While the BJP is committed to the empowerment of women, Congress has repeatedly been involved in scandals: PM in Nanded
November 09th, 12:41 pm
In his rally in Nanded, Maharashtra, PM Modi highlighted the BJP's initiatives for women, including housing, sanitation, and economic empowerment through schemes like 'Drone Didis' to make women 'Lakhpati Didis.' He criticized Congress for disrespecting Baba Saheb Ambedkar’s Constitution and attempting to pide communities for political gain. PM Modi emphasized that a developed, united, and secure Maharashtra is key to a Viksit Bharat and urged voters to support the vision for the state's progress.We will not let Maharashtra become an ATM for the Maha-Aghadi's mega scandals: PM Modi in Akola
November 09th, 12:20 pm
PM Modi addressed a large public gathering in Akola, Maharashtra, expressing deep gratitude for the people’s steadfast support over the past decade. He opened by highlighting the ambitious infrastructure initiatives launched by his government, including the Vadhavan Port, a nearly 80,000-crore project initiated within the first five months of his government’s third term at Centre.PM Modi addresses massive gatherings in Akola & Nanded, Maharashtra
November 09th, 12:00 pm
PM Modi addressed large public gatherings in Akola & Nanded, Maharashtra, expressing deep gratitude for the people’s steadfast support over the past decade. He opened by highlighting the ambitious infrastructure initiatives launched by his government, including the Vadhavan Port, a nearly 80,000-crore project initiated within the first five months of his government’s third term at Centre and stated that respect, safety, and women’s empowerment have always been priorities for the BJP government.وزیر اعظم نے بہار کو قومی گیس گرڈ سے مربوط کرنے والی برونی گواہاٹی پائپ لائن کے بہار کے حصے کے کام کی تکمیل کی ستائش کی
April 22nd, 09:58 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پردھان منتری اُورجا گنگا پروجیکٹ کے تحت بہار کو قومی گیس گرڈ سے مربوط کرنے والی برونی– گواہاٹی پائپ لائن کے بہار کے حصے کے کام کی تکمیل کی ستائش کی ہے۔بجلی کے شعبے کی تقسیم سے متعلق اصلاح شدہ اسکیم کے آغاز پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
July 30th, 12:31 pm
وزیروں کی کونسل کے میرے سبھی ساتھی ، مختلف ریاستوں کے معزز وزرائے اعلیٰ ساتھی، بجلی اور توانائی کے شعبے سے وابستہ دیگر سبھی شخصیتیں، خواتین و حضرات۔PM launches Power Sector’s Revamped Distribution Sector Scheme
July 30th, 12:30 pm
PM Modi participated in the Grand Finale marking the culmination of ‘Ujjwal Bharat Ujjwal Bhavishya – Power @2047’. He launched the Revamped Distribution Sector Scheme as well as launched various green energy projects of NTPC. Four different directions were worked together to improve the power system - Generation, Transmission, Distribution and Connection, the PM added.Those who do politics of short-cut never build new airports, highways, medical colleges: PM
July 12th, 03:56 pm
Prime Minister Narendra Modi today addressed a public meeting in Deoghar, Jharkhand. PM Modi started his address by recognising the enthusiasm of people. PM Modi said, “The way you have welcomed the festival of development with thousands of diyas, it is wonderful. I am experiencing the same enthusiasm here as well.”PM Modi addresses public meeting in Deoghar, Jharkhand
