Prime Minister attends Christmas celebrations at the residence of Union Minister Shri George Kurian
December 19th, 09:57 pm
The Prime Minister Shri Narendra Modi attended the Christmas celebrations at the residence of Union Minister Shri George Kurian today and interacted with eminent members of the Christian community.Union Minister Dharmendra Pradhan Slams Opposition-Ruled States for 'Betraying' Their Youth with Rising Unemployment
September 26th, 09:47 am
Union Minister Dharmendra Pradhan has strongly criticised the opposition-ruled states for their failure to address rising unemployment rates, particularly among the youth. Citing recent data from the Periodic Labour Force Survey (PLFS) covering the period from July 2023 to June 2024, Pradhan highlighted the glaring disparities in job creation in states led by opposition parties.وزیراعظم نے الیکٹرانکس برآمدات میں ہندوستان کی پیش رفت کی تعریف کی
August 05th, 03:30 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے الیکٹرانکس برآمدات میں ہندوستان کی پیش رفت پر زبردست خوشی کااظہار کیا ہے اور عالمی سطح پر اس نے الیکٹرانکس برآمدات میں چوٹی کے تین ملکوں میں مقام بنالیا ہے۔ جناب مودی نے اس کا سہرا جدت طراز یوا شکتی کو دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہندوستان آنے والے دنوں میں اس رفتار کو جاری رکھنے کے تئیں عہد بستہ ہے۔Romba Nandri Chennai! Viksit Bharat Ambassador Chennai Meet Up A Huge Success
March 23rd, 01:00 pm
A 'Viksit Bharat Ambassador' Meet Up in Chennai was held on Friday, 22nd March 2024. The Viksit Bharat Ambassador or #VBA2024 meet-up, held at the prestigious YMCA Auditorium, brought together a perse audience of over 400 attendees, including professionals such as lawyers and engineers and enthusiastic students eager to contribute to the nation's growth.نئی دہلی میں پونگل کے موقع پر منعقدہ تقریبات کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 14th, 12:00 pm
پونگل کے مقدس دن تمل ناڈو کے ہر گھر سے پونگل دھارا بہتی ہے۔ میری خواہش ہے کہ اسی طرح آپ کی زندگی میں مسرت، خوشحالی اور اطمینان کی دھارا مسلسل بہتی رہے۔ کل ہی ملک نے لوہڑی کا تیوہار دھوم دھام سے منایا ہے۔ کچھ لوگ آج مکر سنکرانتی – اُتراین منا رہے ہیں، کچھ لوگ شاید کل منائیں گے۔ ماگھ بیہو بھی بس آنے ہی والا ہے۔ میں ان سبھی تیوہاروں کے لیے تمام اہل وطن کو بہت بہت مبارکباد نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔وزیر اعظم كی نئی دہلی میں پونگل کی تقریبات میں شركت
January 14th, 11:30 am
اس موقع پر اپنے خطاب میں وزیر اعظم نے پونگل کے موقع پر اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہا کہ تمل ناڈو کے ہر گھر میں تہوار کا جوش دیکھا جا سکتا ہے۔وزیر اعظم نے 24-2023 ء میں اب تک سب سے زیادہ تعداد میں منظور کئے گئے پیٹنٹس کا اعتراف کیا
November 17th, 10:39 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 24-2023 ء میں اب تک سب سے زیادہ تعداد میں منظور کئے گئے پیٹنٹس کا اعتراف کیا ہے ۔وزیر اعظم نے معروف ماہر اقتصادیات اور سابق مرکزی وزیر پروفیسر وائی کے الاؤ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
December 06th, 08:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے معروف ماہر اقتصادیات اور سابق مرکزی وزیر پروفیسر وائی کے الاغ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔وزرائے قانون اور سکریٹریوں کی کل ہند کانفرنس کے افتتاحی سیشن کے دوران وزیر اعظم کے ذریعہ کیے گئے خطاب کا متن
October 15th, 12:42 pm
