دہرہ دون سے دہلی کے لیے وندے بھارت ایکسپریس کو ہری جھنڈی دکھانے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
May 25th, 11:30 am
اتراکھنڈ کے گورنر محترم گرمیت سنگھ جی، اتراکھنڈ کے مقبول وزیر اعلیٰ محترم پشکر سنگھ دھامی، وزیر ریل اشونی ویشنو، حکومت اتراکھنڈ کے وزراء، مختلف ممبران پارلیمنٹ، ممبران اسمبلی، میئر، ضلع پریشد کے ممبران، دیگر حضرات، اور اتراکھنڈ کے میرے عزیز بھائیوں اور بہنوں، اتراکھنڈ کے سبھی لوگوں کو وندے بھارت ایکسپریس ٹرین کی بہت بہت مبارکباد۔وزیراعظم نے دہرہ دون سے دہلی تک کی وندے بھارت ایکسپریس کو، جھنڈی دکھا کر روانہ کیا
May 25th, 11:00 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے دہرہ دون سے دہلی تک آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ انہوں نے اُن ریل سیکشنوں کو بھی ملک کے نام وقف کیا، جن کی حال ہی میں بجلی کاری کی گئی۔ انہوں نے اترا کھنڈ کو ایسی ریاست قرار دیا، جہاں 100 فیصد ریل ریاستوں کی بجلی کاری کی جاچکی ہے۔People of Kerala are now seeing BJP as a new hope: PM Modi
September 01st, 04:31 pm
Prime Minister Narendra Modi today addressed a public meeting in Kochi, Kerala. PM Modi started his address by wishing the people of Kerala on the occasion of Onam, PM Modi said, “It is a matter of good fortune for me that I have come to Kerala on the special occasion of Onam. Wishing you all a very Happy Onam.”PM Modi addresses a public meeting in Kochi, Kerala
September 01st, 04:30 pm
Prime Minister Narendra Modi today addressed a public meeting in Kochi, Kerala. PM Modi started his address by wishing the people of Kerala on the occasion of Onam, PM Modi said, “It is a matter of good fortune for me that I have come to Kerala on the special occasion of Onam. Wishing you all a very Happy Onam.”فرید آباد، ہریانہ میں امرتا اسپتال کی افتتاحی تقریب سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
August 24th, 11:01 am
امرتا اسپتال کی شکل میں ہم سبھی کو آشیرواد دے رہیں ماں امرتانند مئی جی کو میں پرنام کرتا ہوں۔ سوامی امرتا سوروپ پوری جی، ہریانہ کے گورنر جناب بنڈارو دتاتریہ جی، وزیر اعلیٰ جناب منوہر لال کھٹر جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی کرشن پال جی، ہریانہ کے نائب وزیر اعلیٰ جناب دُشینت چوٹالہ جی، دیگر شخصیات، خواتین و حضرات،وزیراعظم نے فریدآباد میں جدید ترین سہولتوں کے حامل امرتا اسپتال کا افتتاح کیا
August 24th, 11:00 am
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج فریدآباد میں جدیدترین سہولتوں سے آراستہ امرتا اسپتال کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ہریانہ کے گورنر جناب بندارو دتاتریہ ، وزیراعلیٰ جناب منوہرلال کھٹّر، نائب وزیراعلیٰ ، جناب دشینت چوٹالہ ، مرکزی وزیر جناب شری کرشن پال گوجر ، اور سری ماتا امرتا نندامائی موجودتھیں ۔ہم مشترکہ طور پر ،ہند۔بنگلہ دیش دوستی کے قیام کے اپنے 50 سال مکمل ہونے کو یاد کررہے ہیں اور جشن منارہے ہیں:وزیر اعظم
December 06th, 11:48 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ ہم مشترکہ طور پر ،ہند۔بنگلہ دیش دوستی کے قیام کے اپنے 50 سال مکمل ہونے کو یاد کررہے ہیں اور جشن منارہے ہیں ۔سی آئی پی ای ٹی:انسٹی ٹیوٹ آف پیٹروکیمیکلز ٹیکنالوجی جے پور کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا بنیادی متن
September 30th, 11:01 am
