وزیر اعظم نے جمہوریہ ازبکستان کے صدر سے ملاقات کی

December 01st, 09:36 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے یکم دسمبر 2023 کو دبئی میں سی او پی 28 سربراہ کانفرنس کے موقع پر جمہوریہ ازبکستان کے صدر، عزت مآب جناب شوکت مرزایوف سے ملاقات کی۔

ایس سی او 2022 کے سربراہی اجلاس میں وارانسی کو پہلے سیاحتی و ثقافتی دارالحکومت کے طور پر نامزد کیا گیا

September 16th, 11:50 pm

1. ازبکستان کے شہر سمرقندمیں 16 ستمبر 2022 کو شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہان مملکت کی کونسل کے 22ویں اجلاس میں وارانسی شہر کو 2022-2023 کی مدت کے لیے پہلی مرتبہ سیاحتی اور ثقافتی دارالحکومت کے طور پر نامزد کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےاس چوٹی کانفرنس میں شرکت کی تھی۔

شنگھائی تعاون تنظیم سربراہ اجلاس کے شانہ بہ شانہ وزیر اعظم کی ایران کے صدر سے ملاقات

September 16th, 11:06 pm

1۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر عزت مآب جناب ابراہیم رئیسی نے ایس سی او کے سربراہان مملکت کی 22ویں میٹنگ کے شانہ بہ شانہ ، ازبکستان کے شہر سمرقند میں ملاقات کی۔ 2021 میں صدر رئیسی کے عہدہ سنبھالنے کے بعد وزیر اعظم اور صدر رئیسی کے درمیان یہ اولین ملاقات تھی۔

وزیراعظم نے سمرقند، ازبکستان میں روسی فیڈریشن کے صدر سے ملاقات کی

September 16th, 08:42 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے 22ویں اجلاس کے موقع پر آج سمرقند، ازبکستان میں روسی فیڈریشن کے صدر جناب ولادیمیر پتن سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم اور ازبکستان کے صدر کے درمیان باہمی ملاقات

September 16th, 08:34 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہان مملکت کی کونسل کی 22ویں میٹنگ کے شانہ بہ شانہ، آج ازبکستان کے شہر سمرقند میں جمہوریہ ازبکستان کے صدر عزت مآب جناب شوکت میرضیایف سے ملاقات کی۔

ایس سی او سربراہی اجلاس میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے تبصروں کا اردو ترجمہ

September 16th, 01:30 pm

آج جب پوری دنیا کو عالمی وبا کے بعد معاشی بحالی کے چیلنجوں کا سامنا ہے، ایس سی او کا کردار بہت اہم ہو جاتا ہے۔ ایس سی او کے رکن ممالک عالمی جی ڈی پی میں تقریباً 30 فیصد تعاون کرتے ہیں اور دنیا کی 40 فیصد آبادی بھی ایس سی او ممالک میں رہتی ہے۔ ہندوستان شنگھائی تعاون تنظیم کے ارکان کے درمیان زیادہ تعاون اور باہمی اعتماد کی حمایت کرتا ہے۔ یوکرین میں عالمی وبا اور بحران نے عالمی سپلائی چین میں بہت سی رکاوٹیں کھڑی کیں جس کی وجہ سے پوری دنیا کو توانائی اور خوراک کے بے مثال بحران کا سامنا ہے۔ ایس سی او کو ہمارے خطے میں قابل اعتماد، لچکدار اور متنوع سپلائی چین تیار کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ اس کے لیے بہتر رابطے کی ضرورت ہوگی، ساتھ ہی یہ بھی ضروری ہے کہ ہم سب ایک دوسرے کو آمد و رفت کا پورا حق دیں۔

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے وزیراعظم کی سمرقند آمد

September 15th, 10:01 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی ازبکستان کے صدرعزت مآب شوکت مرزایوئیف کی دعوت پر سمرقند پہنچ گئے ہیں جہاں وہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہان مملکت کی کونسل کے 22 ویں اجلاس میں شرکت کریں گے۔

اپنے دورۂ ازبیکستان کے لیے روانگی سے قبل وزیر اعظم کا بیان

September 15th, 02:15 pm

میں ازبیکستان کے صدر عزت مآب جناب شوکت میرضیایف کی دعوت پر شنگھائی کوآپریشن آرگنائزیشن (ایس سی او) کے سربراہان کی کونسل کی میٹنگ میں شرکت کے لیے سمرقند کا دورہ کروں گا۔

بھارت ۔وسطی ایشیا سربراہ اجلاس کی پہلی میٹنگ

January 19th, 08:00 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 27 جنوری 2022 کو ورچوئل طریقے سے بھارت-وسطی ایشیا سربراہی اجلاس کی پہلی میٹنگ کی میزبانی کریں گے۔جس میں قزاقستان، کرغیز جمہوریہ، تاجکستان، ترکمانستان اور ازبکستان کے صدور کی شرکت کریں گے ۔ بھارت اور وسطی ایشیائی ممالک کے درمیان اعلی رہنماؤں کی سطح پر اپنی نوعیت کی یہ پہلی میٹنگ ہو گی ۔

وسط ایشیائی ملکوں کے وزرائے خارجہ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

December 20th, 04:32 pm

نئی دلّی ،20 دسمبر/ قزاقستان ، جمہوریۂ کرغز ، تاجکستان ، ترکمانستان اور ازبیکستان کے وزرائے خارجہ نے 20 دسمبر ، 2021 ء کو وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔ وسط ایشیائی ملکوں کے وزرائے خزانہ ، بھارت – وسط ایشیا مذاکرات کی تیسری میٹنگ میں شرکت کے لئے نئی دلّی کے دورے پر ہیں ۔

