Centre's projects is benefitting Telangana's industry, tourism, youth: PM Modi

July 08th, 12:52 pm

Addressing a rally in Warangal, PM Modi emphasized the significant role of the state in the growth of the BJP. PM Modi emphasized the remarkable progress India has made in the past nine years, and said “Telangana, too, has reaped the benefits of this development. The state has witnessed a surge in investments, surpassing previous levels, which has resulted in numerous employment opportunities for the youth of Telangana.”

PM Modi addresses a public meeting in Telangana’s Warangal

July 08th, 12:05 pm

Addressing a rally in Warangal, PM Modi emphasized the significant role of the state in the growth of the BJP. PM Modi emphasized the remarkable progress India has made in the past nine years, and said “Telangana, too, has reaped the benefits of this development. The state has witnessed a surge in investments, surpassing previous levels, which has resulted in numerous employment opportunities for the youth of Telangana.”

وارنگل، تلنگانہ میں مختلف پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

July 08th, 12:00 pm

تلنگانہ کی گورنر تمل سائی سوندراجن جی، میرے مرکزی کابینہ کے ساتھی نتن گڈکری جی، جی کشن ریڈی جی، بھائی سنجے جی، دیگر معززین اور میرے تلنگانہ کے بھائیو اور بہنو، حال ہی میں تلنگانہ نے اپنے قیام کے 9 برس مکمل کیے ہیں۔ تلنگانہ ریاست بھلے ہی نئی ہو لیکن ہندوستان کی تاریخ میں تلنگانہ کا تعاون، یہاں کے عوام کا تعاون ہمیشہ سے بہت بڑا رہا ہے۔ تلگو لوگوں کی طاقت نے ہمیشہ ہندوستان کی طاقت کو بڑھایا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج جب ہندوستان دنیا کی پانچویں بڑی اقتصادی طاقت بن چکا ہے، تو اس میں بھی تلنگانہ کے عوام کا بڑا رول ہے۔ اور ایسے میں، آج جب پوری دنیا ہندوستان میں سرمایہ کاری کے لیے آگے آرہی ہے، ایک ترقی یافتہ ہندوستان کو لے کر اتنا جوش ہے، تب تلنگانہ کے سامنے مواقع ہی مواقع ہیں۔

وزیر اعظم نے تلنگانہ کے ورنگل میں تقریباً 6100 کروڑ روپے مالیت کے کئی بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا

July 08th, 11:15 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تلنگانہ کے ورنگل میں تقریباً 6100 کروڑ روپے مالیت کے کئی اہم بنیادی ڈھانچے کے ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا۔ ترقیاتی کاموں میں 5550 کروڑ روپے سے زیادہ کی مالیت کے 176 کلومیٹر طویل قومی شاہراہ کے منصوبے اور کازی پیٹ میں ایک ریلوے مینوفیکچرنگ یونٹ شامل ہے جو 500 کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت سے تیار کیا جائے گا۔ وزیر اعظم نے بھدرکالی مندر میں درشن اور پوجا بھی کی۔

روزگار میلہ کے تحت بھرتی ہونے والے نئے ملازمین کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے تقریبا 70000 تقرر نامے تقسیم کرنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

June 13th, 11:00 am

قومی سطح پر یہ روزگار میلے این ڈی اے اور بی جے پی حکومت کی نئی پہچان بن گئے ہیں۔ آج ایک بار پھر 70 ہزار سے زائد نوجوانوں کو تقرر نامے موصول ہوئے ہیں۔ مجھے خوشی ہے کہ بی جے پی کی حکومت والی ریاستی حکومتیں بھی بی جے پی کی تمام ریاستوں میں لگاتار اس طرح کے روزگار میلوں کا انعقاد کر رہی ہیں۔ جو لوگ اس وقت سرکاری نوکریوں پر آ رہے ہیں ان کے لیے یہ بہت اہم وقت ہے۔

وزیراعظم نے قومی روزگار میلے سے خطاب کیا

June 13th, 10:30 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ قومی روزگار میلے سے خطاب کیا اور مختلف سرکاری محکموں اور ادارو ں نے نئے بھرتی کئے گئے لوگوں کو تقریباََ 70 ہزار تقررنامے تقسیم کئے ۔ ملک بھر کے منتخب نئے بھرتی کئے گئے افراد مالی خدمات کے محکمے ، محکمہ ڈاک ، اسکولی تعلیم کے محکمے ، محکمہ اعلیٰ تعلیم ،وزارت دفاع ، ریوینیو کے محکمے ،صحت اور خاندانی بہبودکی وزارت ، ایٹمی توانائی کا محکمہ ، ریلوے کی وزارت ، آڈٹ اور اکاؤنٹس کا محکمہ ، ایٹمی توانائی کا محکمہ ،امور داخلہ کی وزارت سمیت مختلف سرکاری محکموں میں ملازمتوں میں جوائن کریں گے۔ وزیراعظم کے خطاب کے دوران میلے کے انعقاد والے ملک بھر میں 43 مقامات کو مربوط کیا گیا ہے۔

Prime Minister Narendra Modi to launch Rozgar Mela

October 20th, 02:34 pm

PM Modi will launch Rozgar Mela – the recruitment drive for 10 lakh personnel – on 22nd October at 11 AM via video conferencing. During the ceremony, appointment letters will be handed over to 75,000 newly inducted appointees. This will be a significant step forward towards fulfilling the continuous commitment of the Prime Minister to providing job opportunities for the youth and ensuring welfare of citizens.

