یونیورسٹی آف میسور کے صد سالہ تقسیم اسناد جلسے سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے وزیراعظم کے خطاب کا متن
October 19th, 11:11 am
کرناٹک کے گورنر اور میسور یونیورسٹی کے چانسلر جناب وجو بھائی والا جی، کرناٹک کے وزیر تعلیم ڈاکٹر سی این اشوت نرائن جی، میسور یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر جی ہیمنت کمار جی، اس پروگرام میں موجود سبھی اساتذہ ، طلباء اور طالبات، والدین، خواتین و حضرات! سب سے پہلے آپ سبھی کو میسورو دشارا، ناڑ ہبا، کی بے شمار نیک خواہشات!وزیر اعظم نے میسور یونیورسٹی کے صد سالہ کانوکیشن سے خطاب کیا
October 19th, 11:10 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج میسور یونیورسٹی کے صد سالہ کانوکیشن 2020 سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے خطاب کیا۔وزیر اعظم میسور یونیورسٹی کے صد سالہ اجتماع 2020 سے خطاب کریں گے
October 17th, 07:47 pm
نئی دہلی، 17 اکتوبر 2020: وزیر اعظم جناب نریندر مودی 19 اکتوبر کو صبح 11:15 بجے، ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے، میسور یونیورسٹی کے صد سالہ اجتماع 2020 سے خطاب کریں گے۔ کرناٹک کے گورنر، یونیورسٹی کے دیگر عہدیداران کے ساتھ اس اجتماع میں شرکت کریں گے۔ سنڈیکیٹ اور اکیڈمک کونسل کے اراکین، اراکین پارلیمنٹ، اراکین اسمبلی، ایم ایل سی، قانونی افسران، ضلعی افسران، یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر حضرات، طلبا اور والدین اس اجتماع میں آن لائن طریقے سے شرکت فرمائیں گے۔We are at the global frontiers of achievements in science and technology: PM Modi
January 03rd, 11:37 am