PM Modi to visit the United States of America from September 21 to 23
September 19th, 03:07 pm
PM Modi will be visiting the US during 21-23 September 2024. During the visit, the PM will take part in the fourth Quad Leaders’ Summit in Wilmington, Delaware. On 23 September, the Prime Minister will address the ‘Summit of the Future’ at the United Nations General Assembly in New York.موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے حوالے سے عالمی بینک کی تقریب میں وزیر اعظم کے ویڈیو پیغام کا متن
April 15th, 09:45 am
عالمی بینک کی صدر، مراکش کی توانائی کی منتقلی اور پائیدار ترقی کی وزیر، میری کابینہ کی ساتھی نرملا سیتارمن جی، لارڈ نکولس اسٹرن، پروفیسر سنسٹین، اور دیگر معزز مہمانانوزیر اعظم نے ورلڈ بینک کی تقریب سے خطاب کیا – ’اسے ذاتی بنانا: طرز عمل کی تبدیلی موسمیاتی تبدیلی سے کیسے نمٹ سکتی ہے‘
April 15th, 09:33 am
چانکیہ کا حوالہ دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے چھوٹے کاموں کی اہمیت پر زور دیا اور کہا کہ ”بذات خود، کرہ ارض کے لیے ہر اچھا کام معمولی معلوم ہو سکتا ہے۔ لیکن جب دنیا بھر میں اربوں لوگ مل کر ایسا کرتے ہیں تو اس کا اثر بہت زیادہ ہوتا ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ ہمارے سیارے کے لیے صحیح فیصلے کرنے والے افراد سیارے کے لیے ہماری جنگ میں کلیدی حیثیت رکھتے ہیں۔ یہ مشن لائف کا بنیادی حصہ ہے۔“اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس کے صدر عالی جناب سابا کوروسی نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی
January 30th, 09:57 pm
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (پی جی اے) کے 77ویں اجلاس کے صدر عالی جناب سابا کوروسی نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔وزیر اعظم نے اقوام متحدہ کےپی جی اے سابا کوروسی کا خیرمقدم کیا
January 30th, 09:49 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس کے صدر عالی جناب سابا کوروسی کا خیرمقدم کیا۔گھریلو ٹیکہ ساز اداروں کے ساتھ وزیراعظم کی گفت و شنید
October 23rd, 08:23 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج لوک کلیان مارگ پر گھریلو ٹیکہ ساز کمپنیوں کے ساتھ بات چیت کی۔وزیراعظم کاامریکہ کے دورہ پر روانہ ہونے سے قبل بیان
September 22nd, 10:37 am
میں ریاست ہائے متحدہ امریکہ یو ایس اے کے صد ر عزت مآب جوبائیڈن کی دعوت پر 22 تا 25 ستمبر 2021 امریکہ کا دورہ کروں گا۔PM to release commemorative coin of Rs 75 denomination to mark the 75th Anniversary of FAO
October 14th, 11:59 am
On the occasion of 75th Anniversary of Food and Agriculture Organization (FAO) on 16th October 2020, Prime Minister Shri Narendra Modi will release a commemorative coin of Rs 75 denomination to mark the long-standing relation of India with FAO. Prime Minister will also dedicate to the Nation 17 recently developed biofortified varieties of 8 crops.اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75ویں اجلاس 2020 میں وزیر اعظم کے ذریعہ پیش کیے گئے خطاب کا متن
September 26th, 06:47 pm
اقوام متحدہ کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر ،میں، بھارت کے 130 کروڑ سے زائد لوگوں کی جانب سے، ہر ایک رکن ملک کو بہت بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ بھارت کو اس بات پر بہت فخر ہے کہ وہ اقوام متحدہ کے بانی ممالک میں سے ایک ہے۔ آج کے تاریخی موقع پر، میں آپ سبھی کے سامنے بھارت کے 130 کروڑ لوگوں کے احساسات، اس عالمی اسٹیج پر ساجھا کرنے کے لئے حاضر ہوا ہوں۔وزیر اعظم مودی نے اقوام متحدہ کی قومی جنرل اسمبلی سے خطاب کیا
September 26th, 06:40 pm
