاسٹ ایکسپریس اور گاندھی نگر کیپٹل اور واریٹھا کے درمیان ایم ای ایم یو سروس ریل گاڑیاں۔وزیر اعظم 16 جولائی کو گجرات میں متعدد پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور انھیں قوم کے نام وقف کریں گے وزیر اعظم گجرات سائنس سٹی میں ایکوئیٹکس اینڈ روبوٹکس گیلری اور نیچر پارک کا بھی افتتاح کریں گے
July 14th, 06:45 pm
نئی دہلی، 14/جولائی 2020 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی 16 جولائی 2021 کو ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ گجرات میں ریلوے کے متعدد اہم پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور متعدد پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کریں گے۔ جناب مودی تقریب کے دوران گجرات سائنس سٹی میں ایکوئیٹکس اینڈ روبوٹکس گیلری اور نیچر پارک کا بھی افتتاح کریں گے۔Social Media Corner for 8 October 2017
October 08th, 07:18 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!With Intensified Mission Indradhanush, we want to ensure better and healthy future for children: PM Modi
October 08th, 12:43 pm
Addressing a public meeting in his hometown, Shri Modi remarked, Coming back to one's home town and receiving such a warm welcome is special. Whatever I am today is due to the values I have learnt on this soil, among you all in Vadnagar.PM inaugurates Medical College, launches Mission Intensified Indradhanush at Vadnagar, Gujarat
October 08th, 12:41 pm
Addressing a public meeting in his hometown, Shri Modi remarked, Coming back to one's home town and receiving such a warm welcome is special. Whatever I am today is due to the values I have learnt on this soil, among you all in Vadnagar.PM Modi receives grand welcome in Vadnagar and offers prayers at Hatkeshwar Temple
October 08th, 12:06 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi received a rousing reception in Vadnagar as he embarked on a roadshow in his hometown. Every nook and every corner of the town was choc-a-bloc with people to receive him.PM to visit Gujarat on 7th and 8th October, 2017
October 06th, 05:16 pm
PM Modi will be visiting Gujarat from October 7-8. During his visit, the Prime Minister will lay foundation stone for several development projects. Shri Modi will also inaugurate Pradhan Mantri Gramin Digital Saksharta Abhiyan that is aimed at imparting digital literacy to citizens in rural areas.PM Modi dedicates water supply schemes in Modasa, Gujarat
June 30th, 12:10 pm
PM Narendra Modi dedicated water supply schemes in Modasa, Gujarat. While addressing a gathering, the PM said, “We have ensured that farmers across Gujarat get water through our various irrigation schemes.” he also spoke about Fasal Bima Yojana and e-NAM.