لکھنؤ، اترپردیش میں گلوبل انویسٹرس سمٹ 2023 میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 10th, 11:01 am
اتر پردیش کی گورنر محترمہ آنندی بین پٹیل، اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ جی، نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ جی ، برجیش پاٹھک جی ، مرکزی کابینہ میں میرے سینئر ساتھی اور یہیں لکھنؤ کے نمائندے مسٹر راج ناتھ سنگھ جی، مختلف ممالک سے آئے ہوئے تمام معززین،یوپی کے تمام وزراء اور گلوبل انویسٹر س سمٹ تشریف لانے والے صنعت کی دنیا کے معزز اراکین، عالمی سرمایہ کار برادری، پالیسی ساز، کارپوریٹ لیڈران، خواتین و حضرات!وزیر اعظم نے لکھنؤ میں اترپردیش عالمی سرمایہ کاروں کی چوٹی کانفرنس 2023 کا افتتاح کیا
February 10th, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج لکھنؤ میں اترپردیش عالمی سرمایہ کاروں کی چوٹی کانفرنس- 2023 کا افتتاح کیا۔ انہوں نے اِس پروگرام کے دوران عالمی تجارتی نمائش کا افتتاح کیا اور انویسٹ یوپی 2.0 کا آغاز کیا۔ اترپردیش عالمی سرمایہ کاروں کی چوٹی کانفرنس-2023 اترپردیش سرکار کی سرمایہ کاری سے متعلق ایک اہم چوٹی کانفرنس ہے، جس میں پالیسی ساز، ممتاز صنعت کار، ماہرین تعلیم، تھنک ٹینکس اور دنیا بھر کے لیڈرس ایک جگہ جمع ہوں گے اور اجتماعی طور پر ساجھیداری قائم کریں گے اور کاروبار کے مواقع تلاش کریں گے۔ وزیر اعظم نمائش گاہ دیکھنے بھی گئے۔علی گڑھ میں راجہ مہندر پرتاپ سنگھ ریاستی یونیورسٹی کے سنگ بنیاد کی تقریب میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن
September 14th, 12:01 pm
اترپردیش کی گورنر، محترمہ آنندی بین پٹیل، اتر پردیش کے تیز طرار وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ، اترپردیش کے نائب وزیر اعلیٰ دنیش شرما، حکومت اتر پردیش کے وزرا، دیگر اراکین پارلیمنٹ، ایم ایل اے اور علی گڑھ کے میرے پیارے بھائیوں اور بہنوں،وزیر اعظم نے علی گڑھ میں راجہ مہندر پرتاپ سنگھ اسٹیٹ یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھا
September 14th, 11:45 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے علی گڑھ میں راجہ مہندر پرتاپ سنگھ اسٹیٹ یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھا۔ انہوں نے اترپردیش دفاعی صنعتی گلیارےاور راجہ مہندر پرتاپ سنگھ اسٹیٹ یونیورسٹی کے علی گڑھ نوڈ کے نمائشی ماڈلز کا بھی دورہ کیا۔وزیراعظم 14 ستمبر کو علی گڑھ میں راجہ مہندر پرتاپ سنگھ اسٹیٹ یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھیں گے
September 13th, 11:20 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 14 ستمبر 2021 کو تقریباً 12 بجے علی گڑھ ، اتر پردیش میں راجہ مہندر پرتاپ سنگھ اسٹیٹ یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھیں گے ، جس کے بعد اس موقع پر ان کا خطاب بھی ہوگا۔ وزیر اعظم اترپردیش ڈیفنس انڈسٹریل کوریڈور(دفاعی صنعتی راہدری) اور راجہ مہندر پرتاپ سنگھ اسٹیٹ یونیورسٹی کے علی گڑھ نوڈ کے نمائشی ماڈلز کا بھی دورہ کریں گے۔Social Media Corner 21 February 2018
February 21st, 08:38 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!A new Uttar Pradesh will play a pivotal role in the building of a new India: PM Narendra Modi
February 21st, 01:04 pm
Addressing the Uttar Pradesh Investors’ Summit in Lucknow today, PM Narendra Modi remarked that Potential + Policy + Planning+ Performance leads to Performance and it was now Uttar Pradesh’s time to give a Super-Hit Performance. He said that Uttar Pradesh would now eliminate red tape and roll out red carpet for investors.PM addresses Uttar Pradesh Investors’ Summit
February 21st, 01:01 pm
Addressing the Uttar Pradesh Investors’ Summit in Lucknow today, PM Narendra Modi remarked that Potential + Policy + Planning+ Performance leads to Performance and it was now Uttar Pradesh’s time to give a Super-Hit Performance. He said that Uttar Pradesh would now eliminate red tape and roll out red carpet for investors.