July 12th, 03:54 pm
Prime Minister Narendra Modi today addressed a public meeting in Deoghar, Jharkhand. PM Modi started his address by recognising the enthusiasm of people. PM Modi said, “The way you have welcomed the festival of development with thousands of diyas, it is wonderful. I am experiencing the same enthusiasm here as well.”دیوگھر ہوائی اڈہ کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 12th, 12:46 pm
جھارکھنڈ کے گورنر جناب رمیش بیس جی، وزیر اعلیٰ جناب ہیمنت سورین جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی جناب جیوترادتیہ سندھیا جی، جھارکھنڈ حکومت کے وزراء، رکن پارلیمنٹ نشی کانت جی، دیگر اراکین پارلیمنٹ اور اراکین اسمبلی، خواتین و حضرات،PM inaugurates and lays foundation stone of various development projects worth more than Rs 16,800 crores in Deoghar
July 12th, 12:45 pm
PM Modi addressed closing ceremony of the Centenary celebrations of the Bihar Legislative Assembly in Patna. Recalling the glorious history of the Bihar Assembly, the Prime Minister said big and bold decisions have been taken in the Vidhan Sabha building here one after the other.پی ایم کسان اسکیم کے تحت مالی فائدے کی دسویں قسط کے اجرا پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 01st, 12:31 pm
تمام معزز حاضرین،سب سےپہلے میں ماتا ویشنو دیوی کمپلیکس میں پیش آئے افسوس ناک سانحے پر تعزیت پیش کرتا ہوں۔ میںان تمام لوگوں سے تعزیت کرتا ہوں جنھوں نے اپنے پیاروں کو کھویا ہے، جو بھگدڑ میں زخمی ہوئے ہیں۔ مرکزی حکومت جموں و کشمیر انتظامیہ کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے۔ میں نے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا جی سے بھی بات کی ہے۔ راحتی کاموں کا خیال رکھا جارہا ہے اور زخمیوں کے علاج کیا جارہا ہے۔وزیراعظم نے پی ایم کسان کی 10 ویں قسط جاری کی
January 01st, 12:30 pm
نچلی سطح کے کسانوں کو بااختیار بنانے کے اپنے مصمم عزم و ارادے کے مطابق، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پردھان منتری کسان سمان ندھی (پی ایم۔ کسان) کے تحت مالیاتی فائدے کی 10ویں قسط جاری کی۔ اس سے 10 کروڑ سے زیادہ استفادہ کنندہ کسان خاندانوں کو 20 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی رقم کی منتقلی ممکن ہوئی۔ پروگرام کے دوران وزیراعظم نے تقریباً 351 کسان پیداواری تنظیموں (ایف پی اوز) کو 14 کروڑ روپے سے زیادہ کی اکوٹی گرانٹ بھی جاری کی جس سے 1.24 لاکھ سے زیادہ کسانوں کو فائدہ ہوگا۔ تقریب کے دوران وزیراعظم نے ایف پی اوز کے ساتھ بات چیت بھی کی۔ مرکزی وزیر جناب نریندر سنگھ تومر اور کئی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ، ایل جیز، وزرائے زراعت اور کسان بھی تقریب سے منسلک ہوئے۔پندرہ اگست 2021کو75 ویں یومِ آزادی کے موقع پر، لال قلعہ کی فصیل سے وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریر کی نمایاں جھلکیاں
August 15th, 03:02 pm
۔ آزادی کا امرت مہوتسو، 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر آپ سب کو اور دنیا بھر میں بھارت سے محبت کرنے والے جمہوریت سے محبت کرنے والے سبھی کو بہت بہت نیک خواہشات۔پندرہ اگست 2021 کو، 75ویں یوم آزادی کے موقع پر، لال قلعہ کی فصیل سے وزیراعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کا متن
August 15th, 07:38 am
