وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل سے ملاقات
December 01st, 06:45 pm
وزیر اعظم نے ہندوستان کی جی 20صدارت کے دوران یو این ایس جی کی حمایت کے لئے ان کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے آب و ہوا سے متعلق اہداف کو حاصل کرنے میں ہندوستان کے اقدامات اور پیش رفت پر روشنی ڈالی۔