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے اقوام متحدہ کے تحت اصلاحات اور اس کے ردعمل میں تبدیلیاں لانے کی تلقین کی۔ وزیر اعظم نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہم گذشتہ 75 برسوں میں اقوام متحدہ کی کارکردگی کا معروضی احتساب کریں تو ہم پائیں گے کہ اس نے متعدد معرکۃ الآرا ء حصولیابیاں کی ہیں۔ تاہم اس کے ساتھ ایسی متعدد مثالیں بھی مل جائیں گی جو اس جانب اشارہ کرتی ہیں کہ اقوام متحدہ کے کام کاج کے سنجیدہ داخلی احتساب کی ضرورت بھی اپنی جگہ برقرار ہے۔سعودی عرب کے ساتھ کلیدی شراکت داری ، مضبوط باہمی تعلقات کو مزید مستحکم بنائے گی: وزیراعظم
October 29th, 11:08 am
نئی دہلی۔29؍اکتوبر۔ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت اور سعودی عرب کے مابین کلیدی شراکت داری معاہدے پر دستخط کیے جانے سے باہمی مضبوط تعلقات کو دونوں ممالک کے مابین مزید استحکام حاصل ہوگا۔نیوکلیائی تباہی کی دھمکی سیاسی ناپختگی ہے، نہ کہ بالغ نظری
September 28th, 12:26 pm
میں پاکستان کے وزیر اعظم کے ذریعے دیئے گئے بیان کے حوالے سے ہندوستان کے جواب دینے کے اختیار کا استعمال کرنا چاہتی ہوں۔وزیراعظم نے یو این جی اے میں سی اے آر آئی سی او ایم کے رہنماؤں سے ملاقات کی
September 26th, 04:21 pm
نئی دہلی۔26؍ستمبر۔کیریبین ممالک کے ساتھ بھارت کے تاریخی اور گرم جوشانہ تعلقات کو اس وقت ایک نئی فعالیت حاصل ہوئی جب وزیراعظم مودی نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی منعقدہ 25 ستمبر 2019 کے شانہ بہ شانہ سی اے آر آئی سی او ایم ممالک کے 14 قائدین سے ملاقات کی۔ سینٹ لوسیا کے وزیراعظم اور سی اے آر آئی سی او ایم کے موجودہ چیئرمین عالی جناب ایلین چیسٹر نیٹ نے اس میٹنگ کی مشترکہ صدارت کی۔ میٹنگ میں اینٹی گوا اور باربوڈا ، باربڈوس، ڈومینیکا، جمیکا، سینٹ کٹس اور نیوس ، سینٹ لوسیا، سینٹ ونسینٹ اور گریناڈائنس، ترینیداد اور ٹوبیگو کے سربراہان مملکت ، سورینام کے نائب صدر اور برہماس ، بیلائز ، گرینیڈا ، ہیتی اور گویانا کے وزرائے خارجہ نے شرکت کیWe in India are working towards eliminating TB by 2025: PM Modi
March 13th, 11:01 am
Prime Minister Narendra Modi inaugurated the Delhi End TB Summit at Vigyan Bhawan, New Delhi today. At the event, PM Modi announced that India has set the aim to eradicate TB from India by 2025.PM Modi inaugurates End TB Summit
March 13th, 11:00 am
Prime Minister Narendra Modi inaugurated the Delhi End TB Summit at Vigyan Bhawan, New Delhi today. At the event, PM Modi announced that India has set the aim to eradicate TB from India by 2025.Key points from EAM Sushma Swaraj's address to the United Nations
September 23rd, 08:34 pm
EAM Sushma Swaraj addressed the United Nations General Assembly today. The EAM spoke about several global challenges like terrorism, climate change, maritime security, unemployment, gender empowerment, nuclear proliferation and cyber security.India-Myanmar Joint Statement issued on the occasion of the State Visit of Prime Minister of India to Myanmar
September 06th, 10:26 pm
At the invitation of H.E. U Htin Kyaw, President of the Republic of the Union of Myanmar, Shri Narendra Modi, Prime Minister of the Republic of India, is paying his first bilateral State visit to the Republic of the Union of Myanmar from 5th to 7th September 2017. The visit is part of the continuing high level interaction between the leaders of the two countries and follows successive State visits to India last year by H.E. President U Htin Kyaw and H.E. State Counsellor Daw Aung San Suu Kyi.President-elect of the United Nations General Assembly calls on Prime Minister
August 28th, 04:05 pm
Mr. Miroslav Lajcak, President-elect of the United Nations General Assembly and Minister of Foreign & European Affairs of Slovak Republic called on Prime Minister Shri Narendra Modi today.Foreign Minister of Mexico calls on the Prime Minister
March 11th, 08:00 pm