میرے پیارے ہم وطنو! آزادی کا امرت مہوتسو! 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر آپ سبھی کو اور دنیا بھر میں بھارت سے محبت کرنے والے، جمہوریت سے محبت کرنے والے سبھی کو بہت بہت نیک خواہشات۔بھارت نے 75واں یوم آزادی منایا
August 15th, 07:37 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ملک کے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ سے قوم سے خطاب کیا۔ تقریر کے دوران، وزیر اعظم مودی نے اپنی حکومت کی حصولیابیوں کا ذکر کیا اور مستقبل کے منصوبوں کا خاکہ پیش کیا۔ انہوں نے اپنے مشہور نعرے ’’سب کا ساتھ، سب کا وِکاس اور سب کا وشواس‘‘ میں ’’سب کا پریاس‘‘ کو بھی شامل کیا۔گجرات میں پردھان منتری غریب کلیان انّ یوجنا کے استفادہ کنندگان سے وزیراعظم کی بات چیت کا متن
August 03rd, 12:31 pm
غریب کے دل میں بھی اسکی وجہ سے یقین پیدا ہوا ہے۔ یہ یقین، اس لئے آیا ہے کہ ان کو لگتا ہے کہ چیلنج چاہے کتنا بھی بڑا ہے، ملک ان کے ساتھ ہے۔ تھوڑی دیر قبل مجھے کچھ استفادہ کنندگان کے ساتھ بات چیت کرنے کا موقع ملا، میں نے اس بات چیت میں محسوس بھی کیا کہ ایک نئی خود اعتمادی ان کے اندر بھری ہوئی ہے۔وزیر اعظم نے گجرات میں پردھان منتری غریب کلیان انا یوجنا کے مستفیدین کے ساتھ بات چیت کی
August 03rd, 12:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات میں پردھان منتری غریب کلیان انا یوجنا کے مستفیدین کے ساتھ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے بات چیت کی۔ اسکیم کے تعلق سے مزید بیداری پیدا کرنے کے لیے ریاست گیر پیمانے پر عوامی شراکت پر مبنی پروگراموں کا آغازبھی کیا گیا۔آسام میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کے افتتاح اور سنگِ بنیاد رکھے جانے کی تقریب سے وزیر اعظم کا خطاب کا متن
February 22nd, 11:34 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آسام کے دھیما جی سے انڈین آئل کی بونگائی گاؤں ریفائنری کی آئی این ڈی ایم اے ایکس اکائی ،ڈبرو گڑھ کے مدھوبن میں آئل انڈیا لمٹیڈ کے سیکنڈری ٹینک فارم اور تن سکھیا کے مکوم میں واقع ہیبڈا گاؤ میں گیس کمپریشر اسٹیشن ملک کے نام وقف کیا ۔انہوں نے دھیما جی انجینئرنگ کالج کا افتتاح کرنے کے علاوہ آسام میں سلکوچی انجینئرنگ کالج کا سنگ بنیاد بھی رکھا ۔وزیر اعظم نے آسام میں تیل اور گیس کے اہم پروجیکٹوں اور انجینئرنگ کالجوں کا افتتاح کیا
February 22nd, 11:33 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آسام کے دھیما جی سے انڈین آئل کی بونگائی گاؤں ریفائنری کی آئی این ڈی ایم اے ایکس اکائی ،ڈبرو گڑھ کے مدھوبن میں آئل انڈیا لمٹیڈ کے سیکنڈری ٹینک فارم اور تن سکھیا کے مکوم میں واقع ہیبڈا گاؤ میں گیس کمپریشر اسٹیشن ملک کے نام وقف کیا ۔انہوں نے دھیما جی انجینئرنگ کالج کا افتتاح کرنے کے علاوہ آسام میں سلکوچی انجینئرنگ کالج کا سنگ بنیاد بھی رکھا ۔مغربی بنگال کے ہلدیہ میں بنیادی انفراسٹرکچر پروجیکٹوں کے افتتاح کے موقع پر، وزیراعظم نریندر مودی کے خطاب کا متن
February 07th, 05:37 pm
نئی دہلی، 07: فروری 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مغربی بنگال میں ہلدیہ کا دورہ کیا اور 348 کلومیٹر دوبھی – درگاپور قدرتی گیس پائپ لائن سیکشن کے ایل پی جی درآمداتی ٹرمنل کو قوم کے نام وقف کیا ، جوکہ پردھان منتری اورجا گنگا پروجیکٹ کا حصہ ہے۔ انہوں نے ہلدیہ ریفائنری کے دوسرے کیٹالیٹک - آئیسو ڈی ویکسین یونٹ کا سنگ بنیاد بھی رکھا نیزاین ایچ 41پرہلدیہ کے رانی چک کے مقام پر چار لین والے آر او بی – کم – فلائی اوور کو قوم کے نام وقف کیا۔اس تقریب میں مغربی بنگال کے گورنر اور مرکزی وزیر جناب دھرمیندر پردھان کے علاوہ دیگر نے بھی شرکت کی ۔