آزادی کے اس امرت کال میں اعلیٰ سطح کی صلاحیت ، نہ صرف بھارت کی طاقت بڑھائے گی، بلکہ آتم نر بھر بھارت کے عہد کو پورا کرنے میں بھی بڑا رول ادا کرے گی۔سب سے تیزی سے فروغ پانے والی صنعتوں میں سے ایک پیٹرو- کیمیکلز انڈسٹری کے لئے اسکِلڈ مین پاور آج کی ضرورت ہے۔ راجستھان کا نیا انسٹی ٹیوٹ آف پیٹرو کیمیکل ٹیکنالوجی اس شعبے میں ہر سال سینکڑوں نوجوانوں کو نئے امکانات سے جوڑے گا۔پیٹرو کیمیکلز کا استعمال آج کل زراعت، ہیلتھ کیئر اور آٹو موبائل انڈسٹری سے لے کر زندگی کے متعدد حصوں میں بڑھ رہا ہے۔ اس لئے تربیت یافتہ نوجوانوں کے لئے آنے والے سالوں میں روزگار کے متعدد مواقع بننے والے ہیں۔وزیراعظم نے سی آئی پی ای ٹی: انسٹی ٹیوٹ آف پیٹرو کیمیکلز ٹیکنالوجی ، جے پورکا افتتاح کیا
September 30th, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے سی آئی پی ای ٹی: انسٹی ٹیوٹ آف پیٹرو کیمیکلز ٹیکنالوجی ، جے پور کا افتتاح کیا۔ انہوں نے راجستھان کے بانسواڑہ ، سیروہی ، ہنومان گڑھ اور دوسا اضلاع میں چار نئے میڈیکل کالجوں کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔ وزیر اعظم نے راجستھان کے عوام کو 4 نئے میڈیکل کالجوں اور سی آئی پی ای ٹی انسٹی ٹیوٹ کے لیے مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے بتایا کہ 2014 کے بعد مرکزی حکومت نے راجستھان کے لیے23 میڈیکل کالجوں کی منظوری دی ہے اورریاست میں7 میڈیکل کالجز پہلے سے ہی کام کررہے ہیں۔When India grows, the world grows, when India reforms, the world transforms: PM Modi
September 25th, 06:31 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed the 76th session of the United Nations General Assembly. In his remarks, PM Modi focused on global challenges posed by Covid-19 pandemic, terrorism and climate change. He highlighted the role played by India at the global stage in fighting the pandemic and invited the world to make vaccines in India.اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے وزیر اعظم مودی کا خطاب
September 25th, 06:30 pm
وزیر اعظم مودی نے اقوام متحدہ کی 76ویں جنرل اسمبلی سے خطاب کیا۔ اپنے تبصرے میں، وزیر اعظم مودی نے کووِڈ۔19 وبائی مرض ، دہشت گردی اور موسمیاتی تبدیلی کے نتیجے میں پیدا ہوئی عالمی چنوتیوں پر توجہ مرکوز کی۔ انہوں نے وبائی مرض سے نبرد آزمائی میں عالمی اسٹیج پر بھارت کے ذریعہ اداکیے گئے کردار کو اجاگر کیا اور دنیا کو بھارت میں ٹیکے تیار کرنے کے لئے مدعو کیا،پندرہ اگست 2021کو75 ویں یومِ آزادی کے موقع پر، لال قلعہ کی فصیل سے وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریر کی نمایاں جھلکیاں
August 15th, 03:02 pm
۔ آزادی کا امرت مہوتسو، 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر آپ سب کو اور دنیا بھر میں بھارت سے محبت کرنے والے جمہوریت سے محبت کرنے والے سبھی کو بہت بہت نیک خواہشات۔پندرہ اگست 2021 کو، 75ویں یوم آزادی کے موقع پر، لال قلعہ کی فصیل سے وزیراعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کا متن
August 15th, 07:38 am
میرے پیارے ہم وطنو! آزادی کا امرت مہوتسو! 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر آپ سبھی کو اور دنیا بھر میں بھارت سے محبت کرنے والے، جمہوریت سے محبت کرنے والے سبھی کو بہت بہت نیک خواہشات۔بھارت نے 75واں یوم آزادی منایا
