کووڈ – 19 صورتحال اور ٹیکہ کاری کی شروعات کے بارے میں وزرائے اعلیٰ کے ساتھ میٹنگ میں وزیراعظم کے اختتامی کلمات کا متن
January 11th, 04:58 pm
نئی دہلی، 11/جنوری 2021 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 11 جنوری 2021 کو کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی صورت حال اور تیاریوں کے جائزے کے لئے سبھی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے وزرائے اعلیٰ اور منتظمین کے ساتھ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کیوزیر اعظم نے کووڈ-19 ٹیکہ کاری سے متعلق وزرائے اعلیٰ کے ساتھ میٹنگ کی صدارت کی
January 11th, 04:57 pm
نئی دہلی، 11/جنوری 2021 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 11 جنوری 2021 کو کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی صورت حال اور تیاریوں کے جائزے کے لئے سبھی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے وزرائے اعلیٰ اور منتظمین کے ساتھ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کیوزیر اعظم نے کووڈ-19 کی صورتحال اور کووڈ-19 ویکسین کے لئے تیاریوں کا جائزہ لیا
January 09th, 05:42 pm
نئی دہلی 9 جنوری 2021:وزیر اعظم نے ملک میں کووڈ-19 کی صورتحال اور کووڈ-19 ویکسین دینے کے سلسلے میں ریاستوں اور مرکزی انتظام والے علاقوں(یوٹی)میں تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے آج اعلیٰ سطح کی میٹنگ کی سربراہی کی۔ میٹنگ میں کابینہ سکریٹری، وزیر اعظم کے پرنسپل سکریٹری، ہیلتھ سکریٹری اور دیگر متعلقہ اعلیٰ افسران شامل ہوئے۔