ملک کے اور تمام ریاستوں کے وزرائے قانون اور سکریٹری حضرات کی یہ اہم میٹنگ، مجسمہ اتحاد کی عظمت کے درمیان منعقد ہو رہی ہے۔ آج جب ملک آزادی کا امرت مہوتسو منا رہا ہے، تب مفاد عامہ کو لے کر سردار پٹیل کی ترغیب، ہمیں صحیح سمت میں بھی لے جائے گی اور ہمیں مقصد تک پہنچائے گی۔وزیر اعظم نے ویڈیو پیغام کے ذریعہ گجرات کے ایکتا نگر میں وزرائے قانون اور سکریٹریوں کی کل ہند کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کیا
October 15th, 12:16 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو پیغام کے ذریعہ وزرائے قانون اور سکریٹریوں کی کل ہند کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کیا۔مرکزی کابینہ نے مزید تین ماہ (اکتوبر2022-دسمبر2022) کے لئے پردھان منتری غریب کلیان انّ یوجنا (پی ایم جی کےاے وائی) کی توسیع کومنظوری دے دی ہے
September 28th, 04:06 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی جانب سے 7 جون 2021 کو قوم سے اپنے خطاب کے ذریعہ کئے گئے عوام حامی اعلان کی روشنی میں مرکزی کابینہ نے مرحلہ 7 میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی قیادت میں مزید تین ماہ (اکتوبر2022-دسمبر2022) کے لئے پردھان منتری غریب کلیان انّ یوجنا (پی ایم جی کےاے وائی) کی توسیع کومنظوری دے دی ہے۔وزیراعظم نریندرمودی 24جون کو ٹوائے کیتھن 2021کے شرکاء کے ساتھ گفتگوکریں گے
June 22nd, 12:25 pm
تعلیم کی وزارت ، ڈبلیو سی ڈی کی وزارت ، ایم ایس ایم ای کی وزارت ، ڈی پی آئی آئی ٹی ، ٹیکسٹائل کی وزارت ، آئی اینڈ بی کی وزارت اور اے آئی سی ٹی ای کی طرف سے 5جنوری ، 2021کو مشترکہ طورپر ٹوائے کیتھن 2021کا آغاز کیاگیاتھاتاکہ بنیادی اختراعی کھلونوں اورکھیل سے متعلق دیگر نئے آئیڈیاز کو متوجہ کیاجاسکے ۔ ہندوستان بھر کے تقریبا ایک لاکھ بیس ہزارشرکاء نے ٹوائے کیتھن 2021کے لئے 17ہزارسے زیادہ آئیڈیاز درج کرائے ہیں اور داخل کئے ہیں ۔ ان میں سے 1567آئیڈیاز تین دن کے آن لائن ٹوائے کیتھن گرانڈ فنالے کے لئے شارٹ لسٹ کئے گئے ہیں ، جو22سے 24جون تک منعقد ہوگا۔ کووڈ -19کی بندشوں کی وجہ سے اس گرانڈ فنالے میں ڈیجیٹل ٹوائے نظریات کے ساتھ کئی ٹیمیں ہونگی جب کہ غیرڈیجیٹل ٹوائے تصورات کے لئے ایک علیحدہ فزیکل ایونٹ کا انعقاد ہوگا۔سابق مرکزی وزیر جناب جسونت سنگھ کے انتقال پر وزیر اعظم کا اظہار تعزیت
September 27th, 01:08 pm
وزیر اعظم نے کہا ہے ‘‘جسونت سنگھ جی نے ہماری قوم کی بڑی سرگرمی سے خدمت کی، پہلے ایک فوجی کی حیثیت سے اور بعد میں سیاست کے ساتھ اپنی طویل وابستگی میں۔ اٹل جی حکومت کے زمانے میں انھوں اہم محکموں کو سنبھالا اور مالیات، دفاع اور امور خارجہ پر ایک انمٹ ساکھ چھوڑی۔ مجھے ان کے انتقال سے صدمہ ہوا ہے’’۔PM condoles the demise of LS MP and former Union Minister Shri Sultan Ahmed
September 04th, 03:43 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi has condoled the demise of Lok Sabha MP and former Union Minister Shri Sultan Ahmed.PM condoles the demise of MP and former Union Minister, Shri Sanwar Lal Jat
August 09th, 10:49 am
“Anguished by the demise of MP and former Union Minister, Shri Sanwar Lal Jat. This is a big loss for the BJP & the nation. My condolences. Shri Sanwar Lal Jat worked extensively for wellbeing of villages and farmers. My thoughts are with his family & supporters in this sad hour.” -Prime MinisterSocial Media Corner - 6th July
July 06th, 07:39 pm
Success for me means people must experience change, says PM Narendra Modi
July 05th, 11:59 am
PM chairs high-level meeting to review situation following earthquake in Nepal
April 25th, 04:27 pm
PM chairs high-level meeting to review situation following earthquake in NepalPM attends "Chuda Dahi Bhoj" at Union Minister Shri Ram Vilas Paswan's residence, on Makar Sankranti
January 14th, 02:00 pm
PM attends Chuda Dahi Bhoj at Union Minister Shri Ram Vilas Paswan's residence, on Makar SankrantiCM condoles demise of former Union Minister Smt. Bhavnaben Chikhalia
June 28th, 12:49 pm
CM condoles demise of former Union Minister Smt. Bhavnaben Chikhalia