وزیراعظم کا ممتاز طبلہ نواز استاد ذاکر حسین کے انتقال پر اظہار تعزیت
December 16th, 12:08 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ممتاز طبلہ نواز استاد ذاکر حسین کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔وزیر اعظم نے استاد ذاکر حسین اور دیگر کو، گرامیز میں ’بہترین عالمی موسیقی‘ کا ایوارڈ حاصل کرنے پر مبارکباد دی
February 05th, 02:51 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ’بہترین عالمی موسیقی‘ کے لیے گریمی ایوارڈ جیتنے پر آج موسیقاروں استاد ذاکر حسین، راکیش چورسیا، شنکر مہادیون، سیلواگنیش وی اور گنیش راجگوپالن کو مبارکباد دی۔