وزیر اعظم نے سول سروسز (مین) امتحان 2021 میں کامیابی حاصل کرنے والے تمام امیدواروں کو مبارکباد دی

May 30th, 04:22 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سول سروسز (مین) امتحان 2021 میں کامیابی حاصل کرنے والے تمام امیدواروں کو مبارکباد دی ہے۔

اڈالج میں شری انّاپورنا دھام ٹرسٹ کے ہاسٹل اور تعلیمی کمپلیکس کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا بنیادی متن

April 12th, 11:04 am

گجرات کے مقبول وزیر اعلیٰ جناب بھوپیندر بھائی پٹیل اورپارلیمنٹ میں میرے ساتھی اور گجرات بی جے پی کے صدر جناب سی آر پاٹل، انّا پورنا دھام ٹرسٹ کے صدر ، پارلیمنٹ میں میرے ساتھ نرہری امین، دیگر عہدیداران، عوامی نمائندگان، سماج کے برزگ ساتھی، بہنوں اور بھائیوں

وزیر اعظم نے 12 اپریل کو گجرات کے ادلاج میں شری اناپورنا دھام ٹرسٹ کے ہاسٹل اور ایجوکیشن کمپلیکس کا افتتاح کیا؛ جن سہایک ٹرسٹ کے ہیرامنی آروگیہ دھام کا بھومی پوجن بھی کیا

April 12th, 11:00 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے گجرات کے ادلاج میں شری اناپورنا دھام ٹرسٹ کے ہاسٹل اور ایجوکیشنل کمپلیکس کا افتتاح کیا۔ وزیر اعظم نے تقریب کے دوران جن سہایک ٹرسٹ کے ہیرامنی آروگیہ دھام کا بھومی پوجن بھی کیا۔ اس موقع پر گجرات کے وزیر اعلیٰ بھوپیندر بھائی پٹیل بھی موجود تھے۔

Congress, Samajwadi party have remained hostage to one family for the past several decades: PM Modi in Amethi, UP

February 24th, 12:35 pm

Prime Minister Narendra Modi today addressed public meetings in Uttar Pradesh’s Amethi and Prayagraj. PM Modi started his address by highlighting that after a long time, elections in UP are being held where a government is seeking votes based on development works done by it, based on works done in the interest of the poor and based on an improved situation of Law & Order.

PM Modi addresses public meetings in Amethi and Prayagraj, Uttar Pradesh

February 24th, 12:32 pm

Prime Minister Narendra Modi today addressed public meetings in Uttar Pradesh’s Amethi and Prayagraj. PM Modi started his address by highlighting that after a long time, elections in UP are being held where a government is seeking votes based on development works done by it, based on works done in the interest of the poor and based on an improved situation of Law & Order.

وزیر اعظم نے یو پی ایس سی سیول سروسز امتحان میں کامیابی حاصل کرنے والوں کو مبارکباد پیش کی

September 25th, 04:56 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے یو پی ایس سی سیول سروسز امتحان میں کامیابی حاصل کرنے والوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔

A person from a backward society like me could become PM because of Babasaheb: PM Modi

April 14th, 02:59 pm

On birth anniversary of Dr Babasaheb Ambedkar, Prime Minister Narendra Modi launched India's first wellness centre under Ayushmaan Bharat and laid foundation stones of various projects of central & state government in Bijapur, Chhattisgarh.

PM inaugurates Health and Wellness Centre to mark the launch of Ayushman Bharat, in Bijapur, Chhattisgarh

April 14th, 02:56 pm

On birth anniversary of Dr Babasaheb Ambedkar, Prime Minister Narendra Modi launched India's first wellness centre under Ayushmaan Bharat and laid foundation stones of various projects of central & state government in Bijapur, Chhattisgarh.

PM to young IAS Officers: Fill the system with energy of New India

July 03rd, 12:56 pm

PM Modi advised young IAS officers to avoid getting into a mindset that resists change, and fill India’s administrative system with the energy of ‘New India.’ Addressing IAS Officers of the 2015 batch, the PM said bold and said dynamic change was needed to transform the system.

PM meets successful candidates of UPSC examination who underwent training in SPIPA

August 25th, 05:00 pm