’’افغانستان سے متعلق دہلی علاقائی سلامتی مذاکرات‘‘ میں شرکت کرنے والے قومی سلامتی کے مشیروں / سلامتی کونسلوں کے سکریٹریوں کی وزیر اعظم سے اجتماعی ملاقات

November 10th, 07:53 pm

نئی دہلی، 11/نومبر2021 ۔ قومی سلامتی کے مشیر جناب اجیت ڈوبھال کی میزبانی میں آج ہوئے افغانستان سے متعلق علاقائی سلامتی مذاکرات میں شرکت کے لئے دہلی میں موجود سات ملکوں کی قومی سلامتی کونسلوں کے سربراہوں نے مذاکرات کی تکمیل کے بعد اجتماعی طور پر وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیراعظم نے ازبکستان کے صدر شوکت مرزیائیف کو الیکشن میں ان کی کامیابی پر مبارکباد دی

October 26th, 08:00 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ازبکستان کے صدر شوکت مرزیائیف کو الیکشن میں ان کی کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔

21st Meeting of SCO Council of Heads of State in Dushanbe, Tajikistan

September 15th, 01:00 pm

PM Narendra Modi will address the plenary session of the Summit via video-link on 17th September 2021. This is the first SCO Summit being held in a hybrid format and the fourth Summit that India will participate as a full-fledged member of SCO.

بھارت –ازبیکستان ورچوئل سربراہ اجلاس میں وزیراعظم کاافتتاحی خطاب

December 11th, 11:20 am

سب سے پہلے تومیں 14دسمبرکو آپ کی مدت کار کے 5ویں سال میں داخل ہونے کے لئے مبارکباد اورنیک خواہشات پیش کرناچاہتاہوں ۔

PM Modi, President Mirziyoyev hold India-Uzbekistan virtual bilateral summit

December 11th, 11:19 am

PM Modi and President Mirziyoyev held India-Uzbekistan virtual bilateral summit. In his remarks, PM Modi said the relationship between India and Uzbekistan goes back to a long time and both the nations have similar threats and opportunities. Our approach towards these are also similar, he added. The PM further said, India and Uzbekistan have same stance against radicalism, separatism, fundamentalism. Our opinions are same on regional security as well.

Virtual Summit between Prime Minister Shri Narendra Modi and President of Uzbekistan H.E. Mr. Shavkat Mirziyoyev

December 09th, 06:00 pm

A Virtual Summit will be held between Prime Minister Shri Narendra Modi and President of Uzbekistan H.E. Mr. Shavkat Mirziyoyev on 11 December 2020.

وزیراعظم نے احمد آباد میں وائبرینٹ گجرات گلوبل سمٹ 2019 کے موقع پر اُزبیکستان کے صدر محترم جناب شوکت مِرزیا یوف سے ملاقات کی

January 18th, 04:18 pm

نئیدہلی18 جنوری ۔ وزیراعظم جناب نریندر مودی اور ازبیکستان کے صدر عزت مآب جناب شوکت مرزیا یوف نے 18 جنوری 2019 کو وائبریٹ گجرات گلوبل سمٹ 2019 کے موقع پر ایک دو فریقی ملاقات کی ۔ جناب مرزیایوف ازبیکستان کے ایک اعلیٰ سطحی وفد کے قائدکی حیثیت سے اپنے وفدکے ہمراہ 17 جنوری کو احمد آباد پہنچے تھے۔ گجرات کے گورنر جناب او پی کوہلی نے جنا ب شوکت مرزیایوف کا استقبال کیا۔ صدر ازبیکستان کے ساتھ ملاقات میں وزیراعظم جناب نریندرمودی نے جناب شوکت

ازبیکستان کے صدر مملکت کے بھارت کے سرکاری دورے کے دوران بھارت اور جمہوریہ ازبیکستان کے مابین دستخط شدہ دستاویزات کی فہرست

October 01st, 02:30 pm

آج، وزیر اعظم مودی نے ازبیکستان کے صدر شوکت میرضیایف کے ساتھ ایک مشترکہ پریس بیان کے موقع پر کہا، ’’میں ازبیکستان کو اپنا خاص دوست مانتا ہوں۔ ہمارے درمیان کارآمد گفت و شنید ہوئی ہے اور اس سے ہماری حکمتی شراکت داری کو مضبوطی ملے گی۔‘‘وزیر اعظم نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ خطے کی سلامتی سے متعلق مسائل، امن، خوشحالی اور تعاون کے لئے ہمارا نظریہ وسیع النظری پر مبنی ہے۔

ازبیکستان کے صدر کے سرکاری دورۂ ہند کے دوران وزیراعظم کا پریس کے لئے جاری بیان

October 01st, 01:48 pm

باہمی تعلقات کو مضبوطی عطا کرنے کی غرض سے وزیر اعظم مودی نے ازبیکستان کے صدر مملکت شوکت میر ضیایف سے گفت و شنید کی۔

World Marks Fourth International Day of Yoga with Immense Enthusiasm

June 21st, 03:04 pm

The fourth International Day of Yoga was marked world over with immense enthusiasm. Yoga training camps, sessions and seminars were held in large numbers throughout the globe to further the reach of yoga and educate people about benefits of making yoga a part of daily routine.