August 15th, 07:37 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ملک کے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ سے قوم سے خطاب کیا۔ تقریر کے دوران، وزیر اعظم مودی نے اپنی حکومت کی حصولیابیوں کا ذکر کیا اور مستقبل کے منصوبوں کا خاکہ پیش کیا۔ انہوں نے اپنے مشہور نعرے ’’سب کا ساتھ، سب کا وِکاس اور سب کا وشواس‘‘ میں ’’سب کا پریاس‘‘ کو بھی شامل کیا۔اترپردیش میں پردھان منتری غریب کلیان انیہ یوجناکے مستفدین سے بات چیت کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا بنیادی متن
August 05th, 01:01 pm
آج آپ سب سے بات کرکے بہت اطمینان ہورہا ہے۔ اطمینان اس بات کا کہ دہلی سے اناج کا جو ایک ایک دانہ بھیجا گیا وہ ہر مستفدین کی تھالی تک پہنچ رہا ہے۔اطمینان اس بات کا کہ پہلے کی حکومتوں کی وقت میں اترپردیش میں غریب کے اناج کی جو لوٹ ہوجاتی تھی اس کے لئے اب وہ راستہ نہیں بچا ہے۔ اترپردیش میں جس طرح پردھان منتری غریب کلیان انیہ یوجنا کو لاگو کیا جارہا ہے، وہ نئے اترپردیش کی شناخت کو مزید مضبوط کرتی ہے۔مجھے آپ سے بات کرکے بہت اچھا لگا اور جس ہمت کے ساتھ آپ بول رہے تھے، جس اعتماد کے ساتھ بول رہے تھے۔اور سچائی آپ کے ہر لفظ میں سچائی نکلتی تھی۔اُس سے مجھے اتنا اطمینان ملا۔ آپ لوگوں کے لئے کام کرنے کےلئے میراحوصلہ آج بڑھ گیا ہے۔ چلیے آپ سے جتنی بھی بات کریں، وہ کم پڑ جائے گی۔آئیے اب پروگرام کی طرف چلتے ہیں۔وزیراعظم نے اترپردیش میں پردھان منتری غریب کلیان ان یوجنا کے مستفیدین سے بات چیت کی
August 05th, 01:00 pm
وزیراعظم جناب نریندرنے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ اترپردیش میں پردھان منتری غریب کلیان ان یوجنا کے مستفیدین سے بات چیت کی۔ اس موقع پر اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ بھی موجود تھے۔ای-روپی ڈجیٹل ادائیگی حل کے اجرا کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
August 02nd, 04:52 pm
اس اہم پروگرام میں ملک کے تمام گورنر، لیفٹیننٹ گورنر، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی، ریزرو بینک کے گورنر، ریاستوں کے چیف سکریٹری، مختلف انڈسٹری ایسوسی ایشنز سے وابستہ ساتھی، اسٹارٹ اپ، فن ٹیک کی دنیا سے جڑے میرے نوجوان دوست بینکوں کے سینیئر افسران اور میرے پیارے بھائیوں اور بہنوں،وزیراعظم نے ڈجیٹل ادائیگی کے طریق کارای-روپی کا آغاز کیا
August 02nd, 04:49 pm
نئی دہلی30؍اگست-2021 :وزیراعظم نریند ر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ ایک شخصی اور مقصد کے لئے وقف ڈجیٹل ادائیگی کے طریق کار ای –روپی کا آغاز کیا۔ای-روپی ڈجیٹل ادائیگی کے لئے نقد رقم کے استعمال کے بغیراور کسی کے بھی رابطے میں آئےبغیر استعمال کیا جانے والا ایک ذریعہ ہے۔کولیشن فار ڈیزاسٹر ریزیلینٹ انفراسٹرکچر (سی ڈی آر آئی) کی سالانہ کانفرنس کے تیسرے ایڈیشن سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 17th, 02:36 pm
PM Modi addressed the opening ceremony of International Conference on Disaster Resilient Infrastructure. PM Modi called for fostering a global ecosystem that supports innovation in all parts of the world, and its transfer to places that are most in need.وزیراعظم نے آفات کو برداشت کرنے والے بنیادی ڈھانچے سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کیا
March 17th, 02:30 pm
نئی دہلی، 17 مارچ 2021، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ آفات کو برداشت کرنے والے بنیادی ڈھانچے سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا۔ اس موقع پر فجی کے وزیراعظم ، اٹلی کے وزیراعظم اور برطانیہ کے وزیراعظم بھی موجود تھے۔ قومی حکومتوں کے شرکاء ، بین الاقوامی تنظیموں، تعلیمی اداروں اور نجی شعبے کے ماہرین نے بھی کانفرنس میں شرکت کی۔