وزیر اعظم نے سوریہ گھر مفت بجلی یوجنا کا اعلان کیا
February 13th, 04:53 pm
‘‘مزید پائیدار ترقی اور لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے، ہم پی ایم سوریہ گھر: مفت بجلی یوجنا شروع کر رہے ہیں۔ یہ پروجیکٹ 75,000 کروڑ روپے سے زیادہ کی سرمایہ کاری کے ساتھ شروع کیا جائے گا،جس کا مقصد 1 کروڑ گھروں کو ہر مہینے 300 یونٹس مفت بجلی فراہم کرانا ہے۔’’چنئی میں مختلف پروجیکٹوں کے افتتاح / سپردگی/ سنگ بنیاد رکھے جانے کی تقریب میں وزیراعظم کے خطاب کا متن
February 14th, 11:31 am
نئی دہلی:14،فروری، 2021:وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج چنئی میں متعدد اہم ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ وزیراعظم نے آرمی کو ارجن مین بیٹل ٹینک (ایم کے۔1 اے) بھی سونپا۔وزیراعظم نے تملناڈو میں اہم ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا
February 14th, 11:30 am
نئی دہلی:14،فروری، 2021:وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج چنئی میں متعدد اہم ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ وزیراعظم نے آرمی کو ارجن مین بیٹل ٹینک (ایم کے۔1 اے) بھی سونپا۔وزیراعظم کے ذریعے بہار میں شہری انفراسٹراکچر سے متعلق 7 پروجیکٹوں کا 15ستمبر کو افتتاح اور سنگ بنیاد
September 14th, 02:45 pm
نئی دلّی ، 14 ستمبر 2020 / وزیراعظم جناب نریندر مودی15ستمبر کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے بہار میں شہری انفراسٹراکچر سے متعلق 7 پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور ان کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ان میں سے 4 پروجیکٹ پانی کی سپلائی سے متعلق ہیں، 2 پروجیکٹ سیوریج ٹریٹمنٹ کے لیے اور ایک پروجیکٹ ندی کے کنارے والے علاقے کی ترقی (ریور فرنٹ ڈیولپمنٹ) کے لیے ہے۔ ان تمام پروجیکٹوں کی کل لاگت 541 کروڑ روپے ہے۔ ان پروجیکٹوں کا نفاذ بہار کے شہری ترقی اور ہاؤسنگ ڈیولپمنٹ کے تحت آنے والے بڈکو کے ذریعے کیا جارہا ہے۔ اس موقع پر بہار کے وزیراعلی موجود رہیں گے۔Important Cabinet decisions
June 01st, 05:42 pm
During cabinet meeting, historic decisions were taken that will have a transformative impact on the lives of India’s hardworking farmers, MSME sector and those working as street vendors.